[02] شیطان کے اغوا سے بچاو کے طریقے - H.I Sadiq...
[Majlis e Aza]
Topic : شیطان کے اغوا سے بچاو کے طریقے | Shaitaan kay Aghwa say bachao kay tareeqe
speaker : H.I Sadiq...
[Majlis e Aza]
Topic : شیطان کے اغوا سے بچاو کے طریقے | Shaitaan kay Aghwa say bachao kay tareeqe
speaker : H.I Sadiq Taqvi
Date ; 30 July 2015
Venue : Steel Town, Karachi
58m:23s
5236
Video Tags:
27,
Mar,
2018,
Tajallie,
Haq,
تجلی,
حق,
Urdu,
urdu,
tv,
seher,
channel,
tehran,
iran,
india,
pakistan,
Revelation,
Islam,
Deen,
Mazhab,
Belief,
Allah,
only,
way,
Salvation,
Different,
Scholars,
speak,
about,
different,
namaz,
wajibat,
molana,
ayemah,
masumin,
barah,
imam,
rasool,
khuda,
ahlay,
bait,
ahlulbait,
prophets,
household,
pbuh,
saww,
mazhab,
religion,
extremism,
Prophets,
Attributes,
osaf,
anbia,
nabi,
imamat,
qayamat,
Tajallie,
Haq,
تجلی,
حق,
نہج,
البلاغہ,
Tajalli,
Tajali,
Tajjali,
Dunya,
Ki,
Khilqat,
دنیا,
کی,
خلقت
مدینہ سے روانگی کے وقت لوگوں نےامام...
[Clip]
مدینہ سے روانگی کے وقت لوگوں نے سید الشہداءامام حسینؑ کا ساتھ کیوں نہیں دیا...
[Clip]
مدینہ سے روانگی کے وقت لوگوں نے سید الشہداءامام حسینؑ کا ساتھ کیوں نہیں دیا ؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
12m:41s
7536
Video Tags:
Ali
Murtaza
Zaidi,AMZ,Amzaidi,zaidiam,WG
Clips,Wisdom
Gateway
Productions,مدینہ
سے
روانگی,سید
الشہداء,امام
حسین,28
Rajab,Safar
e
Imam
Hussain,سفر
امام
حسین
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
24298
Video Tags:
Bertanvi,,Hakomat,,Yemen,,Kay,,Khilaf,,Jang,,Main,,Bin,,Salman,,Kauy,,Sath,,Hay
Video Tags:
Aytullah,,Ul,,Uzma,,Sestani,,Nay,,Bin,,Salman,,Say,,Mulaqat,,Say,,Inkar,,Kia,,sahar,,Urdu,,News
[24Sep2018] کیا محمد بن سلمان نے ایران کے...
[24Sep2018] کیا محمد بن سلمان نے ایران کے اندر جنگ کی اپنی دھمکی پر عمل شروع کر دیا ہے- Urdu
[24Sep2018] کیا محمد بن سلمان نے ایران کے اندر جنگ کی اپنی دھمکی پر عمل شروع کر دیا ہے- Urdu
1m:28s
1283
Video Tags:
Kia,,,Mohammed,,Bin,,Salman,,Nay,,Iran,,Kay,,Ander,,Jang,,Ki,,Apni,,Dhamki,,Per,,Amal,,Shuru,,Ker,,Dia,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Hariri,,Aur,,Bin,,Salman,,Main,,Sulah,,Ki,,Koshish,,Nakam,,Sahar,,Urdu,,News
[20APR2018] ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں...
[20APR2018] ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے...
[20APR2018] ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے - Urdu
3m:22s
1585
Video Tags:
Itemi,,Mohiday,,Say,,Nikalnay,,Ki,,Sorat,,Main,,Amrica,,Kay,,Liye,,Khatank,,Nitaej,,Baramad,,Hoon,,gay
[05 June 2013] Taliban e Muzakiraat ke Tajweez - طالبان سے...
موضوع:طالبان سے مذاکرات کی تجویز
مہمان:بیرسٹر یوسف اختر-پروفیسر عمر ریاض...
