ستاروں کی سرحدیں نہیں ہوتیں! | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران کے شہر خوزستان میں آنے والے سیلاب اور دو عظیم شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس رضوان اللہ علیھما کی بے لوث خدمت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عظیم الشان شہید ابو مہدی مہندس نے سیلاب کے حادثے میں کونسی عظیم خدمت ایران کے مسلمانوں کے لیے انجام دی؟ شہید مہندس عراقی برادران کی طرف سے اپنے ایرانی مسلمان بھائیوں کی مدد پر کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی سیلاب زدہ علاقے میں موجودگی کس چیز کا سبب بنی؟ #ویڈیو #خوزستان #سیلاب #شہید_قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_مہندس #سرحدوں #عراق #صدام #داعش #برجسہ_ستاروں #احسانمند
Added by WilayatMedia on 10-08-2020
Runtime: 2m 1s
Send WilayatMedia a Message!


