ولی خدا کی استقامت اور معاشرے کا استحکام | حجۃ السلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu

Views: 1784
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   esteqamat,   estehkam,   ostad   maseeod   aali,   hujjat,   eazemat,   iman,   tawakkul,   insan,   feroun,   hazrat   Moses,   sabr,   dushman,   rahbar,   mellat,   imam,   imam   khomaini,   tehran,   mushkelat,    

حجتِ الہی اور ولی خدا وہ باعظمت ذات اور ہستی ہے کہ جو خدا پر ایمان کے مرحلے میں توکل کی عظیم منزل پر فائز ہوتا ہے اور راہِ الہی میں درپیش مشکلات اور دشمنوں کے سامنے اس کی استقامت اور صبر کا کسی بھی عادی انسان سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ اسی کا ایک نمونہ فرعون اور اس کے لشکر کے مقابلے میں حضرت موسیٰ کی استقامت اور ان کا صبر ہے۔ کہ دشمن کے سر پر پہنچ جانے کے بعد بھی وہ بہت ہی سکون اور اطمینان کی کیفیت میں رہتے ہیں اور خدا پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں۔ اور یہی ولیِ خدا اور الٰہی رہبر کا اطمینان ہی ہوتا ہے جو ملت کو سکون بخشتا ہے اور اسے بکھرنے اور ٹوٹنے سے بجاتا ہے۔ اسی کا ایک اور نمونہ ہمارے اس معاشرے میں عظیم الٰہی انسان، امام خمینیؒ کی رہبری کا ہے۔ کیا آپ کو یاد نہیں کہ تہران پر بمباری کے سبب لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی تو یہ الہی انسان اور عظیم رہبر کس قدر پرسکون اور اطمینان کی کیفیت میں تھے؟ اس کے اطمینان بخش جملے نے کس طرح پوری ملت کو اطمینان دے دیا؟ اس وڈیو میں آپ ولی خدا اور انہی کی راہ پر قائم رہبر عظیم امام خمینیؒ کی استقامت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو جس میں ہمارے لئے بہت بڑا درس ہے۔ #حجت #الہی #عظیم #توکل #مشکلات #دشمن #استقامت #صبر #فرعون #اطمینان #بھروسہ #امام #خمینی #تہران

Added by WilayatMedia on 02-08-2021
Runtime: 3m 9s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net