پتھر سے میزائل تک | شیخ ماہر حمود | Arabic Sub Urdu
فلسطین کی اس آخری کامیابی کے سلسلے میں شیخ ماہر حمود نے کیا کہا؟ رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی مدد کے سلسلے میں شہید سلیمانیؒ کو کیا فرمایا تھا؟ شہید سلیمانیؒ کا اس کامیابی میں کیا کردار ہے؟ کیا اسے عربوں کی کامیابی کہیں گے یا یہ امت واحدہ کی کامیابی ہے؟ امت واحدہ کون ہے؟ اسلامی نقطہ نگاہ سے حقیقی عرب کون ہے؟ اس کے کیا معیار ہیں؟ .ان تمام سوالوں کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں #فلسطین #کامیابی #رہبر #انقلاب #مدد #شہید #قاسم #سلیمانی #عرب #امت #واحدہ #اسلامی #حقیقی
Added by WilayatMedia on 27-05-2021
Runtime: 2m 39s
Send WilayatMedia a Message!