حضرت علی اصغرؑ کی دردناک شہادت | آیت...
ک کے لئےحق اور باطل کے درمیان جس چیز نے واضح طور پر خط کھینچا وہ حضرت علی اصغرؑ کی...
ک کے لئےحق اور باطل کے درمیان جس چیز نے واضح طور پر خط کھینچا وہ حضرت علی اصغرؑ کی مظلومانہ شہادت ہے۔
عاشوراء کے دن حضرت علی اصغرؑکی شہادت کیسے واقع ہوئی؟ شہادت کے وقت پیاس کی شدت اور گرمی کی حدت سے روز عاشوراء حضرت علی اصغرؑ کی حالت کیسی تھی؟ اور امام حسینؑ نے اس معصوم بچے کی پیاس بجھانے کے لئے کونسا اقدام کیا؟ چنانچہ ان تمام مصائب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #علی_اصغرؑ #پیاس #امام_حسین #بیتاب #پانی #سوال_آب #عاشوراء #خون #شہادت #تکلیف #رحم
5m:4s
5887
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pyaas,
betaab,
pani,
khoon,
shahadat,
takleef,
reham,
hazrat,
Ali
Asghar,
dard
naak,
shahadat,
,
Sayyid
Ali
Khamenei,
حضرت,
علی
اصغرؑ,
دردناک,
شہادت,
,
آیت
اللہ
سید
علی
خامنہ
ای
مردان خدا اور شہادت کی آرزو | امام سید...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن ہمیشہ موت کی تیاری میں اپنے شب و روز بسر کرتا ہے۔ اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ شہادت کی صورت میں اسے موت آجائے اور یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ جذبہ شہادت اس کے قلب میں موجزن رہتا ہے کیونکہ شہادت، ایک ایسا عظیم الٰہی اعزاز ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، یہ صرف انہیں لوگوں کے مقدر میں آتا ہے جو اللہ تعالی کے نیک اور مخلص بندے ہیں۔ چنانچہ ماضی سے لے کر حال تک تاریخ میں ہمیں ایسے مردان خدا کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں جو شہادت کے جذبے سے سرشار تھے اور ہر لمحہ شہادت کے لئے تڑپتے تھے اور درجہ شہادت پر فائز ہونے سے پہلے اپنے کردار کے ذریعے عملی طور پر شہادت کا اعزاز حاصل کرچکے ہوتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال شہید حاج قاسم سلیمانی کی ہے، جن کی زندگی میں ہی ان کے وجود سے شہادت کی خوشبو آتی تھی۔
انکی زندگی میں شہادت کا جذبہ کس طرح موجزن تھا اور وہ ان لوگوں کے جواب میں کیا کہتے تھے جو انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دیتے تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہادت #آرزو #عشق #شہید_قاسم_سلیمانی #بیابان #صحرا #تلاش #جہاد #مشقت #خون #غلطاں
3m:9s
4990
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mardan,
khuda,
Shahadat,
Arezo,
Imam
khamenei,
Allah,
Tarikh,
Haj
Qaseem,
Ashq,
Jihad,
مردان,
خدا,
شہادت,
آرزو,
امام
خامنہ
ای,
[Majlis 2] Topic: Vilayat - ولایت | H.I Kazim Abbas Naqvi |...
Majlis 2 | 19th Ramzaan 1440
Shahadat Ameer ul Momineen Imam Ali (as)
شہادت امیرالمومنین امام علی علیہ...
Majlis 2 | 19th Ramzaan 1440
Shahadat Ameer ul Momineen Imam Ali (as)
شہادت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
Topic: Vilayat
موضوع: ولایت
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Imambargah Sharikatul Hussain (sa) Gulistan-e-Johar , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین ؑ۔ گلستان جوہر - کراچی
Date: 25 May 2019
55m:44s
4709
Video Tags:
Gulistan
e
Johar,Karachi,Sharikatul
Hussain,کاظم
عباس
نقوی,Kazim
Abbas
Naqvi,Majlis,Wisdom
Gateway,مجلس,ایام
امام
علی,شہادت
امام
علی,Shahadat
Imam
Ali,Ayaam
e
Ali,Ayam
Ali,یوم
علی,Youm
e
Ali,Ramdhan,Ramadhan,Ramzaan,1440,مجلس
شہادت,Shab
e
Zarbat,شب
ضربت,ولایت,Wilayat,شریکۃ
الحسین,گلستان
جوہر,کراچی,Ameer
ul
Momineen,امیرالمومنین
شہداء اور انکے خاندانوں پر تحقیق | امام...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے بھیجنے پر آمادہ ہوئے؟ کون سے جذبے نے ایک نوجوان کو اس راہ میں اقدام پر آمادہ کیا اور کیسے ان شہداء کی بیویاں اس قربانی پر آمادہ ہوئیں؟ ان احساسات و جذبات اور انکے پیچھے موجود عنصر پر کیا تجزیہ و تحقیق ہونی چاہیےَ؟ ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خاندان_شہداء #مظلوم #راہ_خدا #زوجہ_شہید #والدہ #والد #عالم_اسلام #شہید #شہادت_کی_ثقافت #داستان_شہید #کتاب
2m:55s
830
🎦 کلپ 6 | امام علیؑ اپنے حامیوں و...
امام علیؑ کا کردار اپنے حامیوں و مخالفین کے ساتھ کیسا تھا اور اس میں ہمارے لیے کیا...
