وحشی مغرب | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مغرب کا ظاہری و بناوٹی چہرہ اُن کے وحشی پن کی روح کے منافی ہے؟ کیا موجودہ حالات کے تناظر میں مغربی وحشی روح کا اعتراف خود مغربی دانشور بھی کررہے ہیں؟ کرونا کی وجہ سے یورپ میں پیش آنے والے مسائل کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟ #ویڈیو #وحشیمغرب #روح #آراستہ #پرفیوم #ٹائی #ثقافت #ماسک #دستانے #امریکا #یورپیآزادی
Added by WilayatMedia on 25-05-2020
Runtime: 0m 57s
Send WilayatMedia a Message!