حجاب کے خلاف دشمن کا باقاعدہ منصوبہ |...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد حجاب کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہےبنابر این، اسلامی جمہوریہ ایران میں حجاب کی خلاف ورزی شرعی اعتبار سے حرام اور قانونی لحاط سے جرم کے دائرے میں آتی ہے۔ اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تاہم گزشتہ دنوں میں مہسا امینی کی موت کے بعد دشمن کی جانب سے حجاب کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہپے اور اسےسیاسی مسئلہ بناکر پیش کیا جارہا ہے اور اس کی آڑ میں دشمن اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے درپے ہے۔ چنانچہ حجاب کی خلاف ورزی کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کا موقف کیا ہے اور وہ اس مسئلے کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے رہبر انقلاب اسلا می کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #دشمن #نقشہ #منصوبہ #قانون #شریعت #خلاف_ورزی #حرام #واقف #امام_خمینیؒ #نقلاب
1m:38s
1918
Video Tags:
حجاب,
خلاف,
دشمن,
باقاعدہ,
منصوبہ,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hijab,
Khilaf,
Baqaida,
Mansuba,
Dushman,
Imam
Khamenei,
Islam,
Ahkam,
Quran,
Iran,
Inquilab,
Haram,
Siyasat,
Khomeini,
(ایران کے ایک شہر) خرم شہرکی آزادی...
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، عراق کی بعث پارٹی کی جانب سے ایران کے...
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، عراق کی بعث پارٹی کی جانب سے ایران کے اسلامی انقلاب کو کچلنے کی غرض سے عالمی استکبار کے ایماء پر جنگ مسلط کی گئی جو تقریبا آٹھ سال جاری رہی جس میں کافی تعداد میں بے گناہ افراد کی شہادت کے ساتھ بہت سے علاقے اور شہر جارح فوج کے قبضے میں چلے گئے اور انہی شہروں میں سے ایک، خرم شہر بھی تھا جسے محسن رضائی اور احمد میتوسلیان کی کمان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور رضاکار فورس نے ملکر بیت المقدس نامی آپریشن کے ذریعے عراقی فوج کے قبضے سے 578 دنوں کے بعد 24 مئی 1982 میں آزاد کروایا۔ عسکری نقطہ نظر سے ایران عراق جنگ کی تاریخ میں اس فوجی آپریشن کو ایک اہم موڑ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس تاریخ کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں مزاحمت، مقاومت، ایثار و فداکاری اور فتح کے دن کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقاومت اور دشمن سے مقابلے پر تنقید کرنے والے عناصر کے بارے میں اور اسکی مزید اہمیت کوجاننے کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خرم_شہر #آزادی #مسلح_افواج #منصوبہ_بندی #دور_ابدیشی #طاقت #بیت_المقدس #دشمن #انقلاب #وسائل #مفادات #خطرہ #سرحدیں
2m:51s
4052
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
azadi,
taaqat,
dushman,
inqilab,
wasail,
mafadaat,
khatrah,
sarhadein,
Iran,
KhurraMshehar,
azadi,
SAYYED,
Ali
KHAMENEI,
ایران
,
خرم
شہر,
آزادی,
رہبر
معظم
ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کا کیا...
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں...
