خطرناک ترین دُشمنی | Farsi Sub Urdu

Views: 340
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   khatarnak,   dushmani,   iraq,   lebanon,   awami,   muzahiry,   ihtejajat,   channels,   rehbremoazam,     dushman,   islami,   mumalik,   naamni,   bechani,    

عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عراق اور لبنان میں مظاہروں کی وجوہات کیا ہیں؟ کونسے ممالک کے چینلز اِن عوامی احتجاجات اور مظاہروں سے سوء استفادہ کر رہے ہیں؟ رہبرِ معظّم اِن عوامی مظاہروں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دشمن جو سب سے بڑا نقصان اسلامی ممالک میں پہنچانا چاہتا ہے وہ کیا ہے؟ مسلمان ممالک میں ناامنی اور بے چینی پھیلانے میں کونسے ممالک کا ہاتھ نمایاں نظر آتا ہے؟ #ویڈیو #خطرناک_ترین_دشمنی #بیروت #بغداد #اقتصادی #سیاسی #پالیسی #اصلاحات #عوامی_احتجاجات #العربیہ

Added by WilayatMedia on 12-12-2019
Runtime: 5m 10s
Send WilayatMedia a Message!

(638) | (0) | (0) Comments: 0