امام علیؑ کا کردار اپنے حامیوں و مخالفین کے ساتھ کیسا تھا اور اس میں ہمارے لیے کیا درس ہے اور کیا عبرتیں موجود ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید محمد علی
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: ایام شہادت امام علیؑ اور ہماری زمداریاں
28 اپریل، 2021
دورانیہ: 3:09
#MalikAlAshtar #AyyamEAli #Hamion #Mukhalfeen #Rawaiya
#MalikAlAshtarTV #2021 #ImamKhamenei #Podcast #Subscribe
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
3m:9s
1509
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح علمی میدان میں بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور ترقی، وہ بھی بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق، پوری دنیا کی نسبت 10 یا 13 گنا زیادہ ہے۔ اس ترقی کے اہم ترین رازوں میں سے ایک اہم راز کا تعلق شہید مطہریؒ کے یوم شہادت کو یوم مُعلّم (teacher day) قرار دینے اور پھر ایرانی اساتذہ کا شہید مطہریؒ کے نقشِ قدم پر چلنے سے متعلق ہے۔ شہید مطہریؒ عالم تھے، مفکر تھے، فلسفی تھے، فقیہ تھے، لیکن آپؒ کی وہ سب سے اہم خصوصیت اور خوبی کون سی تھی کہ جسے تمام اساتذہ کو اپنے لیے آئیڈیل بنانا چاہیے، چاہے وہ دینی مدارس کے اساتذہ ہوں، یا یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور اسکولوں کے اساتذہ ہوں۔ اس اہم سوال کا جواب جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_مطہری #ولی_امر_مسلمین #یوم_معلم #حوزہ #یونیورسٹی #افکار #فکری_جہاد #مارکسزم #لبرلزم #مقابلہ #کتب #ذمہ_دار #معاشرے_کی_ضروریات #معاشرے_کی_ترجیحات
4m:38s
6930
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hozh
,
university
,
afkaar
,
markszm
,
lbrlzm
,
muqaabla
,
kutub
,
muashray,
muashray,
شہید
مطہریؒ
,
بہترین,
خصوصیت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
لبیک یا علی نقیؑ | نوحہ: حسین طاہری | Farsi...
امام علی نقی جو کہ بارہ اماموں میں سے دسویں امام ہیں، آپکی عظمت و فضیلت کیا ہے؟...
امام علی نقی جو کہ بارہ اماموں میں سے دسویں امام ہیں، آپکی عظمت و فضیلت کیا ہے؟ آپکی کرامات کیا ہیں؟ آپکی فضیلت کا بیان کس قدر مشکل ہے؟ آپ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح فضائل کی معراج پر فائز ہیں۔ ایک زائر کا دل کس طرح آپ سے اپنا حال دل کہتا ہے۔ اسکو معروف ایرانی نوحہ خواں حسین طاہری کے اس خوبصورت نوحے میں دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #امام_علی_نقی #اہلبیت #عظمت_اہلبیت #فضائل_اہلبیت #ایام_شہادت #شہادت
4m:38s
389
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Ali
Naqi,
Labbaik,
Nohay,
Noha,
hussain
taheri,
Azmat,
fazeelat,
Shahadat,
Hadi,
لبیک,
علی
نقی,
نوحہ,
حسین
طاہری,
شہادت امام حسن عسکریؑ | استاد مسعود عالی...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا واقعات پیش آئے؟ وہ کون سا عمل ہے، جو ہر مشکل موقع پر مشکل کشائی کا ذریعہ ہے؟ مقتل شہادت امام حسن عسکریؑ کی روایت کیا کہتی ہے؟ وہ کون سا موقع تھا جب پہلی مرتبہ امام حسینؑ کا سر مبارک آپ کی اولاد کی گود میں واپس پلٹایا گیا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد مسعود عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استادعالی #امام_حسن_عسکری #امام_زمانہ #شہادت #8ربیع_الاول #امام_حسین #زندان #سرمبارک #مشکلات_کا_حل
4m:21s
624
[Lecture] Topic: تذکرہ شہادت اور شہادت کی آرزو...
[Lecture]
Topic: Tazkira-e-Shahadat Or Shahadat ke Arzo Kay Zindagi Par Tarbiyati Asaraat
تذکرہ شہادت اور شہادت کی...
[Lecture]
Topic: Tazkira-e-Shahadat Or Shahadat ke Arzo Kay Zindagi Par Tarbiyati Asaraat
تذکرہ شہادت اور شہادت کی آرزو کے زندگی پر تربیتی اثرات
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid Wahdat ul Muslimeen , Gulistan e Johar , Karachi
بمقام: مسجد وحدت المسلمین ، گلستان جوہر ۔کراچی
Date: 16 June 2019
62m:40s
3181
Video Tags:
Shahadat,Shaheed,Zindagi,Shouhada,شہدا,شہادت,شہید,Aarzo,Tazkira,صادق
رضا
تقوی,Sadiq
Raza
Taqvi,وحدت
المسلمین,مسجد,Wahdat
ul
Muslimeen,Masjid,Gulistan
e
Johar,Karachi,گلستان
جوہر,کراچی
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ...
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم -Urdu
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم -Urdu
11m:4s
5802
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ...
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم - Urdu
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم - Urdu
11m:38s
5238
Video Tags:
آیت
اللہ
شہید
باقر
النمر
کا
وقت
شہادت
لبیک
یاحسین
ع
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
آئمہ ؑ کی ولادت و شہادت منانے کا ایک...
آئمہ ؑ کی ولادت و شہادت منانے کا ایک ادب
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2017...
آئمہ ؑ کی ولادت و شہادت منانے کا ایک ادب
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2017
دورانیہ:07:35
7m:37s
5009
[Speech on 02.05.2021] Martyrdom of Imam Ali (AS) | Quaid Syed |...
كلمة السيد عبد الملك بدرالدين الحوثي في ذكرى استشهاد الإمام علي عليه السلام - 20...
كلمة السيد عبد الملك بدرالدين الحوثي في ذكرى استشهاد الإمام علي عليه السلام - 20 رمضان 1442هـ 02-05-2021
أَعُـوْذُ بِاللهِ مِنْ الشَّيْطَان الرَّجِيْمِ
بِـسْـــمِ اللهِ الرَّحْـمَـنِ الرَّحِـيْـمِ
الحمدُ لله رَبِّ العالمين، وأَشهَـدُ أن لا إلهَ إلَّا اللهُ الملكُ الحقُّ المُبين، وأشهَدُ أنَّ سيدَنا مُحَمَّــداً عبدُهُ ورَسُــوْلُه خاتمُ النبيين.
اللّهم صَلِّ على مُحَمَّــدٍ وعلى آلِ مُحَمَّــد، وبارِكْ على مُحَمَّــدٍ وعلى آلِ مُحَمَّــد، كما صَلَّيْتَ وبارَكْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنك حميدٌ مجيدٌ، وارضَ اللهم برضاك عن أصحابه الأخيار المنتجبين، وعن سائر عبادك الصالحين.
