زینبؑ: صبر و وفا کی شان | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 2897
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   SayedaZainab,   sabr,   wafa,   tarana,   karbala,   paigham,   muqawamat,   deen,   khuda,   wilayat,   harammubarak,   daesh,   difa,    

اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام ہے صبر کی انتہا کا زینب نے ہی صبر اور وفا کو شان بخشی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہر حالات میں دین خدا کی سربلندی اور راہِ ولایت پر گامزن رہنے کا ایک عملی اور کامل ترین نمونہ ہیں۔ عصرِ حاضر میں ولایت کی راہ پر گامزن مدافعین حرم نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نام سے اُن کے پاکیزہ حرم مبارک سے ایک کربلائی جوش و حرارت لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کی آلہ کار داعش جیسی مقامی طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا دیا اور اپنے خون اور جان سے حرم مطہر کا دفاع کیا۔ فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے جس میں مدافعین حرم کی طرف سے بی بی زینب سلام علیہا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ #ویڈیو #عاشقان #اہل_دل #حضرت_زینب #شہر #مینار #قیدی #کبوتر #حرم #روح_بہار #صبر #وفا #عفت #ایمان

Added by WilayatMedia on 31-12-2019
Runtime: 3m 21s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net