علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ | آٓیت اللہ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu

Views: 2653
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ImamAli,   haq,   AyatollahAllamaJawadiAamoli,   mawiya,   khat,   jawab,   nehjubalagah,   mazloomiyat,   waqea,   zikr,   tawheen,   koshish,   rassiyo,   baandh,   masjid,   haqqaniyat,   dilalat,   shujaat,   ruswa,   ShabeQadr,   dua,   ibadat,    

آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟ #ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ

Added by WilayatMedia on 13-05-2020
Runtime: 3m 22s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net