اسلامی اتحاد کے فوائد اور اختلافات کے نقصانات | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اتحاد بین المسلین کی ضرورت اور باہمی اختلافات کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلام اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ کس چیز نے نقصان پہنچایا ہے؟ بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کونسا ہے؟ پاکستان کے مسائل کا حل کس چیز میں مضمر ہے؟ فلسطینی، کشمیری، افغانی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مظلومانہ نگاہیں کس کی طرف ہیں؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #اسلام #مسلمان #اختلافات #جھگڑے #نقصان #اتحاد_بین_المسلمین #مظلوم_فلسطینی #قدس #کشمیر #اخوت
Added by WilayatMedia on 26-05-2021
Runtime: 2m 51s
Send WilayatMedia a Message!


