اسلامی جمہوریت اور آزاد جمہوریت میں...
ولایت فقیہ(۱۲)
اسلامی جمہوریت اور آزاد جمہوریت میں فرق
آیت اللہ غلام عباس...
ولایت فقیہ(۱۲)
اسلامی جمہوریت اور آزاد جمہوریت میں فرق
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
محرم الحرام،2016
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
2m:39s
5058
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ...
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ کیا!
حجة الاسلام ڈاکٹر نسیم عباس زیدی...
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ کیا!
حجة الاسلام ڈاکٹر نسیم عباس زیدی
دسمبر،2016
دورانیہ:05:38
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
5m:38s
4795
Video Tags:
18,,,
Jan,,,
2018,,,
Feekar,,,
Fikar,,,
e,,,
Mutahhar,,,
Motahhar,,,
Mutahri,,,
Motahri,,,
شہید,,,
مطھری,,,
کے,,,
افکار,,,
sahar,,,
tv,,,
urdu,,,
khabrain,,,
akhbarat,,,
iran,,,
tehran,,,
india,,,
pakistan,,,
Ayatullah,,,
Ayatollah,,
,
[28Apr2019] رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور...
[28Apr2019] رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت...
[28Apr2019] رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا -urdu
2m:48s
1521
Video Tags:
Rehber,,Inqilab,,Islami,,Nay,,Smagling,,Aur,,Siber,,Crime,,Kay,,Khilaf,,Sakht,,Iqdamat,,Ki,,Zarorat,,Per,,Zor,,Dia,,Sahar,,Urdu,,NEws
اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ |...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔
اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان
4m:23s
7073
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
melat,
baradar,
brother,
imam
Khomeini,
America,
sheytan,
estekbar,
musalman,
zulm,
iran,
qeyam,
omid,
Pakistan,
taqat,
tasallut,
muqabela,
امریکی حکومت اور عوام کے بارے میں درست...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
2m:42s
2075
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
america,
hukumat,
awaam,
imam
khomeini,
sahafi,
jazbaat,
ehsasaat,
amrika
murdabad,
amriki
awaam,
mukhalif,
islami
inqelab,
taqato,
propaganda,
azhaan,
mashkook,
haqaeq,
iran,
bohran,
dushmani,
sayhooni,
nigaah,
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت
1m:48s
1597
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
24322
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث |...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان
2m:42s
1407
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,
Video Tags:
Islami,,Iniqilab,,Aur,,Samraji,,Taqton,,Kay,,Khilaf,,Jaddojehad,,Sahar,,Urdu,,News
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت | Farsi Sub Urdu
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت
کسی بھی قوم اور مملکت کو اپنا فرمانبردار رکھنے کے...
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت
کسی بھی قوم اور مملکت کو اپنا فرمانبردار رکھنے کے لیے، شاید سب سے اہم عنصر ہے \"ڈر\"۔
کسی قوم کو یہ احساس دلاتے رہنا کہ اگر دشمن کی اطاعت نہیں کروگے تو نابود ہوجاوگے، یہ وہ چیز ہے جو کسی قوم کو ظاہری آزادی کے بعد بھی فکری غلام رکھتی ہے۔
اسلامی نظام نے ایرانی قوم کو سب سے پہلے جو بے مثال نعمت دی، وہ تھی بہادری، وہ تھی طاقتور دشمن کے سامنے ڈٹ جانا، اُن کی گیدڑ بھبھکیوں سے خائف نہ ہونا۔
اور یہی عنصر اگر کوئی بھی قوم خود میں پیدا کرسکے، وہ کافی حد تک اپنے دشمنوں پر غالب آسکتی ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #عزت #قوم #امام_خمینی #طاغوت
2m:43s
6553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
qomiezzat,
mamlikat,
farmabardaar,
dushan,
ita\'at,
nabood,
azadi,
fikrighulam,
irani,
qoum,
nemat,
bahaduri,
امام نے ظلم کے خلاف کسیے جنگ کی | Urdu
امام نے ظلم کے خلاف کسیے جنگ کی
حضرت موسیٰ ع نے ظلم کی کیسے بیان کیا
انبیا ع نے...
