ہفتہ حکومت، شہادت کے نام سے مزیّن | امام...
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ حکومت کو سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر...
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ حکومت کو سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر کی شہادت سے منسوب کرکے منایا جاتا ہے اور ہفتہ حکومت میں ان دو بزرگ شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور اراکین کابینہ ان دونوں شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ہفتہ حکومت کی مناسبت سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے سابق صدر شہید محمدعلی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسلامی نہج اور عوامی امنگوں کے مطابق انکے طریقہ کار کو موجودہ دور کے حکمرانوں کیلئے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نےشہید رجائی اور باہنر کی تعریف کرتے ہوئے انکی خدمات کو کس انداز میں پیش کیا ہے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_حکومت #شہید_رجائی #شہید_باہنر #خدمت #اسلامی #عوامی #سبق_اموز
1m:6s
10766
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hukumat,
shahid,
shahadat,
imam,
imam
khamenei,
iran,
shahid
rajai,
shahid
bahunar,
islam,
khedmat,
eawam,
پروگرام ہماری نگاہانقلاب اسلامی ایران...
پروگرام ہماری نگاہ
انقلاب اسلامی ایران و ھفتہ وحدت
مولانا غلام عباس رئیسی صاحب...
پروگرام ہماری نگاہ
انقلاب اسلامی ایران و ھفتہ وحدت
مولانا غلام عباس رئیسی صاحب
البلاغ پاکستان
30m:25s
6206
[26 Jan 2013] Andaz-e-Jahan - امام خمینی رح اور ہفتہ...
[26 Jan 2013] Andaz-e-Jahan - امام خمینی رح اور ہفتہ وحدت - Urdu
مہمان:محترم ثاقب اکبر-محترم...
[26 Jan 2013] Andaz-e-Jahan - امام خمینی رح اور ہفتہ وحدت - Urdu
مہمان:محترم ثاقب اکبر-محترم منظور رضوی-پروفیسر قمرآغا
44m:49s
4412