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں عالمی تناظر میں ولی فقیہ کے کردار اور تاثیر پر ایک مفصل گفتگو ہو سکتی ہے، آیئے اس کلپ میں جمھوری اسلامی ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کے کردار کو مختصر انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ حتی ایران اسلامی کے تناظر میں ولی فقیہ کا مؤثر کردار صرف ان نکات تک ہی محدود نہیں ہے۔
وہ کون ہے جسکی وجہ سے ایران زوال پذیر نہیں ہوتا؟ کس کی پالیسیوں نے اسلام کا سربلند کر رکھا ہے؟ وہ کون ہے، جس کی حکمت عملی نے تمام اقتصادی مشکلات میں بھی امت مسلمہ اور ملت ایران کا سر فخر سے بلند کروایا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ شاعر ہوں یا سائنسدان، فوجی ہوں یا علماء سب کس کے علم و بصیرت کے گُن گاتے ہیں؟ اس صدی کا سب سے بڑا مفکر اور نظریہ ساز کون ہے؟ آج ہمارے لیے کون آخرت کی کامیابی کی کنجی ہے؟ جہادِ تبیین کا سب سے اہم مصداق کون سا ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات جاننے کےلیے، حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حجت_الاسلام_راجی #ولیـامر_مسلمین #صعود_چہل_سالہ #قاسم #علمی_ترقی #بصیرت #نجات #آخرت #کتاب #کرونا #ویکسین
4m:7s
242
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Tanazur,
Wilayat
al
Faqih,
Sayyid
Muhammad
Husayn
Raji,
Imam
Khamenei,
ایران,
تناظر,
ولی
فقیہ,
فایدہ,
سید
محمد
حسین
راجی,
CLIP | پاکستان کے انقلابی جوان: باصلاحیت...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد انہوں نے ایران جا کر پاکستانی ملت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شاید اس وقت کے مقابلے میں آج صورتحال کچھ حد تک مختلف ہو لیکن بہت ساری باتیں آج بھی ہمارے معاشرے پر قطعا صادر آتی ہیں۔ پاکستان کے انقلابی گروہ کو آج کہاں ہونا چاہیے تھا اور وہ آج کہاں کھڑے ہیں؟ مزید۔۔۔
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
3m:27s
2405
امریکہ اور ایرانی عوام کی حمایت؟؟؟ |...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی عوام کو کچلنے کیلئے انہوں نے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا ہے اور ایرانی قوم کے خلاف معاندانہ پالیسی میں کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے مگر اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ امریکی حکمران یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں جبکہ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک چار عشروں پر محیط پورے عرصے میں کوئی ایسا اقدام نہیں جو انہوں نے ایرانی قوم کے خلاف نہ کیا ہو۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلاب کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے داخلی طور پر علیحدگی پسند گروہوں کی پشت پناہی اور بیرونی سطح پر ایران کے خلاف صدام کے ذریعے جنگ مسلط کرنے سے لیکر مسافربردار طیارے کو مزائیل سے گرانے اور ایٹمی سائندانوں کے قتل سمیت ایرانی عوام کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیوں تک بے شمار موارد ایسے ہیں جہاں امریکی حکمرانوں اور سیاست دانوں نے ایرانی عوام کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کو یا تو عملی جامہ پہنایا ہے یا پہنانے کی کوشش کی ہے لیکن اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ کہتے ہیں ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
ابتدائے انقلاب سے لیکر آج تک عالمی استکبار امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس قسم کی معاندانہ پالیسی اپنائی ہے؟ اس کی بعض واضح مثالیں کونسی ہیں؟ کیا اس طرح کی معاندانہ پالیسی کی مثالیں کہیں اور دیکھنے کو ملتی ہے؟ عراق کی طرح ایران پر امریکہ کے براہ راست حملے سے گریز کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سمیت اس ضمن میں مزید سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_حکمراں #معاندانہ_پالیسی #بی_شرمی #ایرانی_عوام #صدام #جنگ #اسلحہ #مسافر #ملک #شہید_سلیمانی #ایٹمی_سائنسدان #فتنے #بغاوت #حمایت
2m:27s
5161
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
be
sharmi,
irani,
sadam,
jang,
mosafer,
shaheed
soleimani,
fetna,
hemayat,
aslaha,
mulk,
america,
america
aur
irani
awam
ki
hemayat,
[13 Apr 2020] ایران کے خلاف امریکہ کی...
[13 Apr 2020]ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی: حسن...