أيُّها الإخوة والأخوات
السَّـلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ؛؛؛
وعظَّم الله لنا ولكم الأجر، في ذكرى استشهاد أمير المؤمنين، وسيِّد الوصيين، وإمام المتقين، علي بن أبي طالب \"عليه السلام\"، الذي أصيب في ليلة التاسع عشر من شهر رمضان المبارك، والتحق بالرفيق الأعلى في ليلة الحادي والعشرين من شهر رمضان المبارك آنذاك، فكان ميعاده للقاء ربه في أشرف الليالي، وأشرف الشهور، وأشرف الأوقات وأفضلها.
واستشهد الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" وهو يقوم بدوره العظيم، في التصدي لحركة النفاق والانحراف في الأمة، ويواصل مشوار الإسلام في امتداده الأصيل والنقي، الإسلام المحمدي الأصيل، الإسلام الذي هو وفق منهج الله \"سبحانه وتعالى\".
والإمام عليٌّ \"عليه السلام\" عندما نتحدث عنه، فمن المهم لنا كأمةٍ مسلمةٍ أن نستفيد من سيرته، ومن عطائه، وأن نعي منزلته، وطبيعة علاقتنا به كأمةٍ مسلمة.
وعندما نعود إلى الآيات القرآنية، والنصوص النبوية، ونعود إلى سيرة عليٍّ \"عليه السلام\"، نجد كل ذلك يتمحور حول جانبين أساسيين، كلٌّ منهما له علاقةٌ بنا نحن:
الأول: أنَّ الروايات، وقبل ذلك الآيات القرآنية، إضافةً إلى سيرة عليٍّ \"عليه السلام\"، كل ذلك يقدِّم لنا نحن علياً \"عليه السلام\" باعتباره النموذج، وحسب التعبير القرآني: الشاهد، الذي يقدِّم الصورة المتكاملة الراقية عن الإسلام، الإسلام في أثره في الإنسان، الإسلام الذي يتجسد كـ:
مبادئ.
وأخلاق.
وقيم.
وسيرة عملية في واقع الحياة.
وهذا جانبٌ مهمٌ لنا نحن، نتطلَّع إلى عليٍّ \"عليه السلام\" على هذا الأساس؛ لنرى فيه ما يجسِّد هذا الإسلام بشكلٍ كاملٍ وراقٍ، يبرز:
عظمته.
قيمته.
أثره.
أهميته.
ونرى أيضاً هذا الإسلام في الواقع الحياتي والعملي في أثره ونتائجه، وفي أثره التربوي في الإنسان، كيف يسمو بهذا الإنسان، كيف يرتقي بهذا الإنسان، كيف تبرز آثاره على كل المستويات في هذا الإنسان، فيؤدي دوره في الحياة دوراً عظيماً متكاملاً.
ونرى الإسلام بصفائه، بنقائه، بحقيقته، سليماً من كل شائبة، من كل تشويش، وهذه مسألة في غاية الأهمية لنا نحن، نحن في أمسِّ الحاجة إليها كأمةٍ مسلمة؛ لأنه في تاريخ الأمة وإلى اليوم، يبرز الكثير ممن يُقدَّم لنا باعتباره يُقدِّم النموذج الذي يعبِّر:
في سلوكه.
في أعماله.
في مواقفه.
في فكره.
في ثقافته.
عن الإسلام؛ بينما تشوبه الكثير من الشوائب التي تشوِّه الإسلام، وهذا يحصل كثيراً في تاريخ الأمة، وفي حاضرها، ويحصل أيضاً في مستقبلها، فعندما تكون هناك نسخة أصيلة، سليمة، موثَّقة، نقية، متجسِّدة، بسيرتها، بسلوكها، تمثل هي النموذج الحقيقي، يمكننا أن نستفيد من ذلك على امتداد تاريخنا، ثم في حاضرنا، وفي مستقبلنا.
والجانب الآخر بالنسبة للإمام عليٍّ \"عليه السلام\": هو ما يمثله من دورٍ أساسيٍ في الامتداد لهذا الإسلام، ما بعد وفاة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، في موقعه في القدوة والهداية، وهذه أيضاً مسألة مهمةٌ جداً، وبالذات تجاه ما عصف بالأمة من الفتن والمؤامرات، والنشاط الكبير لحركة النفاق والانحراف في داخل الأمة، التي سعت:
إلى تزييف حقيقة الإسلام.
وإلى تغيير الكثير والكثير من معالمه.
وإلى التشويش على الكثير والكثير من حقائقه.
وعندما نتحدث عن عناوين مختصرة من مسيرة عليٍّ في المرحلتين:
في مرحلة التنزيل.
وفي مرحلة التأويل.
في ظل حياة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وما بعد ذلك، حتى من خلال عناوين محدودة، وعرضٍ موجز، يتجلى لنا ذلك بوضوح.
الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" كانت مسيرة حياته متميزة، وعلى نحوٍ فريدٍ وعجيب، فهو وليد الكعبة، وهو في ختام حياته شهيد المحراب، وما بين ولادته واستشهاده مسيرة حياةٍ كلها متميزةً بالإيمان، والتقوى، والعمل الصالح، والسمو، والارتقاء الإنساني والأخلاقي، وعلى نحوٍ عجيب.
الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" حظي في طفولته، ثم ما بعد ذلك، في كل مرحلة حياته مع رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، إلى أن توفي رسول الله، حظي بعلاقةٍ واختصاصٍ في صلته برسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فهو تربَّى عند رسول الله، كفله رسول الله \"صلى الله وسلم عليه وعلى آله\"، وربَّاه عنده، ومنذ طفولته المبكرة نشأ في بيت رسول الله، وعند رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، ورسول الله حتى ما قبل البعثة كان إنساناً عظيماً، ومؤمناً، متكاملاً، وعلى درجةٍ عظيمةٍ في أخلاقه، ونبله، ومرتبةٍ عاليةٍ جداً في ذلك، وموحِّداً لله \"سبحانه وتعالى\"، ويحظى بعناية إلهية خاصة، ما قبل البعثة إلى الناس.
