یوم القدس،صہیونیوں کے منہ پر طمانچہ | Arabic Sub Urdu
اس سال بھی پچھلے سالوں کی طرح، اپنے ولی کے حکم کو لبیک کہتے ہوئے امتِ مسلمہ سڑکوں پر نکلی اور قدس کی آزادی اور فلسطینی مظلوموں کے حق میں نعرے لگائے۔ اورایسا کیوں نہ ہو فلسطینی قوم سات دھائیوں سے بدترین حالات سے دوچار ہے۔ کیا ہمارا انسانی فرض نہیں بنتا کہ اُن کی مظلومیت کے لیے آواز اٹھائیں؟ کیا اسلام نے ہمیں مظلوم کی حمایت کا حکم نہیں دیا؟ حالانکہ فلسطینی مظلوم بھی ہیں اور ہمارے مسلمان بھائی بھی۔۔۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونیت #سنصلي_في_القدس
Added by WilayatMedia on 04-06-2019
Runtime: 1m 29s
Send WilayatMedia a Message!