[13 Apr 2020]ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی: حسن روحانی - Urdu
4m:4s
1844
Video Tags:
Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ki,,Pabandian,,Insani,,Haqooq,,Ki,,Badtreeen,,Khilaf,,Verzi,,Hasan,,Rohani,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ki,,Pabandiyou,,Ka,,Mutalba,,sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Kay,Khilaf,,Pabandian,,Khatam,,Kernay,,Ka,,Amrica,,Say,,Mutalba,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,main,,Crorona,,Virus,,Kay,,Khilaf,,Jangi,,Pemany,,Per,,Mohim,,Sahar,,Urdu
حرم کا بلاوا، آپؑ کی طرف سے ہے | نوحہ: سید...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت علیہم السلام کی محبت ہے‘‘۔(کافی، جلد 2، صفحه 45)
عشقِ اہلبیت علیہم السلام ایک ایسی عظیم الٰہی نعمت ہے اور پروردگار عَالَم کا ایک خاص لطف ہے جو وہ اپنے مخلص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔
امامِ مظلوم اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت میں ماں زہراء آج بھی آنسو بہاتی ہونگی، عاشقانِ سید الشہداء علیہ السلام، جگر گوشہ رسول فاطمہ مرضیہ سلام اللہ علیہا کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ اپنے آنسوؤں کے ذریعے، سینہ زنی، ماتم اور آپؑ سے عشق و محبت کے اظہار کے ذریعے دیتے ہیں۔
فارسی نوحہ جس میں بی بی دو عَالم کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ عشق و محبت اور اُن کی نظرِ کرم کی درخواست کے ذریعے دیا گیا ہے، جو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے، ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے ۔
#ویڈیو #حرم #بلاوا #پرواز #پر #عطا #گریہ #سانس #عنایت #دعا #شفا #کربلا #تڑپ #مدیون #آرزو #محب
6m:11s
1763
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
bulawa,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
mohabbat,
ahlebait,
imam
husain.
hazrat
zahra,
mawaddat,
mukhlis,
allah,
lutf,
azadari,
muharram,
safar,
mazloom,
zalim,
seena
zani,
girya,
gham,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
ishq,
parvaz,
par,
ata,
inayat,
dua,
shifa,
karbala,
tadap,
madyoon,
aarzu,
saans,
امام خمینی ؒ کی رہبری میں علماء کی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی در حقیقت خداوند متعال کی غیبی نصرت اور علماء کی عوامی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی در حقیقت خداوند متعال کی غیبی نصرت اور علماء کی عوامی تحریک اور بے مثال عوامی جدوجہد کا نتیجہ ہے. عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں کا مرکز سمجھا جانے والا ایران کہ جہاں استعماری طاقتیں شہنشاہیت کے ذریعے عوام کے استحصال اور اسلام محمدی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی منصوبہ بندی میں مشغول تھیں. ایسی صورتحال میں کربلا و مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے اس آمریت، ظلم اور ان کی گھناؤنی سازشوں کے خلاف علماء اور عوام کو قیام کی دعوت دی. اوائل میں کمزور اور سست ایمان کے حامل افراد دشمن کے نمک خواروں کے پروپیگندوں کا شکار ہو کر لوگوں کو اس قیام سے مایوس اور اس کی کامیابی کو ناممکن سمجھ رہے تھے لیکن یہ قیام اور علماء کی عوامی تحریک بے مثال اور تاریخی قربانیاں دیتے ہوئے کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور الحمد اللہ آج دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سپر کئے ہوئے ہے.
اس بارے میں ایک مختصر اور خوبصورت ویڈیو پیش خدمت ہے صرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_خمینی_کی_رہبری_میں_علماء_کی_عوامی_تحریک #اسلامی_انقلاب #انقلاب_کی_کامیابی
1m:54s
6033
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
video,
imam,
imam
khomeini,
islam,
islami
enqelab,
kamyabi,
rahbary,
tehreek,
qurabania,
nusrat,
awami
tahreek,
ایران کا پہلا دشمن! | امام سید علی خامنہ...
ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف...
ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی عداوت اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،گزشتہ چار دہائیوں میں ایران کے خلاف ہونے والی ہر قسم کی سازشوں میں امریکی صدور خواہ انکا تعلق ری پبلکن سے ہو یا پھر ڈیموکریٹک پارٹی سے، صف اول میں دکھائی دیتے ہیں اور تمام امریکی حکومتوں نے اس پورے عرصے میں غاصب صیہونی ریاست سمیت اپنے آلہ کاروں کے ساتھ ملکرایران کے خلاف ہر وہ حربہ اپنایا ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران کی نابودی پر منتہی ہو۔
تاہم سوال یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف آزمائے جانے والے شیطانی منصوبوں میں کیا امریکہ کامیاب ہوا ہے؟ امریکہ کی ایران کے خلاف عداوت پر مبنی مثالیں کونسی ہیں؟ امریکہ اپنے مذموم عزائم کے ذریعے ایران کو ترقی اور پیشرفت سے روکنے میں کس حد تک کامیاب ہوا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کو ولی امر مسلمین کے بصیرت افروز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #دشمن #مقصد #ناکام #جنگ #عداوت #حربہ #سابقہ #اسلامی_جمہوریہ_ایران
3m:20s
1141
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
iran,
dushman,
iran
ka
pehla
dushman,
america,
iran
enemy
is
america,
sabeqa,
islami
jumhoria,
maqsad,
harba,
مقاومتی بلاک کے خلاف عرب اسرائیل اتحاد |...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن حکومتیں جو قابض ظالم و جابر صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لا کر ان کے مکروہ جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں تاکہ اس طرح سے ان کی آمرانہ بادشاہی حکومتیں قائم رہیں لیکن یہ ان کی بھول ہے کہ وہ اس طرح اپنی شاہی حکومتوں کو بچا سکیں گے۔ خطے میں اسلامی امت کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے کبھی القاعدہ تو کبھی داعش و بوکوحرام جیسی وحشی اور خونخوار تنظیموں اور گروہوں کو سرگرم کر رکھا ہے جو اپنی جہالت اور فکری جمود کی بنیاد پر تکفیریت اور مسلمانوں کے خون کو بہانے میں مصروف ہیں لیکن انشاء اللہ ان کے یہ مذموم عزائم اور منصوبے مقاومتی بلاک کے ہاتھوں نقش بر آب ثابت ہونگے۔
اس بارے میں سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقاومتی_بلاک_کے_خلاف_عرب_اسرائیل_اتحاد #سید_حسن_نصر_اللہ #اسرائیلیوں_کی_وقاحت #دہشت_گردی_کا_مقابلہ #عرب_اسرائیل_معاہدے #ایران #مقاومتی_تحریکیں #داعش #القاعدہ #اسرائیلی_منافقت #سینا #مصر #غزہ #شام #دروزیوں #تکفیری_مسلح_گروہ #سیاسی_جواز
2m:50s
1599
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
israel,
arab
israel,
etehad,
sayyis
hasan
nasrullah,
hasan
nasrullah,
daesh,
islam,
jaheliat,
khoonkhwar,
پابندیوں کی عالمی جنگ | امام سید علی...
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی...
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی مسائل پر مرکوز ہے اور یہی وجہ ہےکہ عالمی سامراج نے ایران کے خلاف جنگ کے میدان کو \"معاشیات اور اقتصادیات\" قرار دیا ہے اور اس وقت ایران کے خلاف اتنے وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی، جس کے نتیجے میں لوگوں کے معاشی حالات کافی حد تک متاثر ہوئے ہیں اور ایران کے خلاف دشمن کی یہ جنگ، بدستور جاری ہے اور جاری رہے گی اور اپنے بعض کم فہم دوستوں کے گمان کے مطابق دشمن کی جانب سے پابندیاں ہٹانے پر مبنی تصور، خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
چنانچہ ایسی صورتحال میں اقتصادی اور معاشی طور پر مترتب ہونے والے منفی اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟ اس سوال کے اطمیناں بخش جواب کے لیے ولی امر مسلمین کی سیاسی تحلیل پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اقتصادی_جنگ #یورپ #چین #وحشیانہ #ظلم #پابندیاں #معیشت #نجات #حکمت_عملی #گستاخی #محفوظ
1m:55s
4178
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Khamenei,
Iran,
Islamic
jumhury,
Eqtesad,
Meydan,
Jang,
Zulm,
Maeishat,
Nejat,
Mahfoz,
tahlil,
