قائد وحدت کے دو سال قبل کہے گے الفاظ کا عملی نمونہ - Urdu
قائد وحدت کے دو سال قبل کہے گے الفاظ کا عملی نمونہ عید میلاد النبی پر پاکستان بھرمیں ہونے والے اجتماعات، جلوس اور محافل میں شیعہ سنی اتحاد اور اخوت کی فضا کے مناظر شیعہ سنی ساتھ ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے گلی گلی نگر نگر لبیک یا رسول اللہ کی صداؤں سے ماحول کو معطر کر رہے ہیں ۔ آج تکفیر ی ٹولہ خالی ہاتھ اپنا چہرہ چھپائے ایک کونے میں کھڑاہے ۔
Added by MWM_PAK on 28-12-2015
Runtime: 6m 45s
Send MWM_PAK a Message!


