صیہونیت کے وائرس کی نابودی | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
Added by WilayatMedia on 05-05-2021
Runtime: 1m 14s
Send WilayatMedia a Message!


