ہم امام حسینؑ کا لشکر ہیں | حسین طاہری | Farsi Sub Urdu

Views: 1573
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   Imam   Hussein,   Hussein   Taheri,   maktab,   insan,   mellat,   zaban,   karbala,   fateh,   lady   Zainab,   arbaein,   islam,   musalman,   muslem,    

امام حسینؑ کا مکتب ایک عظیم مکتب ہے، جس نے انسانیت کو اپنی طرف کھینچا ہے، یہاں تک کہ بچے بھی خود کو امام حسینؑ کی ملت کہہ رہے ہیں۔ بچوں کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ ہم امام حسینؑ کا لشکر اور ان کی ملت ہیں۔ یہی بچے ہیں جنہوں نے کربلا کے بعد شام تک اسی امامؑ کے مکتب کی ترویج کی اور شام کی مصیبتوں کے فاتح بنے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا وہ عظیم ہستی ہیں جو شام کی فاتح ہیں، جنہوں نے دشمن کے چہرے کو بے نقاب کردیا۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج امام حسینؑ کا لشکر بن کر ہر سال اربعین پر یہی عہد کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم امام حسینؑ کے پرچم تلے اپنے آقا مولا امام زمانہؑ کی رکاب میں ہیں۔ اسی احساس اور جذبے کا ان حماسی اشعار میں اظہارِ خیال کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ #امام #حسین #مکتب #عظیم #انسانیت #ملت #نعرہ #لشکر #کربلا #شام #ترویج #مصیبتوں #فاتح #دشمن #چہرے #بےنقاب #اربعین #رکاب #احساس #جذبے #حماسی

Added by WilayatMedia on 26-08-2021
Runtime: 4m 16s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net