معرکہ جہاد میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ | ولی...
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک...
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سےشرارِ بُولہبی۔ حق اور باطل کے درمیان یہ جنگ نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ قیامت تک جاری رہےگی۔ لیکن اس میں جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہئے کہ حق و باطل کے اس معرکے میں وه کہاں کھڑا ہے؟ یہ سب سے اہم ہے، چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حق_اور_باطل #جنگ #محاذ #شیطان #معرکہ #اہداف #نشاندہی #تبیین #جہاد #اصول #انقلاب
1m:34s
4767
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
mahaaz,
shaitan,
ahdaaf,
Tabyin,
Inquilab,
mareka,
jihaad,
Imam
Khamenei,
سیدعلی
خامنہ
ای,
معرکہ,
جہاد,
کھڑے
ٹھوس اور مستند گفتگو | امام سید علی...
اگر انسان مستند اور مستدل انداز میں گفتگو کرے تواس کی گفتگو دوسروں پر زیادہ اثر...
اگر انسان مستند اور مستدل انداز میں گفتگو کرے تواس کی گفتگو دوسروں پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے، کیونکہ یہ انسانی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ مستدل اور ٹھوس طریقے سے ہونے والی گفتگو کو قبول کرتی ہے، اور یہی طریقہ مداحی اور نوحہ خوانی کے باب میں بھی کار فرما ہے۔ اگر کوئی نوحہ خواں یا مداح، گہرے مطالعے کے ساتھ مستند انداز میں گفتگو کرتا ہے تو اس کی گفتگو زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہے، لہٰذا مداح اور نوحہ خواں حضرات کو ٹھوس اور مستند انداز میں گفتگو کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دوسروں پر اسکا زیادہ اثر ہو۔ اگر مداح اور نوحہ خواں حضرات کی گفتگو ٹھوس اور مستند نہ ہو تو اس کی وجہ سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اور اس کی وجہ سے دشمن کے لئے کونسا بہانہ فراہم ہوسکتا ہے؟ چنانچہ اس سوال کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نوحہ_خوانی #ٹھوس #مستند #گفتگو #نوحہ_خواں #اسلام #مجالس #حملہ #شیعہ #محتاط #پروگرام
2m:1s
5453
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maddah,
Mustanad,
Imam
Khamenei,
FItrat,
Maddahi,
NAUha,
Islam,
Shia,
Majlis,
ٹھوس,
مستند,
گفتگو,
امام
خامنہ
ای,
مردان خدا اور شہادت کی آرزو | امام سید...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن ہمیشہ موت کی تیاری میں اپنے شب و روز بسر کرتا ہے۔ اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ شہادت کی صورت میں اسے موت آجائے اور یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ جذبہ شہادت اس کے قلب میں موجزن رہتا ہے کیونکہ شہادت، ایک ایسا عظیم الٰہی اعزاز ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، یہ صرف انہیں لوگوں کے مقدر میں آتا ہے جو اللہ تعالی کے نیک اور مخلص بندے ہیں۔ چنانچہ ماضی سے لے کر حال تک تاریخ میں ہمیں ایسے مردان خدا کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں جو شہادت کے جذبے سے سرشار تھے اور ہر لمحہ شہادت کے لئے تڑپتے تھے اور درجہ شہادت پر فائز ہونے سے پہلے اپنے کردار کے ذریعے عملی طور پر شہادت کا اعزاز حاصل کرچکے ہوتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال شہید حاج قاسم سلیمانی کی ہے، جن کی زندگی میں ہی ان کے وجود سے شہادت کی خوشبو آتی تھی۔
انکی زندگی میں شہادت کا جذبہ کس طرح موجزن تھا اور وہ ان لوگوں کے جواب میں کیا کہتے تھے جو انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دیتے تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہادت #آرزو #عشق #شہید_قاسم_سلیمانی #بیابان #صحرا #تلاش #جہاد #مشقت #خون #غلطاں
3m:9s
5340
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mardan,
khuda,
Shahadat,
Arezo,
Imam
khamenei,
Allah,
Tarikh,
Haj
Qaseem,
Ashq,
Jihad,
مردان,
خدا,
شہادت,
آرزو,
امام
خامنہ
ای,
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کی نابودی |...
کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم مسئلہ...
کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم مسئلہ فلسطین کو واقعی نظرانداز کر سکتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم کو کیا کرنا ہوگا؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی عارفانہ تعبیر کے مطابق قابض صیہونی ریاست کیا ہے؟ اس تعبیر سے کیا مراد ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اہل فلسطین کےلیے کیا تقدیر مقرر فرمائی ہے؟ آج 2023 میں ہم اللہ تعالیٰ کا کون سا وعدہ سچ ہوتا دیکھ رہے ہیں؟ ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #امام_خمینی #فلسطین_اسرائیل_جنگ
2m:10s
4499
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Palestine,
israel,
falasteen,
naboodi,
Imam
Khamenei,
Musalman,
Imam
Khomeini,
Rahbar,
Hamas,
فلسطین,
اسرائیل,
نابودی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
مسلم حکام امریکیوں کی پیروی نہ کریں |...
مسلمان حکمرانوں کے لیے حالیہ مسئلہ فلسطین اور اسرائیل میں کس بات کا خطرہ موجود...
مسلمان حکمرانوں کے لیے حالیہ مسئلہ فلسطین اور اسرائیل میں کس بات کا خطرہ موجود ہے؟ وہ کون سا کام ہے جو مسلمان حکمرانوں کو نہیں کرنا چاہیے؟ مستقبل کون سی قوم کا ہے؟ اپنی سرزمین کا دفاع کرنا کیا دہشت گردی کہلاتا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمیں امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_سیاست #مسلمان_حکومتیں #امریکی_پالیسی#فلسطین #غزہ #ظلم #ستم#مستقبل #صہیونیوں_کا_انجام
1m:47s
3169
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Gazzeh,
Falasteen,
America,
Imam
Khamenei,
Muslim,
hukkam,
Zionist,
Israel,
Politics,
مسلم,
امریکہِ,
خامنہ
ای,
علی,
امام,
فلسطین,
اگر امریکہ اسرائیل کی مدد نہ کرے۔۔۔! |...
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے،...
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، اسرائیل کی اپنی جنگی حیثیت کیا ہے؟ اگر امریکہ کی پشت پناہی نہ ہو تو اسرائیل کا کیا انجام ہو گا؟ یہ کون ہے، جوہمیشہ ہر جگہ ظلم کی پرورش کرنے کا ذمہ دار ہے؟ مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
2m:9s
3282
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
madad,
Imam
khamenei,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
gazzeh,
falasteen,
علی
خامنہ
ای,
امریکہ,
اسرائیل,
مدد,
بسیجی ثقافت کیا ہے؟ | امام سید علی خامنہ...
بسیج کیا ہے؟ بسیج کی بنیاد کس نے رکھی؟ بسیجی ثقافت کے ارکان کون کون سے ہیں؟ بسیجی...
بسیج کیا ہے؟ بسیج کی بنیاد کس نے رکھی؟ بسیجی ثقافت کے ارکان کون کون سے ہیں؟ بسیجی شخصیات میں اہم ترین شخصیات کون کون سی ہیں؟ بسیج کا قرآنی منشور کیا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #بسیجی_ثقافت #اسلام #انقلاب_اسلامی #ایران
2m:59s
3269
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Imam
khomenei,
Basij,
Basiji,
Saqaafat,
Bunyaad,
Qurani,
Islam,
Inqilab,
Inquilab,
Shaheed
Soleimani,
Sayyad
Shirazi,
Hemmat,
Babayi,
Shiroodi,
Hamedani,
Fakhrizadeh,
Kazemi
Ashtiyani,
بسیجی,
ثقافت,
امام
علی
خامنہ
ای,
بےنظیر قیام اور بےنظیر ظلم | امام سید...