ثم في تلك المرحلة التي ربَّى فيها علياً عنده، لم يكن اهتمامه بعليٍّ \"عليه السلام\" منحصراً على العناية به في التغذية، والاحتياجات الخاصة الإنسانية، فيهتم به فيما يتعلق باحتياجاته كإنسان، من غذاء، وكساء، ونحو ذلك؛ إنما كانت عنايته أيضاً بعليٍّ \"عليه السلام\" متجهةً إلى التربية الأخلاقية، فكما قال عليٌّ \"عليه السلام\"، وهو يتحدث عن تلك المرحلة في طفولته: (ولقد كنت أتَّبعه اتِّباع الفصيل أثر أمه، يرفع لي في كل يومٍ من أخلاقه عَلَماً، ويأمرني بالاقتداء به)، هكذا كان، يتربى تربية يسمو فيها، على المستوى الأخلاقي، والروحي، والتربوي، والإنساني، على نحوٍ فريد، مع قابليةٍ عاليةٍ جداً عند الإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، وهبه الله \"سبحانه وتعالى\" قابليةً عالية، ثم هيَّأ له هذا المربي العظيم: رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\".
عند البعثة كان رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" وهو يعتني بهذا الفتى اليافع عنده، كان عليٌّ \"عليه السلام\" السابق إلى الإيمان برسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، والمصدِّق به، وبرسالته، وبعثته، على نحوٍ متميز، لم يسبق ذلك شركٌ، ولا شيءٌ من دنس الجاهلية.
الذين أسلموا، أسلموا مع سابقة شرك، مع ماضٍ من دنس الجاهلية وسلبياتها؛ أمَّا الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" فكانت سابقته الإيمانية متميزةً، بأنه لم يسبقها أبداً شيءٌ من الشرك، ولا من دنس الجاهلية ورذائلها.
والسبق فضيلةٌ عظيمة، الله \"سبحانه وتعالى\" يقول في القرآن الكريم: {وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ (10) أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ}[الواقعة: 10-11]، سبقٌ إلى الإيمان، سبقٌ إلى أيضاً الإيمان على نحوٍ راقٍ جداً، وإلى نصرة رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فسبق كمؤمنٍ عظيمٍ، وجنديٍ متميزٍ، ومناصرٍ صادقٍ، مع رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\".
ثم في إطار مسيرة حياته، هذه المسيرة الإيمانية مع رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، كان في حياته، وفي أثر تربية رسول الله له، يرتقي ارتقاءً عظيماً ومتميزاً:
على المستوى الأخلاقي، والإيماني.
وعلى المستوى المعرفي.
وعلى مستوى الهداية، والوعي، والبصيرة.
فكان هو النموذج الأول، والمصداق الأول، لكل ما ورد في القرآن الكريم من آياتٍ قرآنية فيها ثناءٌ على المؤمنين، وحديثٌ عن مواصفاتهم، وبشارةٌ لهم، وكما قال ابن عباسٍ رحمه الله: (أنَّ كل آيةٍ نزلت فيها ثناءٌ على المؤمنين، وبشارةٌ لهم، إلَّا وكان عليٌّ أميرها)، يعني: كان هو المصداق الأول، والنموذج الأكمل، المصداق الأول لتلك الآيات، التي تتحدث عن المؤمنين، عن مواصفاتهم، عن الثناء عليهم، وعن البشارة لهم، وعن النموذج الأكمل فيما بينهم، ولذلك كان هو الشاهد- بحسب التعبير القرآني- الذي يشهد فيما هو عليه من سلوك، في أثر الإسلام فيه، في سموه الإنساني والأخلاقي، يشهد:
على عظمة الرسول.
على عظمة الرسالة.
على عظمة القرآن.
لأنه من خلال أثر التربية النبوية في هذا الإنسان، أثر القرآن فيه، أثر الإسلام فيه، يتجلى للناس أنَّ عظمة الإسلام فعلاً مسألة مؤكَّدة ومتجسِّدة في واقع الحياة، وليست فقط نظريةً مثاليةً لا يمكن أن نلمس، أو نرى آثارها، في واقع الحياة.
عندما نأتي إلى مسيرة حياته في ظل رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، مؤمناً به، ومناصراً له، وجندياً مخلصاً معه، ووزيراً صادقاً، نجد تلك الحياة المتميزة، الإيمانية، العظيمة:
فعلى مستوى الجهاد: كان جهاده في سبيل الله، وبيعه لنفسه من الله \"سبحانه وتعالى\"، وتفانيه في سبيل الله \"سبحانه وتعالى\"، على نحوٍ متميزٍ، جعل منه رجل المهمات الصعبة، والمواقف الاستثنائية، والبطولات التي سطَّرها التاريخ، ولا مثيل لها في تاريخ الإسلام:
الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" في مرحلة مكة، ما قبل الهجرة، كان ملازماً لرسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وكان هو الحارس الشخصي الملازم على نحوٍ دائم، والحاضر في كل لحظة لأن يفدي رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" بنفسه، بروحه وحياته.
وفي تلك المرحلة الحسَّاسة كان يواصل هذا الدور، إلى أن أتى ميعاد الهجرة من مكة إلى المدينة، فكان هو الذي قام بالمهمة في تلك الليلة، مهمة الفداء، مهمة المبيت على فراش النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، في عملية تمويهية أمنية، تمثل غطاءً لخروج النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وانتقاله من منزله إلى خارج مكة، إلى الغار.
فالإمام عليٌّ \"عليه السلام\" في تلك الليلة، عندما عرض عليه النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" هذه المهمة الفدائية، تلقَّاها بكل استبشار، بكل رحابة صدر، بكل شوقٍ وتلهف، بإيمانه العظيم، وكان المهم عنده هو سلامة رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وبات في تلك الليلة، جاهزاً بشكلٍ تامٍ للشهادة في سبيل الله، والتضحية في سبيل الله، بائعاً نفسه من الله.
وكان أن سطَّر القرآن الكريم ليلة الفداء هذه، وذلك الموقف الذي باع فيه نفسه من الله، واستعد بشكلٍ تامٍ للشهادة في سبيل الله، القرآن سطَّر هذا الموقف وجعله نموذجاً، وهذا ما ركَّز عليه القرآن في كل ما قدَّمه بشأن عليٍّ، أنه يقدمه كنموذج في دائرة العنوان الإيماني؛ ليكون نموذجاً للمؤمنين، نموذجاً للناس في: الإيمان، والارتقاء الإيماني، والالتزام الإيماني، والاستعداد العالي للتضحية في سبيل الله \"سبحانه وتعالى\"، فقال الله \"جلَّ شأنه\": {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ}[البقرة: الآية207]، فالقرآن يقدِّم لنا هذا الموقف العظيم، ويكشف لنا في هذه الآية المباركة حتى عن مشاعر عليٍّ \"عليه السلام\"، أنه عندما قدَّم نفسه في سبيل الله، مستعداً للتضحية على نحوٍ تامٍ بدون أي تردد، وبدون أي توجس، وبدون أي قلق، هو يبتغي بذلك مرضاة الله \"سبحانه وتعالى\"، مخلصاً لله \"سبحانه وتعالى\"، وكان الإخلاص لله من أبرز العناوين التي نجدها في سيرة عليٍّ \"عليه السلام\":
في أعماله.
