یہ حزب اللہ ہے | عربی ترانہ / اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی اسی لیے ہمیشہ شکست اس کا مقدر بنی۔ جولائی 2006ء میں جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس پاور کی بنیاد پر حزب اللہ کو چند گھنٹوں اور دنوں میں ختم کرنے کا دعوی کرنے والے اسرائیل کی حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں رسوا کن شکست اور پھر آج 2019ء تک کی حزب اللہ کی عراق و شام و ۔۔ میں مسلسل کامیابیوں پر مشتمل ترانہ ملاحظہ ہو۔ #حزب_اللہ #جولائی #2006ء #لبنان #اسرائیل #33روزہ_جنگ #عراق #الانبار #شام #جولان #نصراللہ #حیدر
Added by WilayatMedia on 29-12-2019
Runtime: 4m 30s
Send WilayatMedia a Message!