اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)-...
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی
اس عنوان پر سید...
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی
اس عنوان پر سید حسین موسوی نے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں لیکچر دیا
30m:1s
3332
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی...
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا اسلام میں خوشی اور...
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور
ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
حلال اور حرام میوزک پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
کیا ہم قحط زدہ لوگوں میں شمار ہوتے ہیں؟
ہمیں نماز سے لطف ملتا ہے یا نہیں؟ وجہ کیا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #اسلام #انٹرٹینمنٹ #خوشی #حلال_میوزک #لطف
3m:9s
4074
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
ali,
reza,
panahian,
khushi,
entertainment,
tasawur,
dua,
ibadat,
zikr,
halal,
haram,
music,
qehetzada,
namaz,
سیاسی شعور اور بصیرت کی ضرورت | استاد...
دشمن کے مقابلے میں ان کی تمام سازشوں کے آگے وہی انسان کامیاب ہوسکتا ہے جسے سیاسی...
دشمن کے مقابلے میں ان کی تمام سازشوں کے آگے وہی انسان کامیاب ہوسکتا ہے جسے سیاسی شعوراور بصیرت حاصل ہو۔
لہذا جب مسلم بن عقیل علیه السلام سے کوفہ کے کچھ افراد نے بیعت کی اور امام حسینؑ کا انتظار کرنے لگے تو یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ اتنی بڑی تعداد جو بہت اچھی ہوگئی اور مسلم بن عقیل سے بیعت کرنے لگی، اچانک تبدیل ہوجاتی ہے، ان کے ارادے بدل جاتے ہیں، وہ دشمن کا سامنا نہیں کرسکتے اور یوں انحراف کا شکار ہوجاتے ہیں، جس کی اہم وجہ یہی سیاسی شعور اور بصیرت کا نہ رکھنا تھا۔
اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آقا پناہیان فرماتے ہیں کہ اگر انہیں سیاسی بصیرت اور شعور حاصل ہوتا تو اس طرح گمراہ نہ ہوتے۔
کربلا ہمیں اس سلسلے میں کیا درس دیتی ہے؟
کس طرح چند افواہوں کی بنا پر ان لوگوں کا ارادہ بدل جاتا ہے؟
کیا کوئی اس پر یقین کرسکتا ہے؟
اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو کے لئے اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔
#دشمن # سازشوں #انسان #کامیاب #سیاسی #شعور # بصیرت #کوفہ #بیعت #امام #حسین #انتظار #ارادے #انحراف #شکار
2m:14s
1483
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
seyasi,
shueur,
basirat,
ostad
panahian,
Alireza
Panahian,
dushman,
insan,
sazesh,
Kufa,
imam,
imam
husayne,
islam,
musalman,
muslem,
karbala,
حقیقی اسلام اور امریکی اسلام | شہید...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا فرق بیان فرماتے ہیں؟مسلمانوں کے درمیان نفرتیں بھیلانے کے لیے دشمن کس قسم کے القابات اور اصطلاحات استعمال کرتا ہے؟کس اسلام سے اسلام دشمن طاقتیں راضی ہوتی ہیں؟کیا خدا نے مسلمانوں پر کسی کی بالادستی کی اجازت دی ہے؟امریکہ اور دیگر استعماری طاقتیں کس قسم کے اسلام کی مخالف ہیں؟
شہیدِ راہ ولایت، سفیرِ انقلاب علامہ عارف حسین الحسینی کی حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے موضوع پر خطاب سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #حقیقی_اسلام #امریکی_اسلام #القابات #مسلمان #اعتدال_پسند #انتہا_پسند #قرآن #راضی
4m:50s
3057
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqiqi,
islam,
amriki,
shaheed,
allama,
arif,
hussaini,
razi,
raah,
wilayat,
inqlab,
alqabat,
istalahat,
nafrat,
sfaeer,
wilayat,
istymari,
usa,
ijazat,
baladasti,
khuda,
muslim,
اسلام اور شدّت پسندی | ولی امرِ مسلمین...
اسلام اور شدّت پسندی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا اسلام...
اسلام اور شدّت پسندی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا اسلام ایک شدت پسند دین ہے؟ کیا اسلامی احکام میں شدت پسندی ہے؟ انسانی حقوق کی رو سے، کیا اسلامی قوانین غلط ہیں؟ شدت اور سختی کرنا بُری چیزہے یااچھی؟ اسلام کی اس بارے میں کیا نظر ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلام #شدت_پسندی #سختی #ایران #انسانی_حقوق
1m:59s
6222
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
shidat,
pasandi,
ehkam,
insani,
huquq,
imam,
khamenei,
islami,
qawaneen,
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے...
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب...
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید - Urdu
2m:22s
1994
Video Tags:
Islam,,Islami,,Jehmoria,,Kay,,Ehdaf,,,per,,Hukam,,ki,,Sabit,,Qadmi,,Per,,Rehber,,Inqiilab,,Islami,,Ki,,Takeed,,Sahar,,URdu,,News
Video Tags:
Islam,,Aur,,Iran,,Ki,,Taraqqi,,Amrici,,Hukam,,Ki,,Preshaniyou,,Ka,,Sabab,,Sahar,,Urdu,,News
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات
1m:46s
1546
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
اسلام اور جنسی آزادی | ڈاکٹر حسن رحیم...