في مواقفه.
في جهاده.
في كل أعماله الصالحة، الإخلاص لله، والابتغاء لمرضاة الله، والسعي لنيل محبة لله \"سبحانه وتعالى\" ومرضاته، كان هو الهدف والغاية الرئيسية للإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، وهذا درسٌ عظيمٌ ومهمٌ لنا جميعاً، لكل المسلمين، لكل المؤمنين.
وهكذا استمر في عطائه مع الله \"سبحانه وتعالى\"، بعد هجرة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" أدَّى عنه الودائع، وكان يؤدِّي أيضاً هذا النوع من المهام، التي لها صلة مباشرة وخاصة برسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فيؤدي عنه، فأدَّى عنه الودائع في مكة، كان هو أيضاً الذي يقضي دينه، يؤدي كل المهام الخاصة المتصلة بالنبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، يثق به ثقةً كاملة، ويطمئن إليه أنه سيؤدي عنه ما يؤديه.
وهاجر أيضاً، والتحق برسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، ونقل معه أسرة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" إلى المدينة، في قصةٍ مشهورة، تحدى فيها خطر المشركين، عندما حاولوا أن يلحقوا به، وأن يحولوا بينه وبين الهجرة، وأن يعيدوا من معه من أسرة رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، إلَّا أنه تصدى لهم بكل حزم، ونجح في مهمته.
في مرحلة المدينة أدَّى دوره على نحوٍ عظيمٍ ومتميز، فكان في كل أدائه الجهادي، وفي كل المعارك، وفي كل المواقف والتحديات، التي كانت أبرز ملاحم الإسلام، هو البطل الأول، الذي يؤدِّي دوره العظيم، كجنديٍ عظيمٍ متميز، ومتفانٍ في سبيل الله \"سبحانه وتعالى\":
في غزوة بدرٍ الكبرى:
كان له أكبر رصيدٍ بين المجاهدين مع رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، في تفانيه، واستبساله، ونكايته بالمشركين، وكان هو من باشر القتل بمعظم القتلى الذين قتلوا في غزوة بدر، وعندما برز هو وعمه حمزة بن عبد المطلب، وابن عمه عبيدة بن الحارث، نزلت الآية القرآنية: {هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ}[الحج: من الآية19]،فكان هو المخاصم لأعداء الله، للذين واجهوا الإسلام، وحاربوا الإسلام، وبرز هو وعمه وابن عمه في أول ما بدأت تلك المواجهة، في تلك المعركة، في موقفٍ تاريخيٍ مذكورٍ في السِّير النبوية. واستمر كذلك.
في معركة أحد:
كان له أبرز دورٍ في نصرة الإسلام، في الجهاد، فكان هو قاتل حملة الرايات، وقاتل الصناديد والأبطال من المشركين، وكان هو الثابت، المتفاني، المستبسل، عند الهزيمة، التي شملت الكثير من المسلمين، {إِذْ تُصْعِدُونَ وَلَا تَلْوُونَ عَلَى أَحَدٍ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ فِي أُخْرَاكُمْ}[آل عمران: من الآية153]، كانت هزيمةً مؤلمة.
وكانت المرحلة آنذاك وذلك الظرف الحساس يشكِّل خطورةً كبيرةً على حياة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فكان ثابتاً مع رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، ومستبسلاً، ومتفانياً، إلى حدٍ عجيب، كانت كلما أتت كتيبة تتجه نحو النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وتزحف بكل جدية، وبكل اهتمام، بهدف قتله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، يتجه الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" إلى تلك الكتيبة بكل استبسال وتفانٍ، ويقتل قائدها، فتنكسر، وترجع من زحفها، ثم يتجه إلى الكتيبة الأخرى... وهكذا، من هنا وهناك بكل استبسالٍ وتفانٍ، إلى درجة أن عَجِب جبرائيل- وهو حاضرٌ إلى جوار النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"- من هذا الاستبسال، من هذا التفاني، فقال: (إنَّ هذه لهي المواساة)، فقال النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\": (إنَّه منِّي، وأنا منه)، فقال جبرائيل: (وأنا منكما)، هذا شرفٌ عظيمٌ جداً جداً.
في معركة الخندق:
وهي معركة خطيرة وحساسة، وحوصرت فيها المدينة، وبلغت الحالة في داخل المدينة مبلغاً كبيراً من الضغط النفسي والمعنوي على المسلمين، {هُنَالِكَ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلْزَالًا شَدِيدًا}[الأحزاب: من الآية11]، وتحدث المنافقون بالإرجاف، والتهويل، والتشكيك، ولعبوا دوراً سلبياً في زعزعة الوضع الداخلي للمسلمين، واشتدت المشكلة على المسلمين، وتضاعف الهم والمحنة عليهم.
كان للإمام عليٍّ \"عليه السلام\" دوره البارز والمتميز، وتصدى هو لعمرو بن عبد ود العامري، وضربه ضربته الشهيرة، وقُتِلَ، وهو من أكابر فرسان المشركين، ومثَّل قتله ضربة معنوية كبيرة للأعداء.
وكانت تلك المواقف البطولية، وذلك الدور الرئيسي، في كل تلك المرحلة، مرحلة غزوة الخندق، منذ بداية الحصار، إلى حين انكشافه، وهزيمة المشركين ورجوعهم، كان الدور المحوري البارز للإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، يقدم النموذج الذي تحدثت عنه الآية المباركة في سورة الأحزاب: {مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا}[الأحزاب: الآية23]، فكان المصداق الأول، والنموذج الأكمل لهذه النماذج:
الإمام عليٌّ \"عليه السلام\".