امام نے ظلم کے خلاف کسیے جنگ کی
حضرت موسیٰ ع نے ظلم کی کیسے بیان کیا
انبیا ع نے ظلم کو پسند نہیں کیا امام حسین ع کیسے کرتے
5m:26s
1310
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
امریکی زوال اور نابودی
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ...
امریکی زوال اور نابودی
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کاامریکی زبوں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان
امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟
اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟
استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #طاغوت #نابودی #زوال #استکبار #استعمار
2m:56s
6800
سختیوں کی آسانی میں دعا اور مناجات کا...
خداوند متعال کی جانب سے انسانوں کو متعدد بار فرصت اور موقع دیا جاتا ہے جس سے وہ...
خداوند متعال کی جانب سے انسانوں کو متعدد بار فرصت اور موقع دیا جاتا ہے جس سے وہ خدا کی بارگاہ میں اپنی دعا اور مناجات کے ذریعے قرب حاصل کرسکتے ہیں، لیکن لوگوں میں جو برجستہ اور نمایان شخصیتیں ہیں ان کے لئے ان فرصتوں کی خاصیت کا امتیاز دوگنا ہوجاتا ہے۔
ہمیں ان فرصتوں سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے؟ اللہ تعالی نے اپنے حبیب کو اس سلسلے میں کیا فرمایا؟ کس وقت خدا کے رسول کو کیا عمل انجام دینے کا حکم دیا گیا؟ خدا کی جانب سے رسول اکرم کو جو سنگین ذمہ داری دی گئی اس کو اٹھانے کے لئے خدا نے ان کے لیے کیا موقع اور فرصت عنایت کی؟
ملک کی نمایاں اور ممتاز شخصیتیں اپنی سنگین ذمہ داری کو کیسے نبھا سکتے ہیں اور اسے مقصد تک پہنچا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالوں کے جواب رہبر معظم انقلاب کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#فرصت #بارگاہ #مناجات #قرب #برجستہ #شخصیتیں #امتیاز #استفادہ #حبیب #عمل #سنگین #مقصد
1m:28s
6274
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sakhti,
asani,
imam
Khamenei,
rahbar,
Leader,
insan,
fursat,
dua,
rasol
akram,
mulk,
bargah,
barjaste,
emteyaz,
eamal,
sangin,
maqsad,
[Motion Graphics] عوام اور اسلامی طرز زندگی - Urdu
موضوع : عوام اور اسلامی طرز زندگی
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش...
موضوع : عوام اور اسلامی طرز زندگی
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:8s
4428
Video Tags:
Dushmano,,nay,,Musalmano,,Kay,,Khilaf,,Shahdeed,,Nafsiyati,,Jang,,Shuru,,Ker,,Rakhi,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Irani,,Nay,,Amirca,,Kay,,Khilaf,,Shikeyet,,Dair,,Ker,,Di,,Sahar,,Urdu,,News
ہم نے وصیت کی حفاظت کی | سیّد حسن نصر...
کسی بھی شخص کی وصیت اس کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ مقاومت (حزب اللہ) کے...
