اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے تحت خدا کے عاشق اپنے ہم سنخ افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسروں کو پیچھے ہٹاتے ہیں اور خدا سے محبت کرنے والے نیک بندوں کی ایمانی کیفیت یہی ہوتی ہے کہ جہاں وہ اللہ تعالی سے لگاو اور محبت کے ماتحت دوسروں سے محبت کرتے ہیں وہیں دوسروں سے دشمنی اور عداوت بھی خدا کیلئے ہی کرتے ہیں یعنی انکی دوستی اور دشمنی کا معیار خدا کی ذات ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ روایات اور احادیث میں مومن کی اسی کیفیت کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید روایات کیا کہتی ہیں؟ اور قیامت کے دن ایسے لوگوں کی حالت کیا ہوگی اور انکا اجر و ثواب کیا ہوگا؟ آئے دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #پسندیدہ_عمل #خدا #محبت #اہل_ایمان #چہرہ #روشن #محشر #جنت #محبوب #حضرت_موسی #دوستی #ثقافت
Added by WilayatMedia on 21-05-2023
Runtime: 4m 3s
Send WilayatMedia a Message!


