امام خامنہ ای انقلاب کے عظیم جانباز (فداکار) | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 9491
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   Khamenei,   enqelab,   janbaz,   fadakar,   rahbar,   imam   Khomeini,   enqelab   isalmi,   islam,   musalman,   shakhseyat,   tehran,   imam,   jumee,   masjed,   masjed   abozar,   tahrik,   muhabbat,   eshq,    

امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا مظاہرہ کیا اور اپنی جان پر کھیلے اور امام خمینیؒ اور اس تحریک پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، ان بہادروں اور فداکاروں میں سے ایک عظیم جانباز اور فداکار، امام خامنہ ای کی شخصیت ہے۔ جب وہ تہران کے امام جمعہ تھے اس وقت مسجد ابوذر میں تقریر کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور بم بلاسٹ کیا گیا، جس کے بعد وہ بیہوش ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو ہاسپٹل پہنچایا گیا۔ کچھ دن بعد جب وہ خدا کے فضل سے ٹھیک ہوگئے تو ان سے انٹرویو لیا گیا اور اس واقعے کے تناظر میں کچھ سوالات کئے گئے۔ یہ واقعہ کس طرح رونما ہوا؟ رہبر معظم نے اس واقعے کے متعلق کیا فرمایا؟ امام خمینیؒ نے ایک فرزند، شاگرد اور پیروکار کی حیثیت سے ان کے بارے میں کیا کہا؟ رہبر نے امام خمینیؒ کے لئے اپنی محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟ لوگوں نے امام خامنہ ای کی نسبت عشق اور محبت کا اظہار کیسے کیا؟ -ان تمام سوالات کا جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں #امام #خمینی #انقلاب #تحریک #فداکاری #بہادری #آنچ #عظیم #شخصیت #تہران #جمعہ #ابوذر #تقریر #قاتلانہ #حملہ #بم #فضل #فرزند #شاگرد #مرید #محبت #عشق

Added by WilayatMedia on 12-07-2021
Runtime: 3m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net