جس قدر ظلم فلسطین میں اس سال ہو رہا ہے، کیا ایسا کبھی کہیں ہوا؟ صیہونیوں کی درندگی...
جس قدر ظلم فلسطین میں اس سال ہو رہا ہے، کیا ایسا کبھی کہیں ہوا؟ صیہونیوں کی درندگی جیسی درندگی اس ایک گذشتہ صدی میں کسی نے دیکھی؟ اہل غزہ جیسا صبر کسی نے دیکھا؟ اہل غزہ کی مزاحمت و جہاد کسی نے دیکھا؟ ان آخری سو سالوں میں کسی نے اتنے کم وسائل کے ساتھ دشمن کو اس طرح پاگل کیا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسلام #جہاد
4m:53s
3740
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Qiyam,
Zulm,
Falesteen,
palestine,
zionist,
israel,
dushman,
gazzah,
gaza,
Jihad,
بےنظیر,
قیام,
ظلم,
امام
علی
خامنہ
ای,
امریکہ، برطانیہ، اور اسرائیل ایک ہی ہیں...
انسانی حقوق کا نقاب کیا ہے؟ آج یہ نقاب کس نے پہن رکھا تھا؟ اور کس نے یہ نقاب نوچ...
انسانی حقوق کا نقاب کیا ہے؟ آج یہ نقاب کس نے پہن رکھا تھا؟ اور کس نے یہ نقاب نوچ ڈالا؟ کل تک جو چہرے بہت خوبصورت تھے، جو انسانی حقوق کی زبان تھے، آج ان کے حقیقی مکروہ چہرے کس قدر خوفناک لگ رہے ہیں؟ اہل غزہ نے اپنے لہو سے کس کس بےشرم حکومت کی غلیظ حقیقت کو انسانوں کے سامنے برملا کر دیا ہے؟ یہ جاننے کےلیے دیکھیں ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #امریکی_جرائم #طوفان_الاقصی #برطانیہ #اسرائیل #غزہ_اسرائیل_جنگ
4m:22s
3682
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
khamenei,
Gaza,
gazzeh,
Palestine,
falesteen,
America,
Amreeka,
Bartania,
Britain,
Jang,
Hukoomat,
Insani,
Haqeeqat,
Aqsa,
Israel,
برطانیہ,
امریکہ,
اسرائیل,
امام
علی
خامنہ
ای,
صیہونیت کی مظلومانہ اداکاری کا مقصد |...
کیا اسرائیلی طوفان الاقصی کے بعد مظلوم بن گئے ہیں؟ کیا فلسطینی جوانوں کا استقلال...
کیا اسرائیلی طوفان الاقصی کے بعد مظلوم بن گئے ہیں؟ کیا فلسطینی جوانوں کا استقلال اور آزادی کی راہ پر ایک اہم قدم، کوئی جارحیت ہے؟ مغربی میڈیا جو کچھ دیکھانے کی کوشش کر رہا ہے، اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس سلسلے میں عالم اسلام کا کیا فریضہ بنتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #ایران #صیہونیت #ظالم_حکومت #سیاست #سیاست_اسلامی #ظلم_کا_مقابلہ #مظلومیت_میں_انفرادیت
2m:44s
5787
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
sayhoniyat,
Zulm,
Imam
Khamenei,
Palestine,
israel,
Al
Aqsa,
Maqsad,
Azaadi,
Haqiqat,
Islam,
Hamas,
Iran,
Siyasat,
صیہونیت,
مظلومانہ
اداکاری,
مقصد,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
خطے میں ناامنی کا راہِ حل | امام سید علی...
کون ہے جو خطے میں موجود مسائل میں مداخلت کر رہا ہے؟ اس خطے میں ہونے والے فسادات کا...
