شہیدِ مظلوم شیخ نمر | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

Views: 348
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shaheed,   mazloom,   shaikh,   nimr,   dastawezi,   film,   america,   israel,   saudi,   barbariyat,   shahadat,   zindagi,    

شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے حامی اور ظالم طاقتوں کے مخالف لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں کہ جو آلِ سعود کی اُس سخت ترین بربریت اور شکنجوں کے باوجود اُن کے مظالم اور جرائم سے پردہ چاک کرتے رہے اور بالآخر ظالموں کے آخری حربے کا شکار ہوگئے یعنی شہادت کی منزل پر فائز ہوگئے۔ اِس شہید کی مظلومانہ اور شجاعانہ زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر و مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #شیخ_باقر_نمر #شہید #شہادت #قطیف #عوامیہ #امام_خمینی #عشق #ایران #شام #آل_سعود #مذہبی_مرکز #استقامت

Added by WilayatMedia on 01-01-2020
Runtime: 5m 51s
Send WilayatMedia a Message!

(673) | (0) | (0) Comments: 0