وحمزة بن عبد المطلب.
وجعفر بن أبي طالب.
كانوا هم النموذج الأكمل، وهم المصداق الأول، وهي تشمل كل المؤمنين الذين نهجوا هذا النهج، ولكنهم يبقون دائماً في أول القائمة، وفي أول العنوان، على نحوٍ متميزٍ في كمال ما كانوا عليه من ذلك، وفي أنهم الذين بادروا وسبقوا إلى ذلك.
فيما بعد ذلك أيضاً، في ملاحم الإسلام الأخرى:
في خيبر:
وملحمة خيبر من أبرز الملاحم التاريخية، ومن أهم الملاحم في السيرة النبوية، وقد تراجع فيها المسلمون مرةً تلو أخرى، إلى أن قال النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\": (لأبعثن غداً عليهم رجلاً يحب الله ورسوله، ويحبه الله ورسوله، كراراً، غير فرار، يفتح الله على يديه)، الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" كان في المراحل التي تراجع فيها المسلمون في تلك الملحمة، كان مصاباً بالرمد، كان مريضاً، لا يبصر، لا يكاد يبصر موضع قدميه، فلم يكن حضر، وباشر، وشارك، في تلك العمليات التي تراجع فيها المسلمون، ولكن رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" تفل بريقه المبارك في عينيه، ودعا له بالشفاء، وشفي بشكلٍ تام، وأعطاه الراية، وانطلق، وفتح الله على يديه، في لحظةٍ سريعةٍ، ومعركةٍ حاسمةٍ وسريعة.
وكانت هذه المواصفات العظيمة والراقية تقدمه أيضاً كنموذج، (رجلاً يحب الله ورسوله، ويحبه الله ورسوله، كرار، غير فرار، يفتح الله على يديه).
فنجده أيضاً في ملحمة حنين:
كان هو الثابت، بعد الهزيمة الكبيرة التي لحقت بأكثر المسلمين، ولم يبقَ مع رسول الله إلا القلة القليلة، كان أبرزهم وأكثرهم تفانياً واستبسالاً، وأكثرهم عناءً وجهداً وعملاً، وإسهاماً في الدفع عن رسول الله، وعن الإسلام، والتصدي للأعداء، كان هو عليٌّ \"عليه السلام\"، وأنزل الله سكينته على رسوله، وعلى المؤمنين، وتراجع المسلمون، وختمت تلك الملحمة التاريخية، والمعركة الكبيرة، بالنصر الحاسم لصالح المسلمين.
وهكذا في محطات كثيرة، وفي مراحل كثيرة، وفي تحديات كثيرة، كان يتميز الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" بتفانيه في سبيل الله، ببطولاته، التي لم تكن فقط مبنيةً على الشجاعة الفطرية فحسب؛ وإنما تستند أيضاً إلى هذا الرصيد الإيماني العظيم، وإلى هذا التوفيق والتأييد الإلهي الكبير، الذي كان يحظى به؛ لإيمانه، وصلته بالله \"سبحانه وتعالى\"، وعظيم منزلته في الإسلام.
والجهاد في سبيل الله عندما ينطلق من هذا المنطلق الإيماني، وبهذه القيم، وبهذا الوعي لعظمة الإسلام، وبهذا الحمل للإسلام، كقضية تدافع عنها، وتجسدها في واقعك العملي، يكون فضيلةً عظيمةً، ومرتبةً عاليةً جداً، وهو في سلم الأعمال الصالحة، وفي سلم العناوين، وفي قائمة العناوين الإيمانية، في المرتبة الأولى، {وَفَضَّلَ اللَّهُ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًا (95) دَرَجَاتٍ مِنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً}[النساء: 95-96].
الإمام عليٌ \"عليه السلام\" على هذا المستوى في جهاده، في ارتقائه الإيماني، في علمه ومعرفته، وما منحه الله \"سبحانه وتعالى\" من الهداية، كان:
هو الأُذُن الواعية: المصداق الأول في الأُذُن الواعية، في الوعي، في الاستيعاب، في التفهم، في الاستنارة بنور الله \"سبحانه وتعالى\"، في الاستيعاب لما بلَّغه رسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" إلى الأمه، وفيما علَّم به هذا التلميذ العظيم.
وكان هو باب مدينة العلم: كما في النص عن النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وهو يكشف لنا:
المقام العلمي العظيم من جهة.
والجانب المؤتمن لحمل وتبليغ ما أداه النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" إلى الأمة، على نحوٍ وثيقٍ، وصادقٍ، ونقيٍ من كل الشوائب، وسليمٍ، أمانةٍ عاليةٍ، واستيعابٍ كبير، ومن واقع هذا الدور الذي يؤديه من خلال اقترانه بالقرآن.
وكان كما قال عنه النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\": (عليٌ مع القرآن، والقرآن مع علي):
فكان مع القرآن: استوعب القرآن، استوعب هداية القرآن الكريم على نحوٍ عظيم، يناسب هذا الدور الذي أوكل إليه، هذا الدور الذي عليه أن يقوم به.
ثم مع ذلك كان مجسداً للقرآن الكريم في واقع حياته:
كمواقف.
وكتعليمات.
وكسلوك.
وكأخلاق.
وكمبادئ.
وكمسيرة عمل، يلتزم به، يتحرك على أساسه.
فكان قرآناً ناطقاً بكل ما تعنيه الكلمة.
وكان يمثل استمرارية الإسلام بشكلٍ صحيح: في تقديمه للأمة، وفي الحركة بالأمة على أساسه، بشكلٍ صحيح؛ حتى تكون الأمة مهتديةً بالقرآن، حتى لا تتشوش عليها هذه العلاقة مع القرآن:
بمفاهيم غير صحيحة.
بتأويلٍ غير صحيح.
بتفسيرٍ غير صحيح.
بتزييفٍ للمفاهيم، التي تحسب على القرآن الكريم.
فكان هو الذي قاتل على تأويل القرآن، كما قاتل النبي على تنزيله، كما أخبر النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" بذلك، وهو يخبر هذه الأمة، ويطلعها على طبيعة هذا الدور، الذي يقوم به عليٌّ \"عليه السلام\" ما بعد وفاة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فأخبر الأمة أن علياً \"عليه السلام\" سيقاتل على تأويل القرآن، كما قاتل النبي على تنزيله.