کون ہے جو خطے میں موجود مسائل میں مداخلت کر رہا ہے؟ اس خطے میں ہونے والے فسادات کا عامل کون ہے؟ خطے کے ممالک کے سربراہوں کو کیا فکر کرنی چاہیے؟ آخر اس مسئلے کا راہ حل کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #علاقائی_مسائل #دشمن_کا_منصوبہ #عالمی_بیداری #راہ_حل #امن #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
1m:35s
4164
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Ali
khamenei,
Khitteh,
Na
amni,
America,
fasaad,
mamalik,
rehbar,
Fikr,
raah
e
hal,
علی
خامنہ
ای,
ناامنی,
خطے,
راہِ
حل
فلسطین کے بارے میں اہم نکات | امام سید...
صیہونیت کی سوچ کیا ہے؟ انسانیت کا قتل عام کیوں ان کےلیے اتنا آسان ہے؟ کیوں امریکی...
صیہونیت کی سوچ کیا ہے؟ انسانیت کا قتل عام کیوں ان کےلیے اتنا آسان ہے؟ کیوں امریکی اور مغربی حکام انکے حامی ہیں؟ صیہونی ناکام ہیں اور انکے حامی بھی مکمل طور پر ناکام ہیں، اس سے کیا مراد ہے؟ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟ فلسطینن کے حوالے سے مغربی حکومتوں کا کردار کیا ہے؟ فلسطین کے حوالے سے مسلمان حکومتوں کا کیا کردار بنتا ہے؟ اور اس حوالے سے اقوام عالم کا کیا کردار متوقع ہے؟
ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #نسل_پرستی #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
8m:33s
3085
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Falestine,
America,
Israel,
Zionist,
Muslim,
فلسطین,
امام
خامنہ
ای,
ایران میں انگریزوں کا نفوذ | امام سید...
ایران میں انگریزوں نے کیسے نفوذ کیا؟ اپنا اثر قائم کرنے کےلیے انہوں نے کیا کیا...
ایران میں انگریزوں نے کیسے نفوذ کیا؟ اپنا اثر قائم کرنے کےلیے انہوں نے کیا کیا کام سرانجام دیے؟ رضا خان کو انگریز کیوں لے کر آئے تھے اور اس نے کیا کیا سیاہ کاریاں سرانجام دیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انگریز #رضا_خان #علماء_دین #اسلام #نفوذ #ایران
2m:58s
3695
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Angrez,
Angrezon,
Nufooz,
Iran,
Islam,
Raza
Khan,
Ulama,
Deen,
ایران,
انگریزوں,
انگریز,
نفوذ,
امام
علی
خامنہ
ای,
یمنی مجاہدین کا جہاد | امام سید علی...
یمن نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے؟ اس حملے کے اسرائیل پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟...
یمن نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے؟ اس حملے کے اسرائیل پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟ کیوں انصار اللہ یمن والے امریکہ کے دباؤ کو خاطر میں نہیں لاتے۔ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #یمن_فلسطین #اسرائیل #امریکہ #حوثی_مجاہدین #انصار_اللہ #انصار_اللہ_یمن
1m:29s
3092
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
khamenei,
Yemen,
Jihad,
mujahideen,
falasteen,
israel,
ansarullah,
Amreeka,
america,
Rahbar,
karnaama,
یمنی,
مجاہدین,
جہاد,
امام
علی
خامنہ
ای,
فلسطینی ہیرو | امام سید علی خامنہ ای | Farsi...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_ہیرو #کربلا #عالم_اسلام
1m:37s
3102
جدید عالمی تبدیلی | امام سید علی خامنہ...
آج دنیا کی تاریخ میں کون سی تبدیلی واقع ہو رہی ہے؟ جب دنیا میں کوئی بڑی اسٹریٹیجک...
