دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu

Views: 4694
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   Wilayat,   Media,   Defence,   Day,   Islamic,   Republic,   Iran,   Killing,   Iraq,   Leader   of   Muslim,   Ummah,   Sayyid,   Ali,   Khamenei,   Enemies,   Enemy,    

1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔۔۔ #ویڈیو #دفاع_مقدس #عراق_ایران_جنگ #ولی_امرمسلمین #انقلاب #اسلام #دفاع #ایران #عراق #صدام

Added by WilayatMedia on 29-09-2018
Runtime: 0m 50s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net