فكان في مرحلة التنزيل، في ظل حياة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، ذلك النموذج العظيم، الأكمل، والمصداق الأول، على مستوى العناوين الإيمانية والقرآنية.
وما بعد وفاة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\" كان هو الذي يؤدي هذا الدور في:
الحماية للمفاهيم القرآنية.
ومعارف الإسلام.
وحقيقة الإسلام.
ويتحرك بالأمة على هذا الأساس بشكلٍ صحيح؛ حتى يحميها من الانحراف، الانحراف الخطير الذي تتحرك به حركة النفاق والانحراف في داخل الأمة، وتحركت، وتحركت بذلك.
الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" منزلته التي كان فيها في ظل حياة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وما بعد وفاة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، حددها، ووضحها، وبينها، النص النبوي، الذي رواه المسلمون بكل مذاهبهم، عندما قال \"صلى الله عليه وعلى آله وسلم\" للإمام عليٍّ \"عليه السلام\": (أنت مني بمنزلة هارون من موسى، إلا أنه لا نبي بعد)، فله هذه المنزلة وهو يؤدي هذا الدور، في عهد النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، وما بعد وفاته.
وبقي الإمام عليٌّ \"عليه السلام\" يمثل العلامة الفارقة بين الإيمان والنفاق، فهو يمثل الاتجاه الصحيح، السليم، في مسيرة الإسلام، وعندما أتت حركة النفاق لتناوئ هذا المسار، ولتحارب هذا المسار والامتداد الأصيل والصحيح، كانت مكشوفة، كانت مفضوحة؛ لأن هناك ما يعبر عن الامتداد الصحيح، ما يمثل النموذج، وما يمثل الشاهد، وما له موقع القيادة والهداية، وهذه نعمة كبيرة جداً للأمة، هذه نعمة جداً، حتى لا تلتبس الأمور ما بعد وفاة النبي \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"؛ لأن النبي أنذر أمته بأنها مقبلةٌ على فتنٍ كقطع الليل المظلم، وأنها مقبلةٌ على حالةٍ من التلبيس والانحراف، وأنها مقبلة على حالةٍ من الانحراف، الذي يشكل خطورةً كبيرةً عليها:
في نقاء الإسلام.
في فهمها الصحيح للإسلام.
في أن تسير بشكلٍ مكتملٍ، وفق مبادئ الإسلام كاملةً نقية.
فعملية الانحراف والتلبيس لن تأتي لتغير العنوان الإسلامي بكله، ولكنها تشوشه، تُلَبِّس فيه، تزيف الكثير من حقائقه؛ فتلبس الحق بالباطل، وتحول هذا الإسلام إلى إسلامٍ مختلطٍ بكثيرٍ من المفاهيم، التي تحسب عليه وليست منه، وإنما هي في حقيقة أمرها تعبر عن النفاق، وقد كان هذا الخطر على نحوٍ كبيرٍ جداً، في مرحلة عودة الدور الأموي، والنفوذ الأموي، من جديد في واقع الأمة، وكان يشكِّل خطراً كبيراً جداً على هذه الأمة، في إسلامها:
في إسلامها أن يبقى نقياً.
أن يبقى سليماً.
أن تبقى له ثمرته الحقيقية في الإنسان والحياة.
وأن يبقى له أثره المبتغى منه في واقع الحياة، وفي الدنيا والآخرة.
فالدور الأموي الذي شكَّل تهديداً بالغاً، وغذى معه كل أشكال الانحراف، ووظف معه كل حالات الانحراف الموجودة والممتدة في مختلف الساحة الإسلامية، والتي وصلت إلى مستوى التوغل إلى داخل الكوفة، عاصمة الإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، عاصمة الأمة الإسلامية، فوظف كل حالة الانحراف، وغذاها، وحركها، بما في ذلك ظاهرة الخوارج، استفاد منها الجانب الأموي، وحركها وفق خيوطه وأساليبه الماكرة والخبيثة، وشغَّلها على النحو الذي يحقق له أهدافه ومآربه الشيطانية.
فالإمام عليٌّ \"عليه السلام\" تصدى للدور الأموي على أكمل وجه، قام بمسؤولياته على أكمل وجه، حفظ للإسلام نقاءه:
وهو يبلِّغ.
وهو يعبِّر.
وهو يقدِّم هذا الإسلام.
وهو يجسد هذا الإسلام:
في مواقفه.
في سلوكه.
في أعماله.
في مواقفه.
وهو يجاهد بكل أشكال الجهاد، ويدافع عن هذا الإسلام، عن الأمة نفسها؛ ليبقى لها هذا الإسلام كما هو، وليعطي هذا الامتداد في مرحلة من أخطر المراحل، ومن أسوأ المراحل، تشكل تهديداً على الإسلام، وتمثل منعطفاً خطيراً جداً في تاريخ الأمة.
وفي نهاية المطاف استشهد، ضحى بحياته، بروحه، في سبيل الله \"سبحانه وتعالى\"، وقد أتم دوره، وقام بواجبه، على أكمل وجه.
فكان هو الشاهد في كل تلك المراحل:
في مرحلة التنزيل.
وفي مرحلة التأويل.
وكان هو النموذج، الذي يمكن للأمة أن تتطلع إليه في كل عصر، لتقيس على تلك الروحية، على تلك المنهجية، كل النماذج الأخرى، فتشاهد النموذج الأصيل، والعظيم جداً، والراقي جداً، والكامل، الذي تقيس عليه النماذج الأخرى مهما صغرت، فلا تلتبس عليها مسألة الرموز، مسألة القادة، مسألة الأعلام، الذين تسير بعدهم، الذين تتأثر بهم، الذين تتجه بهم؛ لأن أمامها نموذج واضح جداً، وكامل جداً، ويؤدي دوره في الشهادة على نحوٍ مستمرٍ عبر الأجيال.
عندما نأتي إلى زمننا هذا، نتطلع إلى الإمام عليٍّ \"عليه السلام\" وهو في هذا الموقع:
في موقع القدوة والقيادة.
وهو في موقع أيضاً النموذج الأكمل، والمصداق الأول، لكل تلك العناوين والمواصفات الإيمانية العظيمة.
