اے سپہ سالار! سلام | Farsi Sub Urdu
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی سرد نہ ہوگی‘‘۔ چودہ سو سال گزرنے کے باوجود، ابا عبداللہ الحسینؑ آج بھی تمام مظلومین اور حریت پسندوں کے امام اور سالار ہیں۔ آپ علیہ السلام کی یاد اور عشق آج بھی تمام عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل مؤمنین اور مجاہدین کے دِلوں میں جوش و حرارت پیدا کرنے کا عظیم الشان ذریعہ ہے۔ عشق سے لبریز معروف انقلابی نوحہ خواں حامد زمانی کا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔ #ویڈیو #سالار #السلام #عشق #لشکر #سپاہی #جانثار #پرچم #کربلا #راہی
Added by WilayatMedia on 10-10-2019
Runtime: 9m 9s
Send WilayatMedia a Message!


