[Motion Graphics] عوام اور اسلامی طرز زندگی - Urdu
موضوع : عوام اور اسلامی طرز زندگی موشن گرافک ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by ALBALAGH on 08-04-2017
Runtime: 4m 8s
Send ALBALAGH a Message!