توحیدی اور طاغوتی افواج کے درمیان فرق |...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ سپر ہو کر ہر وقت ملک کے دفاع کیلئے آمادہ و تیار رہتی ہیں، چنانچہ آج کے دور کے ان فوجی جوانوں کی مثال ان سپاہیوں کی مانند ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لشکر میں شامل ہوکر اسلام کا دفاع کرتے تھے، اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج پر امام زمانہ علیہ السلام کی نگاہ کرم ہے لہذا یہ، لوگوں کی ہدایت کا سامان فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کو انسانیت کی طرف دعوت دیتے ہیں اوراسلامی لشکر اور طاغوتی لشکر میں یہی فرق ہے کہ طاغوتی لشکر سے لوگ خوفزدہ ہوکر ان سے دوری اختیار کرتے ہیں جبکہ اسلامی لشکر کی پناہ میں آرام و سکون کا احساس کرتے ہیں ۔ لہذا اسلامی لشکر کو طاغوتی لشکر کی طرح کبھی بھی اپنی طاقت پر غرور او گھمنڈ کا شکار نہیں ہونا چاہئیے۔
اسکے علاوہ اسلامی افواج کو دیگر کونسی چیزوں کی رعایت کرنے کی ضرورت ہے؟ انکے سامنے بے وقعت دنیا کی مثال کس شخص کی ہے اور اس کی حالت سے کیسے عبرت حاصل کی جاسکتی ہے؟ اور کس طرح دینی اہداف کا تعاقب کرنا چاہیے؟ اور اس سلسلے میں کن معیارات پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟
ان تمام سولات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی نصیحت آمیز اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فوجی #بحریہ #پیغمبر_اسلام #لشکر #ضربت #طاقت #نامہ_عمل #خندق #طاغوتی_افواج #تلوار #ہاتھ #معرفت
3m:27s
5213
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
khomeini,
video,
foji,
zarbat,
taqar,
nama,
nama
amal,
talwar,
marefat,
hath,
towheed,
towheedi
aur
taghoti
afwaj
ke
darmian
farq,
مسیح علینژاد کی بہن اور بھانجی سے...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا شوہر اس کے کاموں کے سخت مخالف تھا اور اسی لئے انکے درمیان اختلافات، شدت اختیار کر گئے جس کے نتیجے میں انکے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ 2009 کے فتنے کے بعد وہ ایران چھوڑ کر بیرون ملک چلی گئی۔ ملک چھوڑنے کے بعد اس نے دشمن کی آلہ کار بن کر ایران کے خلاف جاسوسی کی تربیت حاصل کی۔ اس نے ٹویٹر اور فیسبوک جیسےسوشل نیٹ ورک پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر فسادات اور خلفشار کی ہدایت کرنے کے ساتھ حجاب کے خلاف تحریک چلانے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنایا۔ اسکے ایران مخالف اقدامات سےاس کے خاندان کے افراد نے اپنی بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے اسکی مذمت میں ایک بیانیہ بھی جاری کیا۔
مسیح علی نژاد کس وجہ سے منحرف ہوئی؟ اسکے بارے میں اسکی بہنوں اور والدین کاموقف کیا ہے؟ اسکے اہلخانہ نے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے بیانیہ کیوں جاری کیا؟ مسیح علی نژاد کی حجاب سے عداوت اور نفرت کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
ان تمام باتوں سے تفصیلات ایرانی ٹائم کے مطابق رات کے 8:30 بر نشر ہونے والے پروگرام \"بغیر تکلف کے گفتگو\" کے اینکر حمید امامی اور علی رضوانی کی جانب سے مسیح علی نژاد کی بہن اور بھانجی کے انٹریو پر مشتمل اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حمید_امامی #علی_رضوانی #مسیح_علی_نژاد #بیزاری #حجاب #معصومہ #محاذ #والدین #چادر #صحافی #قلم #انحراف #تحریر #آغوش #سرخ_لکیر #ولایت #مجبور #خاندان #مقابلہ #خلاف #استقامت
15m:34s
1213
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Masih
Alinejad,
Iran,
ekhtelaf,
fetneh,
dushman,
fesad,
tahrik,
hejab,
enheraf,
hamid
imami,
ali
rezvani,
chadar,
esteqamat,
امریکی حکومت اور عوام کے بارے میں درست...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
2m:42s
2089
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
america,
hukumat,
awaam,
imam
khomeini,
sahafi,
jazbaat,
ehsasaat,
amrika
murdabad,
amriki
awaam,
mukhalif,
islami
inqelab,
taqato,
propaganda,
azhaan,
mashkook,
haqaeq,
iran,
bohran,
dushmani,
sayhooni,
nigaah,
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف...
