یا مولا امام نقی الہادیؑ لبیک | نوحہ خوان: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu

Views: 2237
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   naqi,   imam   hadi,   noha,   Muhammad   Hussain   Poyanfar,   insan,   kerdar,   allah,   hedayat,   bashar,   raftar,   guftar,   akhlaq,   taghut,   zalem,   zulm,   shahadat,   shahid,   karbala,   imam   javad,    

ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں کردار و رفتار کے نمونے کے عنوان سے اور بنی نوع بشر کی ہدایت کے لئے روش چراغ بنا کر پروردگار کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ ان بزرگوں کی حیات پاک یعنی رفتار و گفتار، اخلاق و عادات اور انسانی فضائل، تمام لوگوں کے لئے الٰہی اقدار کا مکمل آئینہ ہیں۔ امام علی نقی الہادی علیہ السلام عالم بشریت کی ہدایت کے دسویں چراغ ہیں جنہوں نے اپنے زمانے کے طاغوت کے مقابل اپنی جدوجہد جاری رکھی یہاں تک کے وقت کے ظالم نے سابقہ ظالموں کی طرح اپنا آخری حربہ استعمال کیا اور آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر دیا۔ امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پرسوز نوحہ اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #نوحہ #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #محمد_حسین_پویانفر #اہلبیت_النبوہ #آخرت #میرا_عشق #سامراء #خاک_پا #بہشت #صحن #قربان #امام_جواد #نور_چشم #نگاہ_کرم #گریہ_کناں #کربلا

Added by WilayatMedia on 05-02-2022
Runtime: 4m 16s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net