سپاہِ اسلام اور تجدید ِبیعت | Farsi Sub Urdu
سرزمین ایران میں انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد دنیا کی شیطانی طاقتوں سے مقابلے کے لیے امامِ امّت خمینی بت شکن رضوان اللہ تعالی علیہ نے عوامی رضا کاروں پر مشتمل ایک فوج بنانے کا دستور دیا جس کی تشکیل کے بعد دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کے علاقائی آلہ کاروں کی شکست کا آغاز ہوا اور اُن کی شکست کا یہ سلسلہ الحمدللہ اب بھی جاری ہے۔ سپاہِ پاسدارانِ اسلام آج ایک نونہال پودے سے تناور درخت میں تبدیل ہوچکی ہے اور پوری دنیا کے محرومین اور مستضعفین کی حمایت اور اُن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے اور الحمدللہ ہر میدان میں سرگرم عمل ہے۔ نائب امام ؑزمانہ سے تجدید عہد کے سالانہ مراسم کی خوبصورت وہڈیو ناظرین کےلئےپیش کی جارہی ہے۔ #ویڈیو #سپاہ_اسلام #تجدید_بیعت #استقامت #معنویت #علم #طاقت #آگے #کامیاب #غالب
Added by WilayatMedia on 26-11-2019
Runtime: 7m 52s
Send WilayatMedia a Message!