آج دنیا کی تاریخ میں کون سی تبدیلی واقع ہو رہی ہے؟ جب دنیا میں کوئی بڑی اسٹریٹیجک تبدیلی واقع ہو رہی ہو ،تو ایسے وقت میں قوموں اور ممالک کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ برصغیر پاک و ہند اور دوسری سرزمینوں پر برطانوی ، فرانسیوی اور دیگر طاقتوں کے تسلط کا سبب کیا تھا؟ وہ کون سا کام ہے، جو آج خطے کی اقوام کےلیے انتہائی لازمی ہے۔ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_تبدیلی #سیاسی_صورتحال #عالمی_تبدیلی #امریکی_زوال #قوموں_کا_مستقبل #امریکہ #استعمار
7m:31s
3699
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
politics,
France,
England,
imam
khamenei,
world,
برصغیر
,
اسٹریٹیجک
,
برطانوی
,
خامنہ
ای,
سیاسی,
muslims,
مسلمان
,فرانسیوی
بیت المقدس میں نماز | امام خامنہ ای، سید...
سید حسن نصراللہ سے جب ایک خبرنگار نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے...
سید حسن نصراللہ سے جب ایک خبرنگار نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے کیا جواب دیا؟ خطے اور دنیا کے حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے کس بات کا عندیہ دیا؟ اسی طرح امام خامنہ ای نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو کون سے دن کی خوشخبری سنائی؟ ان سب سوالات کے جوابات کو اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #حزب_اللہ #طوفان_الاقصی #القدس_میں_نماز #سید_حسن_نصراللہ #فلسطین_اسرائیل_جنگ
1m:14s
6145
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Zionism,
Allah,
Shikast,
Imam
Khamenei,
israel,
Iran,
Islam,
Palestine,
Musalman,
Hamas,
Imam
Khomeini,
Zalim,
vaada,
elaahi,
شکست,
صیہونیت,
الہٰی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
وعدہ
الہٰی
تلاوت کے دوران تدبر کا طریقہ؟ | امام سید...
قرآن کریم کی متعدد آیات میں، آیاتِ الٰہیہ پر تدبر اور تفکر کرنے کا حکم دیا گیا ہے...
قرآن کریم کی متعدد آیات میں، آیاتِ الٰہیہ پر تدبر اور تفکر کرنے کا حکم دیا گیا ہے لہٰذا قرآن کریم کی تلاوت کے دوران صرف تلاوت پر ہی اکتفاء نہیں کرنا چاہیے بلکہ تلاوت کے ساتھ ساتھ آیات الہیہ پر غور و فکر کرنے کی بھی ضرورت ہے، چنانچہ قرآن کریم میں تدبر کے لیے پہلے مرحلے میں قرآنی آیات کے معانی اور مفاہیم کو سمجھنا ضروری ہے اور یہ کام عربی زبان سے واقف حضرات کے لیے تو ممکن ہے لیکن جو عربی زبان سے واقف نہیں ہیں ان کے لیے یہ کام ممکن نہیں جبکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی اکثریت، غیر عربوں پر مشتمل ہے یا پھر عربی زبان سے واقف نہیں ہیں لہٰذا انہیں قرآنی آیات کے مفاہیم کو سمجھنے کے لیے دشواری کا سامنا ہوتا ہے لہٰذا وہ اگر قرآن کریم کی آیات میں تدبر کرنا چاہیں تو کس طرح تدبر کر سکتے ہیں؟ چنانچہ اس اہم ترین سوال کے جواب کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تدبر #عرب #عوام #باطن #عمیق #ظاہر #دسترس #تلاوت #تفسیر #ترجمہ
2m:53s
6209
Video Tags:
TAGS:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tadabbur,
arab,
batin,
ameeq,
zahir,
dustarus,
tilawat
,
Tafseer,
tarjuma,
تلاوت
,
تدبر
,
طریقہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
قرآن کو مزید مؤثر بنانے کا ایک طریقہ |...
