شہدا کانفرنس ہر صورت ہوگی، ایم ڈبلیو...
[Media Watch] Shuhada Conference Har Surat Hogi : MWM Pak And Sunni ittehad Council | شہدا کانفرنس ہر صورت ہوگی، ایم...
[Media Watch] Shuhada Conference Har Surat Hogi : MWM Pak And Sunni ittehad Council | شہدا کانفرنس ہر صورت ہوگی، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل - Urdu
0m:39s
4976
Video Tags:
MWM
ki
janib,,Say,,Aytullah,,Shaerdovi,,Kay,,Intiqal,,Per,,Taziyat,,Sahar,,Urdu,,News
MWM اھم اعلان - قرآن و سنت کانفرنس - Urdu
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام...
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز: مرکزی مسؤل اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسؤل اطلاعات و نشریات سید ناصر عباس شیرازی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیعیان پاکستان کا عظیم اجتماع یکم جولائی کو سرزمین لاہور پر منعقد ہو گا، جس میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوں گے۔ ملت تشیع پاکستان اس سے قبل بھی اسی جگہ پر دو عظیم اجتماع کر چکی ہے اور انشاءاللہ یہ اجتماع بھی ملکی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ پورے ملک میں رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور علمائے کرام اس حوالے سے دورہ جات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں امت مسلمہ کو دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں امن، وحدت اور بھائی چارے کا علم لے کر نکلے ہیں، جن کو پاکستان سے محبت ہے ان کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، ہم پاکستان کے استحکام اور اسلام کی سربلندی کے لئے استعماری سازشوں کے سامنے سسیہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پوری شیعہ قوم علامہ ناصر عباس کی قیادت میں متحد ہے اور ہم تمام شیعہ جماعتوں، انجمنوں، تنظیموں، ماتمی سنگتوں اور ذاکرین کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام امن اور محبت ہے۔ مجلس وحدت پوری قوم کو ایک لڑی میں پروئے گی، جس سے استعمار کی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو جائیں گے۔ ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ ماضی میں اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں نے ملت کا شیرازہ بکھیرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، لیکن ہم نے پوری قوم کو اتحاد کی دعوت دی ہے، آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد اہم ترین ضرورت ہے۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے عظیم اجتماع نے استعمار کی نیندیں حرام کر دیں ہیں، اس کے بعد ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد یکم جولائی کو لاہور میں منعقد ہونے والا جلسہ ملکی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملت کے نوجوان بھی ہمارے دست و بازو ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل نوجوان ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی تربیت بہتر انداز میں ہو تو قوم کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے، اس حوالے سے بھی مجلس وحدت مسلمین تربیتی امور پر مصروف عمل ہے۔
2m:9s
10643
[قومی امن کنونشن] Speech : MWM Pak | H.I Sadiq Taqvi - 05...
[Qaumi Aman Convention | قومی امن کنونشن] Speech : ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ صادق تقوی | MWM Pak |...
[Qaumi Aman Convention | قومی امن کنونشن] Speech : ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ صادق تقوی | MWM Pak | H.I Sadiq Taqvi - 05 January 2014 - Venue : D. Chowk, Parliament House | Islamabad - Urdu
4m:40s
5520
راجہ عمر خطاپ کی پریس کانفرنس پر ایم...
[Media Watch] Geo News : Program Ajj Kamran Khan Kay Sath |راجہ عمر خطاپ کے پریس کانفرنس پر مجلس وحدت...
[Media Watch] Geo News : Program Ajj Kamran Khan Kay Sath |راجہ عمر خطاپ کے پریس کانفرنس پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا رد عمل - Urdu
12m:1s
4889
[1] | Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi | 2020 | Urdu
تفسیر سورہ مبارکہ بقرہ : آیت نمبر 183
“یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما...
تفسیر سورہ مبارکہ بقرہ : آیت نمبر 183
“یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون”
انسان کی عملی زندگی میں روزہ کی برکات کیا ہیں؟
ایمان اور تقوی کیا ہے؟
خاص الخاص افراد کا روزہ کیسا ہوتا ہے؟
ایک بوڑھے روزہ دار کا قصہ جو روزے میں کھانا کھا رہا تھا۔۔۔
جوانوں کے لئےمنتخب آیات قرآن کی مختصر تفسیر
“پیام قرآن برائے جوانان”
#Ramazan #QuranicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
22m:47s
1847
[2] | Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi | 2020 | Urdu
#Ramazan #Qur’anicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
لیکچر : 2 (حصہ الف)
“پیام قرآن برائے جوانان”...
#Ramazan #Qur’anicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
لیکچر : 2 (حصہ الف)
“پیام قرآن برائے جوانان”
سورہ مبارکہ زمر، آیت نمبر: 53
قُلْ يا عِبادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلى أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّـهِ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعاً إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
17m:38s
1806
[3] Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi | Ramadan...
لیکچرنمبر 3
“پیام قرآن برائے جوانان”
سورہ مبارکہ زمر، آیت نمبر: 53
قُلْ يا...
لیکچرنمبر 3
“پیام قرآن برائے جوانان”
سورہ مبارکہ زمر، آیت نمبر: 53
قُلْ يا عِبادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلى أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّـهِ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعاً إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
#Ramazan #QuranicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
23m:36s
2018
[4] | Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi | Ramadan...
پیام قرآن برائے جوانان
لیکچر نمبر :4
باایمان جوان پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ہے؟...
