کس دعا کی زیادہ ضرورت ہے | شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ دعا مانگنے کے حوالے سے کس نکتے کی جانب توجہ مبذول فرماتے ہیں؟ ہمیں کونسی دعا مانگنے کی زیادہ ضرورت ہے؟ ہمارے اندر وہ کونسی چیزیں ہیں جو ہم سے لے لی جانی چاہیے؟ دعا مانگتے ہوئے کن سوالات کی طرف توجہ کرنی چاہیے؟ ان تمام اہم تربیتی و معنوی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #کس_دعا_کی_زیادہ_ضرورت_ہے #شہید_مرتضی_مطہری #نکتہ #مال_و_مقام #حسادت #قلبی_غم_و_غصہ #تکبر #فریب
Added by WilayatMedia on 03-04-2022
Runtime: 2m 8s
Send WilayatMedia a Message!