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف امریکا کی ایمرجنسی کی صورتحال میں توسیع - Urdu
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف امریکا کی ایمرجنسی کی صورتحال میں توسیع - Urdu
1m:3s
1822
Video Tags:
Trump,,Kay,,Hukam,,Say,,Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ki,,Emergency,,Surtehal,,Main,,Tosee,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Gazza,,Main,,Tesray,,Roz,,Bhi,,Israel,,Kay,,Khilaf,,Muzahiray,,sahar,,Urdu,,News
افغانستان کی عوام کے طرفدار | دستاویزی...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ،...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا؟ آج افغانستان پر امریکی قبصے کے 20 سال گزر جانے کے بعد افغانستان کی کیا صورتحال ہے؟ کیا افغانستان میں امریکہ کے آجانے سے اس ملک کو امن و امان اور خوشحالی نصیب ہو سکی؟ افغانستان کے حوالے سے انقلاب اسلامی ایران کا کیا موقف رہا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف ادوار میں افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کیا کام انجام دئے ہیں؟
افغانستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #افغانستان #طرفدار #عوام #اعلان #طالبان #صلح #گفتگو #التماس #آپریشن #دہشت_گردی #منشیات #جرائم #قتل_عام #خوشحالی #حکمران
4m:9s
6120
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afghanestan,
eawam,
America,
enqelab,
islam,
iran,
tarafdar,
aelan,
taleban,
sulh,
qatl,
hukamran,
dahshat
gardi,
دشمن کی شرارت کے دنوں میں بھی ترقی! |...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے میدانوں میں ترقی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے میدانوں میں ترقی اور پیشرفت کی چوٹیوں کو فتح کرتے ہوئے مثال قائم کردی ہے اور بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور ترقی کے زینوں کو طے کرتا جارہا ہے۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ عالمی سامراج اور استکبار کی عداوت اور دشمنی کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی اور پیشرفت سے روکنے کیلئے دشمن ہر قسم کا شیطانی حربہ آزما رہا ہے لیکن خدا کے فضل سے وہ اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہورہا ہے اور دشمن کو ہر میدان میں ناکامی کا سامنا ہے اور اسکے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران لمحہ بہ لمحہ ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، یہاں تک کہ حالیہ فسادات اور شورشو ں کے دوران بھی ایران نے بہت سے میدانوں میں عظیم کارنامے سر انجام دیے ہیں اور بہت سے پروجکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے جو اپنے آپ میں بے مثال ہیں۔
حالیہ فسادات کے دوران افتتاح ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کا تعلق کون سے شعبوں سے ہے؟ اور کون کونسے میدانوں میں نقاب کشائی کر دی گئی ہے؟ ترقیاتی منصوبوں کی فہرست میں شامل مثالی نمونے کیا ہیں؟
انہی سوالات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #شرارت #جوان #حالیہ_فسادات #ترقی #پیشرفت #ایرانی_سائنسدان #مشین #تیل_گیس #ریلوے_ٹریک #بلوچستان
2m:39s
4934
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
dushman,
imam
khamenei,
wali
amr
mulimeen,
fesadat,
taraqi,
balochestan,
iran,
irani,
america,
enemy,
shararat,
peshraft,
[22 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - ایران کے خلاف امریکا...
[22 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیاں - Urdu
مہمان : پروفیسر...
[22 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیاں - Urdu
مہمان : پروفیسر احمد روشنفکر راد-پروفیسر محمد عارف-محترم رضوان قیصر
44m:17s
5255
[30 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کے خلاف اسرائيل...
[30 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کے خلاف اسرائيل کی دھمکیاں - Urdu
مہمان:محترم سید علی...
[30 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کے خلاف اسرائيل کی دھمکیاں - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-ڈاکٹر تسلیم رحمانی-محترم آغا مسعود حسین-
38m:53s
3108
Video Tags:
Daesh,,Kay,,Khilaf,,Jang,,Kay,,Liye,,Iran,,Ros,,Cheen,,Aur,,Pakistan,,ka,,Tawun,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,kay,,Khilaf,,Trump,,Ki,,Hangama,,Ararie,,Ka,,Raaz,,Sahar,,Urdu,,News
[07Nov2018] ایران میں خلاف امریکا کی ظالمانہ...
[07Nov2018] کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں...
[07Nov2018] کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کریں گے -Urdu
0m:54s
1606
Video Tags:
Kisi,,Bhi,,Surat,,main,,Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ki,,Zalmana,,Pabandiyou,,Ki,,Tasleem,,nahi,,Karin,,gay,,Sahar,,Urdu,,News
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی
8m:11s
1360
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
2m:31s
3617
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,