Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/shiatvnet/public_html/domaintmtv/templates_c/%%C3^C37^C3724EE2%%head1.tpl.php:14) in /home/shiatvnet/public_html/view_video.php on line 188

زیارت کا دن | Arabic Sub Urdu

Views: 2056
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   noha,   zeyarat,   eazadar,   imam,   imam   husayn,   arbaeen,   Aashura,   maktab,   karbala,   noha,   enayat,   zaer,   esshq,   safar,    

ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں ہوتا ہے لیکن اربعین کا دن ایک ایسا دن ہے جو تمام مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور عاشقوں کی روحانیت، کمال اور آپ علیہ السلام سے متصل ہونے کی معراج کا دن ہے. تمام عاشقان و پیروان سیدالشہداء کا کربلا میں ایک جگہ پر جمع ہونا اور آپ علیہ السلام کی اس عظیم تحریک کو آگے بڑھانے اور اس راہ میں قربانیاں دینے کا عزم، ارادہ اور عہد و پیمان باندھنا ایک الہی اور عاشورائی تحریک کا دنیا میں زندہ و باقی رہنے کا سببب ہے. اربعین حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عشق و محبت کے اظہار سے لبریز نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #زیارت_کا_دن #کربلا #صفر #عزت #کرامت #عشق #زائر #لطف #عنایت #پیدل

Added by WilayatMedia on 20-09-2021
Runtime: 5m 21s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net