کیا اسلام، انسان کی آزادی کے خلاف ہے؟
کیا اسلام میں خواتین کی آزادی کا کوئی تصور...
کیا اسلام، انسان کی آزادی کے خلاف ہے؟
کیا اسلام میں خواتین کی آزادی کا کوئی تصور ہے؟ کیا آزادی کا مطلب جنسی آزادی ہے؟
کیا مغرب میں خواتین کی آزادی حقیقی آزادی ہے؟ یا خواتین کا استحصال؟ کیا تشہیرات میں بے پردہ اور عُریاں خواتین کو استعمال کرنا، اُنہیں ایک پراڈکٹ کی حیثیت نہیں دیتا؟ کیا یہ اُن کی توہین نہیں؟
#ویڈیو #ازغدی #خاتون #عورت #اسلام #آزادی #جنسی
2m:33s
4035
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
jinsi,
azadi,
hassan,
rahimpour,
azghadi,
insaan,
khwateen,
maghrib,
istehsaal,
tasheeraat,
bepardah,
uryaan,
product,
toheen,
راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ | Farsi sub Urdu
حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جا سکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار...
حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جا سکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار راستہ ہے۔۔ اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حق #استقامت #پیش_قدمی #بصیرت
2m:54s
8053
خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام | آیت...
تیری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال
تیری اذاں میں نہیں ہے میری سحر کا پیام
آیت...
تیری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال
تیری اذاں میں نہیں ہے میری سحر کا پیام
آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا خالص محمدیؐ اسلام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکی اسلام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے شیطانی طاقتوں کی طرف سے ترویج کئے جانے والے اسلام کو کیا نام دیا؟ کیا آپ کی شخصی عبادات سے دشمن کو کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے؟ آپ کے کونسے عمل سے دشمنانِ اسلام و انسانیت طیش میں آجاتے ہیں؟ استعماری اور سامراجی طاقتیں کس طرح کے افراد کو زندہ رہنے نہیں دیتی ہیں؟
#ویڈیو #امریکی_اسلام #نماز #روزہ #توجہ #امام_خمینی #علم #دانش #شہید_بہشتی
1m:7s
2474
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khalis,
Mohammadi,
Islam,
Amriki,
AbdullahFatemiNiya,
namaz,
jalal,
jamal,
azan,
seher,
payam,
ImamKhomeini,
shaytani,
taaqato,
tarweej,
ibadat,
dushman,
amal,
taish,
insaniyat,
istemaari,
saamraaji,
سپاہِ اسلام اور تجدید ِبیعت | Farsi Sub Urdu
سرزمین ایران میں انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد دنیا کی شیطانی طاقتوں سے...
سرزمین ایران میں انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد دنیا کی شیطانی طاقتوں سے مقابلے کے لیے امامِ امّت خمینی بت شکن رضوان اللہ تعالی علیہ نے عوامی رضا کاروں پر مشتمل ایک فوج بنانے کا دستور دیا جس کی تشکیل کے بعد دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کے علاقائی آلہ کاروں کی شکست کا آغاز ہوا اور اُن کی شکست کا یہ سلسلہ الحمدللہ اب بھی جاری ہے۔
سپاہِ پاسدارانِ اسلام آج ایک نونہال پودے سے تناور درخت میں تبدیل ہوچکی ہے اور پوری دنیا کے محرومین اور مستضعفین کی حمایت اور اُن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے اور الحمدللہ ہر میدان میں سرگرم عمل ہے۔
نائب امام ؑزمانہ سے تجدید عہد کے سالانہ مراسم کی خوبصورت وہڈیو ناظرین کےلئےپیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #سپاہ_اسلام #تجدید_بیعت #استقامت #معنویت #علم #طاقت #آگے #کامیاب #غالب
7m:51s
6728
Video Tags:
Wilayat,
Media,
sipah,
islam,
tajded,
baiat,
iran,
inqilabislami,
ImamKhomeini,
pasdaraan,
tanawurdarakth,
himayat,
marasim,
ImamKhamenei,
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین...
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے،...
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان میں مبتلا ہیں- آج، دنیا اور بالخصوص خطّہ جس طوفان کی لپیٹ میں ہے، ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کشتی_نجات #نوح #سمندر #طوفان #تلاطم #اسلامی_نظام
2m:14s
9195
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
toofaan,
kashtienijaat,
sayed
ali,
khamenei,
dunya,
samandar,
europe,
france,
iran,
islam,
ahlulbayt,
ishq,
puraman,
sawaar,
اسلامی اتحاد کے فوائد اور اختلافات کے...
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ...
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اتحاد بین المسلین کی ضرورت اور باہمی اختلافات کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلام اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ کس چیز نے نقصان پہنچایا ہے؟ بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کونسا ہے؟ پاکستان کے مسائل کا حل کس چیز میں مضمر ہے؟ فلسطینی، کشمیری، افغانی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مظلومانہ نگاہیں کس کی طرف ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلام #مسلمان #اختلافات #جھگڑے #نقصان #اتحاد_بین_المسلمین #مظلوم_فلسطینی #قدس #کشمیر #اخوت
2m:50s
1434
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
islami
etehad,
favaed,
ekhtelafat,
nuqsanat,
shahid
Allama
aref
Hussein
Al-Husseini,
safir,
zarorat,
bayt
ulmuqadas,
azadi,
pakistan,
Palestinei,
keshmiri,
afghani,
world,
mazlumane,
quds,