تلاوتِ قرآن کی لوگوں کے دلوں پر زیادہ تاثیرڈالنے کے کچھ طریقے ہیں جن میں سے ایک...
تلاوتِ قرآن کی لوگوں کے دلوں پر زیادہ تاثیرڈالنے کے کچھ طریقے ہیں جن میں سے ایک طریقہ اختلافِ قرائت کو استعمال کرنا ہے۔ البتہ خود اسکی دو صورتیں ہو سکتی ہیں : اختلافِ قرائت کو کچھ لوگ (صرف) خود نمائی (اور دکھاوے) کے لیے استعمال کرتے ہیں جس کا نہ صرف کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ یہ مطلوبہ تلاوت ہی نہیں ہے جبکہ بعض جگہوں پر اختلافِ قرائت کا استعمال انتہائی مفید ہے: مثلا جب اختلاف قرائت کے تکرار سے کسی خاص مقام کی اہمیت کا بتانا مقصود ہو۔ رہبر معظم دونوں طرح کے لیے مثالیں بھی بیان فرماتے ہیں۔ قاری عبد الباسط، قاری شیخ مصطفیٰ اسماعیل اور قاری محمد عمران کے بارے میں رہبر معظم کیا فرماتے ہیں؟ قرائت حفص از عاصم، قرائت ورش از نافع اور قرائت حمزہ کے لیے رہبر معظم کونسی مثالیں بیان کرتے ہیں؟ اور خاص طور پر شیخ مصطفیٰ اسماعیل نے قرائتِ ورش کے ذریعے حضرت سلیمانؑ کے ساتھی کے عیار جن کے غرور کو مٹی میں ملانے کا اظہار کیسے کیا؟ اس خوبصورت ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاری #تلاوت #قرآن #اختلاف_قرائت #اثر #تکرار #عبد_الباسط #شیخ_مصطفی_اسماعیل #قرائت_ورش #قرائت_حفص #جن #حفص_از_عاصم #امالہ #قرائت_حمزہ
9m:7s
7448
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qaari,
tilawat,
quran,
assar,
takraar,
jin,
Imala,
قرآن
,مزید,
مؤثر
,بنانے
,طریقہ
,امام
سید
علی
خامنہ
ای
پیادہ رویِ اربعین اللہ کی نشانی | امام...
امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف...
امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا؟ اس پیچیدہ اور مشکل زمانے میں اللہ کا کون سا جلوہ ظاہر ہوا؟ اللہ کی جانب سے کون سی مدد آ پہنچی؟ کس چیز نے امت مسلمہ کے دشمنوں کے ناپاک ارادے خاک میں ملنے کی خوشخبری دی؟
ولی امر مسلمین کی زبانی مندرجہ بالا سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #دشمنان_اسلام #اربعین #پیادہ_روی #امت #نصرت
0m:57s
4919
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Arbaeen,
Walk,
pyadeh,
ravi,
Allah,
Nishani,
Imam
Khamenei,
Ummat,
Islam,
America,
israel,
Nusrat,
پیادہ
روی,
اربعین,
اللہ,
نشانی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
[Speech] Imam Khamenei | Milad al Nabi | آیت اللہ سید علی...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا میلاد النبی کے موقع پر وحدت اسلامی کے...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا میلاد النبی کے موقع پر وحدت اسلامی کے شرکا ، اسلامی ممالک کے سفیروں اور ملکی اعلی حکام سے اہم خطاب
غاصب صہیونی اسرائیل جانکنی کی حالت میں ہے
غاصب صہیونی اسرائیل، فلسطینی مجاہدین اور محاذ مقاومت کے مجاہدین کے ہاتھوں ہی نابود ہوگا
03/10/2023
مسئلہ فلسطین متعلق اہم گفتگو 10 منٹ پر
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
21m:27s
216
مناجاتِ شعبانیہ کی عظمت | امام خمینیؒ،...