پیام قرآن برائے جوانان
لیکچر نمبر :4
باایمان جوان پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ہے؟
سورہ مبارکہ نور ,آیت نمبر : 21
يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَتَّبِعُوا خُطُواتِ الشَّيْطانِ وَ مَنْ يَتَّبِعْ خُطُواتِ الشَّيْطانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشاءِ وَ الْمُنْكَرِ وَ لَوْ لا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَتُهُ ما زَكى مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَداً وَ لكِنَّ اللَّـهَ يُزَكِّي مَنْ يَشاءُ وَ اللَّـهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
#Ramazan #QuranicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
24m:56s
1578
[5] Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi || Ramadan...
پیام قرآن برائے جوانان
لیکچر نمبر :5
باایمان جوان پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ہے؟...
پیام قرآن برائے جوانان
لیکچر نمبر :5
باایمان جوان پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ہے؟
سورہ مبارکہ نور ,آیت نمبر : 21
يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَتَّبِعُوا خُطُواتِ الشَّيْطانِ وَ مَنْ يَتَّبِعْ خُطُواتِ الشَّيْطانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشاءِ وَ الْمُنْكَرِ وَ لَوْ لا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَتُهُ ما زَكى مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَداً وَ لكِنَّ اللَّـهَ يُزَكِّي مَنْ يَشاءُ وَ اللَّـهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
#Ramazan #QuranicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
24m:41s
1501
[10] | Qur’anic message for Youth | Allama Ahmed Iqbal Rizvi | Ramadan...
10 رمضان المبارک 1441ھ
“ پیام قرآن برائے جوانان”
“قرآن حکیم میں مسلمانوں کو دشمن...
10 رمضان المبارک 1441ھ
“ پیام قرآن برائے جوانان”
“قرآن حکیم میں مسلمانوں کو دشمن کے مقابلے میں استقامت کی تاکید”
سورہ مبارکہ آل عمران آیت نمبر : 200
#Ramazan #QuranicMessageForYouth #AllamaAhmedIqbal
15m:52s
1641
Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Statement | Election Gilgit Baltistan...
کیا گلگت بلتستان کو صوبائی درجہ ملنے والا ہے ؟ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی عوام...
کیا گلگت بلتستان کو صوبائی درجہ ملنے والا ہے ؟ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی عوام کے لئے کیا چاہتی ہے ؟؟
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۔ علامہ راجہ نا صر عباس جعفری حفظہ اللہ
#MWMPakistan #GB #ElectionGilgitBaltistan2020
8m:38s
1458
امام مہدی ؑ کے خلاف صہیونی سازشیں | Allama...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال رضوی
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان
8m:15s
1633
خاتون جنت کانفرنس 2021 اسلام آباد سے براہ...
اسلام آباد.. جماعت اہل حرم کے زیر اھتمام ،، خاتون جنت کانفرنس،، جس سے سربراہ مجلسِ...
اسلام آباد.. جماعت اہل حرم کے زیر اھتمام ،، خاتون جنت کانفرنس،، جس سے سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان برادر سید ناصر عباس شیرازی سمیت ملک کے نامور علماء و مشائخ عظام خطاب فرما رہے ہیں
106m:35s
1292
Ashiqan-E-IMAM MAHDI (ajtf) Conference | Allama Raja Nasir Abbas...
سندھ: *عاشقان امام مہدی کانفرنس : مجلس چہلم برائے ایصال ثواب پیار علی کھوسومرحوم ،...
سندھ: *عاشقان امام مہدی کانفرنس : مجلس چہلم برائے ایصال ثواب پیار علی کھوسومرحوم ، بمقام ڈگری کالج ،ماتلی گراونڈ۔ خصوصی خطاب: قائد وحدت ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ۔ خصوصی شرکت : علامہ باقر زیدی ۔علی حسین نقوی
ایم ڈبلیو ایم ضلع ماتلی
55m:26s
943
Press Conference | \"Absolutely Not\" - PM Imran Khan\'S...
Allam Raja Nasir Abbas Jafri
خطے کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ...
Allam Raja Nasir Abbas Jafri
خطے کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اہم پریس کانفرنس
22m:55s
1451
Allama Raja Nasir Abbas | Message on 33rd Death Anniversary of Shaheed...
♦️چلو چلو لیاقت باغ چلو♦️
📢 33ویں برسی شھید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی...
♦️چلو چلو لیاقت باغ چلو♦️
📢 33ویں برسی شھید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی مناسبت سے
🔶قرآن و اہلیبتؑ کانفرنس🔶
مکتب عشق و ولایت و فرزندانِ شہید قائدحسینی کا عظیم الشان قومی اجتماع
🗓 1یکم اگست بروز اتوار ،لیاقت باغ ،راولپنڈی
🔴 پروگرام کو علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان سمیت دیگرشیعہ فیس بک پیجز پر بھی لائیو دیکھایا جائے گا
https://www.facebook.com/allamarajana...
https://www.facebook.com/MWM-Pakistan...
#Quran_o_AhleBaitConference
#ShaheedArifHussain
#MWMPakistan
#Shaheed_Arif_Hussain
5m:1s
1455
[Yakjehti e Palestine Rally] H.I Molana Syed Baqir Abbas Zaidi |...
احتجاجی ریلی (خراسان تا نمائش چورنگی)
غزہ ہسپتال پر وحشیانہ بمباری اور 10 روز...
احتجاجی ریلی (خراسان تا نمائش چورنگی)
غزہ ہسپتال پر وحشیانہ بمباری اور 10 روز سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف
حجۃ الاسلام مولانا باقر عباس زیدی (صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ)
تاریخ: 18 اکتوبر 2023
8m:7s
479