موضوع:طالبان سے مذاکرات کی تجویز
مہمان:بیرسٹر یوسف اختر-پروفیسر عمر ریاض عباسی-سینیٹر طاہر مشہدی
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
45m:1s
12548
امریکہ سے دشمنی کی تاریخ | ولی امرِ...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی آزادی، تعمیر و ترقی اور تعلیم سے حتی الامکان دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اقوام کو غافل رکھ کر اپنے شیطانی عزائم کو پورا کرسکے. امریکہ انقلاب اسلامی سے پہلے بھی عوام کی امنگوں کے خلاف اپنے پٹھووں کو ایران پر مسلط کر کے ان کے استحصال میں مشغول تھا اور اسلامی انقلاب کے بعد کھل کر سامنے آیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ انقلابی عوام نے امریکی سفارت خانے یعنی وہی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنایا تھا اس لیے انقلاب اسلامی کا دشمن ہے جبکہ درست تاریخ پر نگاہ کی جائے تو امریکی دشمنی کی تاریخ انقلاب سے پہلے کی ہے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_دشمنی #تاریخ #تحریف #امریکی_سفارتخانہ #جاسوسی #اڈہ #پٹھو_حکومت #ٹرومین #انٹرویو #مصدق
3m:45s
7572
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
dushman,
sayyid
ali
khamenei,
qbza,
jasoos,
teromin,
musadiq,
islami
dushman,
inqlabi,
inqlab
e
islami,
tarikh,
rahbar,
sadr,
sifarat,
Video Tags:
Kia,,Potin,,Say,,Tail,,Ki,,Qeemat,,Per,,Jang,,Bin,,Salman,,Ka,,Takhta,,Ulat,,Day,,Gi,,Sahar,,Urdu,,News
[10Mar2018] شیخ علی سلمان پر مقدمے کی...
[10Mar2018] شیخ علی سلمان پر مقدمے کی کاروائی، جمعیت الوفاق کا ردعمل - Urdu
[10Mar2018] شیخ علی سلمان پر مقدمے کی کاروائی، جمعیت الوفاق کا ردعمل - Urdu
0m:47s
1664
Video Tags:
sheikeh,,Ali,,Salman,,Kay,,Muqaddmay,,Ki,,Karwai,,Jamiyat,,al
Wafaq,,Ka,,Radde,,Amal,,Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Sabqiq,,Saudi,,Vazeer,,Dakhla,,Ka,,Shah,,Sulamin,,Aur,,Waliehad,,Kay,,Khilaf,,Biyan,,Sahar,,Urdu,,News
امریکی ڈرون کی داستان | ڈاکٹر حسن عبّاسی...
قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر...
قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے انقلابِ اسلامی نے کس طرح سے پیش کی؟ کیا ایران کے پاس روسی اخبار اسپوٹنیک کے مطابق کوئی خفیہ افسانوی اسلحہ موجود ہے؟ دنیا بھر کے دانشور اور ماہرین امریکی ڈراؤن گرائے جانے پر کیوں انگشت بہ دندان ہیں؟ کیا مادی حساب و کتاب کے مطابق ایسے ڈراؤن طیارے کو گرایا جانا ممکن تھا؟ کیا آج تک کسی ملک یا شخص میں یہ جرأت دیکھائی دی ہے کہ امریکہ کو آنکھیں دکھائے؟ انقلابِ اسلامی ایران نے امریکی افسانوی دیو کےسینگ توڑ کر دنیا کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #وما_رمیت #امریکی_ڈراون #روسی_اخبار_اسپوٹنیک #ٹرمپ #ٹوئیٹ #جاپانی_وزیراعظم
5m:32s
4659
کلام اسلامي (امامت) اس موضوع کی...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi
11m:13s
2592
خداوندِ متعال سے محبت کے آثار | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی اپنے محب سے محبت اور اس محبت کے آثار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت داوؑد علیہ السلام کس چیز میں ممتاز تھے؟ شہید ثانی رضوان اللہ علیہ نے حضرت داؤد کے بارے میں کونسی روایت نقل فرمائی ہے؟ خداوند متعال سے مانوس ہونے والا انسان کن چیزوں کا احساس نہیں کرتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت کیسی ہونا شرط ہے؟ کیا خداوند رحیم سے فقط محبت کا زبانی دعوی کافی ہے؟ کیا خداوند متعال کی طرف بڑھنے والا، خدا کی رضا کی خاطر کوشش کرنے والا ناکام واپس پلٹ سکتا ہے؟ انسان حقیقی ہدف سے غافل ہوکر کن چیزوں میں مشغول و سرگرم ہوجاتا ہے؟ خداوندمتعال کی کرامات سے کیا مراد ہے؟ ایک انسان کب خداوند متعال سے محبت کے آثار اپنے اندر مشاہدہ کر سکتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کے_آثار #حضرت_داؤد_علیہ_السلام #دعا_و_مناجات #شہید_ثانی #روایات #ہمنشین #مانوس #تنہائی #وحشت #انتخاب #اطاعت #تہہ_دل_سے_محبت #فریب_دینے_والے_وسائل
3m:8s
1567
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
hazrat
davod,
shahid,
insan,
haqiqat,
gheflat,
dua,
munajat,
wahshat,
etaeat,
امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی...
عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے...
عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ کی ایران سے دشمنی کا آغاز تہران میں واقع امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا جبکہ یہ دکھاوے اورسراسر جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، کیونکہ امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی شروعات، 19 اگست 1953 میں رونما ہونے والے واقعے سے ہوئی جس میں امریکیوں نے ڈاکٹر مصدق کی سربراہی میں قومی حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق کو اقتدار سے ہٹاکر انہیں انکے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا۔ چنانچہ اس بغاوت کے پس پردہ عوامل کیا تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ڈاکٹر_مصدق #امریکہ #دشمنی #ایرانی_عوام #تیل #برطانیہ #امریکی_ایلچی #بغاوت #غداری #شروعات
2m:22s
1074
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Iran,
Eawam,
Dushman,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Sefarat,
Tehran,
Doctor
Mossadegh,
Mossadeq,
Britannia,
امریکہ,
ایرانی
عوام,
دشمنی,
رہبر
معظم,
امام
خامنہ
ای,
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی...
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی
امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔
اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔
مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
4m:5s
5057
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahle
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam
e
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul
,uslimeen,
ustaad
panahiyaan,
Clip - Lovely Moments of Leader Ayt. Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 -...
Clip - Lovely Moments of Leader Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 - inQiLaBi Media
..
کلپ-ولی امر مسلمین سید علی خامنہ...
Clip - Lovely Moments of Leader Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 - inQiLaBi Media
..
کلپ-ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے بسیجیوں کے ہمراہ عاشقانہ مناظر کی جھلکیاں!
23 نومبر،2016
بسیج لشکرِ انقلاب ہے!
بسیج کا تعلق انقلاب سے ہے!
اگر (کسی قسم کی) دو طرفی وجود میں آتی ہے تو یہ دوطرفی انقلاب و ضدِ انقلاب (دُشمنِ انقلاب) کی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)
اے آزاد رہبر! ہم بلکل آمادہ و تیار ہیں!
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
1m:6s
8064
حج بعض چیزوں سے اجتناب کی مشق ہے | امام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور مناسک حج میں موجود ایک تعلیم یعنی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور مناسک حج میں موجود ایک تعلیم یعنی بعض چیزوں سے اجتناب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا انسان کو کچھ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا انسان حریص ہوتا ہے؟ حج کس چیز کا درس دیتا ہے؟ حج کس چیز کے ذریعے ہمیں پرہیز سکھاتا ہے؟ جن چیزوں سے عام حالات میں پرہیز کرنا لازم نہیں ان چیزوں سے حج کے موقع پر کیوں اجتناب کرنا لازم ہو جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #حج #اجتناب #مشق #انسان #حریص #پرہیز #احرام #حرم #نقصان
1m:33s
5600
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
islam,
muslim,
musalman,
imam,
imam
khamenei,
ejtenab,
manasek,
taelim,
insan,
dars,
haris,
ihram,
haram,
nuqsan,
افغانی شہداء کے خانوادوں سے رہبرمعظم...
مجھے آپ لوگوں پر فخر ہے | مدافعان حرم لشکر فاطمیون ،افغانی شہداء کے خانوادوں سے...
مجھے آپ لوگوں پر فخر ہے | مدافعان حرم لشکر فاطمیون ،افغانی شہداء کے خانوادوں سے حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کی ملاقات - [Farsi Sub Urdu]
7m:48s
6326
عراق سے نکال باہر ہونے سے بچنے کے لئے...
عراق سے نکال باہر ہونے سے بچنے کے لئے امریکہ کی بے چینی : جام جم - اخبارات کا جائزہ -...
عراق سے نکال باہر ہونے سے بچنے کے لئے امریکہ کی بے چینی : جام جم - اخبارات کا جائزہ - 20 جنوری 2020 -Urdu
1m:4s
1250
Video Tags:
Iraq,,Say,,Bahir,,Nikal,,Bahir,,Honay,,Say,,Bachnay,,Kay,,Liye,,Amrica,,Ki,,Bay,,Chaini,,Sahar,,Urdu,,News
[2 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی جمہوریہ ایران...
[2 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات - Sahartv - Urdu...
[2 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات - Sahartv - Urdu
مہمان:پروفیسر قندیل عباس-محترم محمد احمد کاظمی-پروفیسر احمد روشنفکر
42m:11s
4852
[07 Mar 2013] Andaz-e-Jahan - بنگلہ دیش میں جنگی...
[07 Mar 2013] Andaz-e-Jahan - بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی عدالت کا فیصلہ اور پرتشدد مظاہرے - Urdu
[07 Mar 2013] Andaz-e-Jahan - بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی عدالت کا فیصلہ اور پرتشدد مظاہرے - Urdu
44m:49s
4264