کسی بھی شخص کی وصیت اس کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ مقاومت (حزب اللہ) کے شہید قائدین اور رہنماؤں کی وصیت کا ایک اہم ترین محور خود مقاومت کی روح کا زندہ رکھنا، اس کی حفاظت اور اسے طاقتور بنانا ہے۔ مقاومت کے اس عظیم درخت کی آبیاری انہوں نے اپنے جہاد، سحر خیزیوں، محنتوں، قربانیوں، آنسوؤں اور بالآخر اپنے پاکیزہ خون کے ذریعے سے کی۔ اس وصیت کی حفاظت کیسے کی گئی، سیّد حسن نصر اللہ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں ۔
#حزب اللہ # شہید قائدین#برسی # نصراللہ#عباس موسوی #راغب حرب # عماد مغنیہ#وصیت #حفاظت #مقاومت #دشمن #چیلنجز #ہدف
5m:51s
2563
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wasiyat,
seyad,
hassan,
hifazat,
pakiza,
khaoon,
anso,
qurbani,
mehnat,
sahar,
jihad,
abyari,
azeem,
harkat,
muqawmat,
taqatwar,
mehwar,
qaied,
shaeed,
zindagi,
Video Tags:
Islami,,Inqilab,,nay,,Shahdat,,Ki,,Saqafat,,Ko,,Ujagar,,Kia,,Sahar,,Urdu,,News
ہر فساد کی جڑ؛ خود بینی ہے | امام خمینیؒ |...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث ہے۔ خود بینی کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر اور برتر سمجھے۔ شیطان نے اللہ کے حکم کے آگے تسلیم ہونے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدمؑ کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راندۂ درگاہِ الٰہی قرار پایا۔ آج بھی دنیا میں جتنے فسادات رونما ہوتے ہیں خواہ وہ افراد کی طرف سے ہوں یا پھر حکومتوں کی طرف سے، سب کا سرچشمہ یہی اخلاقی برائی ہے۔ چنانچہ اس رذیلہ صفت کے سلسلے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اور حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کی کہانی میں کون سے سبق موجود ہیں؟ ہم ان سے کس طرح عبرت حاصل کر سکتے ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اخلاقی نصیحتوں پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #خود_بینی #شیطان #میراث #فساد #آدم #عبرت #سبق #احکامات #انسان #ہدایت #فرشتے #زمین #خونریزی
6m:32s
3515
Video Tags:
فساد,
جڑ,
خود
بینی,
خود,
امام
خمینی,
امام,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Fasad,
Imam,
Imam
Khomeini,
Akhlaq,
Shaytan,
Mirath,
Insan,
Allah,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
Sejda,
Hukumat,
Quran,
Eblis,
Ebrat,
Nasihat,
Ahkamat,
Hedayat,
Fereshte,
Zamin,
[5 May 2013] Zavia Nigah - اسلامی بیداری اور علما...
موضوع:اسلامی بیداری اور علما عالمی کانفرنس
مہمان:آغا مسعود حسین-پروفیسر ہاتف...
موضوع:اسلامی بیداری اور علما عالمی کانفرنس
مہمان:آغا مسعود حسین-پروفیسر ہاتف پور رشیدی-
زاویہ نگاہ: براہ راست نشر کیا جانے والا چالیس منٹ کے دورانیئے کا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب خروجی ہیں۔ یہ پروگرام ہر ہفتے جمعے کو شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں مختلف علاقائی و عالمی مسائل کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں میزبان اور متعلقہ نظریہ پرداز کے درمیان تجزیاتی گفتگو ہوتی ہے۔
35m:50s
5728
Video Tags:
Pakistan,,aur,,Hindustan,,main,,Crona,,Virus,,Kay,,Mamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Islamic,Inqilab,,Aur,,Mazlomon,,Ki,,Himayet,,
Clip - Intekhaabe Hakim Khuda Wa Itaate Hakim Awam Ne Karni Hai - H.I....
Clip - Intekhaabe Hakim Khuda Wa Itaate Hakim Awam Ne Karni Hai - H.I. Syed Jawad Naqvi - Urdu
..
کلپ-انتخابِ حاکم خدا نے...
Clip - Intekhaabe Hakim Khuda Wa Itaate Hakim Awam Ne Karni Hai - H.I. Syed Jawad Naqvi - Urdu
..
کلپ-انتخابِ حاکم خدا نے اور اطاعتِ حاکم عوام نے کرنی ہے!
استاد محترم سید جواد نقوی
ربیع الاوّل2015
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
3m:41s
5401
[6 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اسلامی بیداری اور...
[6 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اسلامی بیداری اور اتحاد اسلامی - Sahartv - Urdu
مہمان:محترم سید علی...
[6 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اسلامی بیداری اور اتحاد اسلامی - Sahartv - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز،ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی،علامہ مقصود علی
41m:22s
5634