مناجاتِ شعبانیہ کی کتنی عظمت ہے؟ ماہ شعبان اور مناجاتِ شعبانیہ کا آپس میں کیا...
مناجاتِ شعبانیہ کی کتنی عظمت ہے؟ ماہ شعبان اور مناجاتِ شعبانیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ انسان ماہِ شعبان میں کیا کام کر سکتا ہے؟ امام خمینیؒ کی پسندیدہ ترین دعا کون سی تھی؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امر_مسلمین #ماہ_شعبان #مناجات_شعبانیہ
2m:8s
2397
طوفان الاقصیٰ ختم نہیں ہوگا | امام خامنہ...
صیہونیوں نے ان ۵۰ دنوں میں کتنا ظلم کیا ہے؟ کیا صیہونیوں کا ظلم آج شروع ہوا ہے؟...
صیہونیوں نے ان ۵۰ دنوں میں کتنا ظلم کیا ہے؟ کیا صیہونیوں کا ظلم آج شروع ہوا ہے؟ صیہونیوں کے وجود کی بنیاد کس بات پر قائم ہوئی تھی؟ صیہونی بستیاں کہاں پر قائم ہوئی ہیں؟ اللہ کا ارادہ کیا ہے؟ کیا طوفان الاقصیٰ شروع ہوا اور ختم ہو گیا؟ کیا صیہونیوں کو ہمیشہ مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کرنے کی اجازت ہے؟ کیا یہ صورتحال جاری رہے گی؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عبرتناک_شکست #ناک_اؤٹ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع
1m:58s
3186
اولمپک کھیل اور منافقانہ پالیسی | امام...
صیہونیوں کو ان کے تمام مظالم کے باوجود اولمپک کھیلوں میں شرکت کی اجازت کس نے دی...
صیہونیوں کو ان کے تمام مظالم کے باوجود اولمپک کھیلوں میں شرکت کی اجازت کس نے دی ہے؟ کیوں ایک ملک کو اولمپک کھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا ہے؟ کیا کھیل سیاسی ہوتے ہیں؟ اولمپک کھیلوں کی انتظامیہ کب انکو سیاسی بناتی ہے اور کیسے بناتی ہے؟ ان ساری ناانصافیوں کا سرانجام کیا ہوگا اور کیا ہونا چاہیے؟
اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جیت_شکست #ناک_اؤٹ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #کھیل #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #اولمپک_کھیل
1m:43s
3214
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khomeini,
Zionists,
Dushman,
Mamalik,
policy,
Munafiq,
Zulm,
Siyasat,
gazzeh,
Israel,
Falasteen,
olympic,
Khel,
کھیل,
منافقانہ
پالیسی,
امام
خامنہ
ای,
اولمپک,
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ پاکستان
14m:32s
11206
اربعین امام حسین کے موقع پررہبر معظم کا...
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا...
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا عاشقانہ خطاب
اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ پاکستان
6m:56s
17637
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان...
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان صفر سے بھی کم ہے
ولی امر مسلمین سید علی...
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان صفر سے بھی کم ہے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے یمن جنگ سے متعلق خطابات سے چند اہم جملے
دورانیہ: 01:16
1m:16s
11501
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Urdu,
sub,
Farsi,
Leader
of
Islam,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Ali,
Khamenei,
Sayyid,
نورانیتِ مجالسِ امام حسینؑ | آیت اللہ...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے باطن میں کیا تبدیلی رونما کرتی ہے؟ اس معنوی تبدیلی کی نسبت ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس گفتگو میں ملاحضہ فرمائیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #امام_حسین #مجالس_عزا #پاکیزگی #توسل
2m:31s
4389
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Nooraniyat,
Majalis,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Imam
Khamenei,
Tawassul,
نورانیت,
مجالس,
امام
حسین,
آیت
اللہ
خامنہ
ای,