فنرى فيه مدرسةً متكاملةً، معطاءةً وغنية، نستهدي بها، نستهدي بسيرتها، نستهدي بما قدمه:
في مواقفه.
في صبره.
في عطائه.
ونجد فيه النموذج الإنساني الراقي، المكتمل، الذي قدمه القرآن أيضاً في سورة الإنسان، في عطائه الإنساني، وهو كما قال عنه \"سبحانه وتعالى\"، وهو يقدم صورةً من عطائه مع أصحاب الكساء: {وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا (8) إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا (9) إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا}[الإنسان: 8-10]، وهكذا تقدمه هذه الآيات المباركة، وهو في عطائه، إلى هذا المستوى الذي يؤثر على نفسه في أضيق الحالات، في أشد الظروف، في أقسى الظروف، على المستوى المعيشي، فيؤثر حتى بطعامه، الذي لا يمتلك غيره، يؤثر الفئات المحتاجة، من:
مسكينٍ.
ويتيمٍ.
وأسير.
ويبقى جائعاً. هذا هو عليٌّ \"عليه السلام\" في عطائه الراقي جداً، وبإخلاصٍ عظيمٍ لله \"سبحانه وتعالى\"، ليس لأهداف أخرى، حتى على مستوى الشكور، على مستوى الثناء، على مستوى المديح، لم يسع لذلك من خلال عطائه، فكان ذلك النموذج الراقي في عطائه، في إخلاصه، تجسدت حالته الإيمانية:
في اهتمامه بأمر الناس.
واهتمامه بعباد الله.
ورحمته بالمستضعفين.
ودفاعه عنهم.
وعطائه لهم.
مع خوفٍ من الله \"سبحانه وتعالى\".
ومحبةٍ عظيمةٍ لله \"جلَّ شأنه\".
وصلةٍ إيمانيةٍ راقية.
ثم كان هو ذلك الذي عندما أتت الشهادة قال كلمته الشهيرة: (فزت ورب الكعبة)؛ لأنه:
كان على يقين من سلامة منهجه، من صحة موقفه.
كان على بصيرةٍ عاليةٍ تجاه مسيرته ومواقفه.
كان يدرك أيضاً فضل الشهادة، وعظيم منزلتها، وعظيم منزلته هو فيما أداه، وفيما توفق له، وفيما كان عليه من إيمانٍ عظيم، وفيما عمل به وقدمه من العمل الصالح العظيم.
وبقيت أعماله، وآثار أعماله، ممتدةً فيما قدمه، وفيما أسهم به:
في رفع راية الإسلام.
وفي تخليد الحق.
وفي خدمة المستضعفين.
ممتدةً إلى يوم القيامة.
مدرسةٌ، وقدوةٌ، ومنهجيةٌ نستفيدها من الإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، في مرحلةٍ نحن في أمسِّ الحاجة إلى ذلك.
وكان حبه علامةً فارقةً بين الإيمان والنفاق؛ لهذا الدور الذي يؤديه في مستقبل الأمة، ويبقى علامةً فارقةً بين الإيمان، وبين النفاق؛ لأن:
الإيمان في امتداده الأصيل: جسَّده عليٌّ، وقدمه علي.
والنفاق: كان دائماً في الاتجاه المناوئ لعلي، والمعارض لعلي، والباغض لعلي، والكاره لعلي، والمستاء دائماً من أمير المؤمنين علي بن أبي طالب \"عليه السلام\".
نسأل الله أن يوفقنا وإياكم لأن نقتدي بالإمام عليٍّ \"عليه السلام\"، لأن نقتدي برسول الله \"صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله\"، فيما يمثله عليٌّ من حلقة وصلٍ برسول الله، حلقة وصلٍ موثوقةٍ، وأمينةٍ، وصادقةٍ، وأصيلةٍ، ونسأل الله أن يوفقنا وإياكم لما يرضيه عنا، وأن يرحم شهداءنا الأبرار، وأن يشفي جرحانا، وأن يفرِّج عن أسرانا، وأن ينصرنا بنصره، إنه سميع الدعاء.
والسَّـلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ؛؛؛
41m:26s
2265
علی فاروق اعظم - وحید شکری | شور طوفانی |...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام) و حضرت عباس و...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام) و حضرت عباس و حضرت امام حسن ع
سرود مولودی شور: علی علی فاروق اعظم
حمله تو طوفان تر از طوفانه
لشکر از نحوه رزم تو حیرانه
با صدای: کربلایی وحید شکری
قصيدة أمير المؤمنين الإمام علي (ع) بصوت الكربلائي وحيد شكري
زمان: جشن 13 رجب و شب میلاد ولادت حضرت علی
مکان: هیئت جان نثاران امام زمان (عج) مشهد مقدس
Ali Farooq Azam (Nasheed of Hazrat Imam Ali) by Karbalae Vahid Shokri
Best Farsi Manqabat 2022
متن:
حمله تو طوفان تر از طوفانه
لشکر از نحوه رزم تو حیرانه
تا ذوالفقار رو تو معرکه چرخوندی
شد روی دشمنان عین ویرانه
علی علی قدرت یزدانی
علی علی معرکه گردانی
علی علی فاروق اعظم
علی علی ختم صد قرآنی
ساقی ساغر حیدر
دُرّ اطهر حیدر
ای می دار خان حوض کوثر حیدر
جان و جانان حیدر
ماه تابان حیدر
در بین بزرگان شاه شاهان یا حیدر
زاده حیدر و ام بنین عباس
منشا غیرت و حامی دین عباس
تنها با چرخش شمشیر تو آقا
میریزه سر از یسار و یمین آقا
قمر قمر مرد جنگ آوری
قمر قمر پسر حیدری
قمر قمر یل بی باکی و
قمر قمر یک تنه لشکری
تیغ برّان عباس
دست یزدان عباس
تو میدون پیکار میدی جولان عباس
شیر غرّان عباس
مرد مردان عباس
در وقت نبردت میشه طوفان عباس
یا اباالفضل ...
انشالله عشقمونو علنی کنیم
وسط صحن تو سینه زنی کنیم
معتقدم به این جمله و میدونم
میاد اون روز همه رو حسنی کنیم
حسن حسن ...
ٖFarsi Lyrics by kashoob[.]com
Thanks for watching our video on Zainabi TV farsi noha status for whatsapp
#HaiderNohe #ZainabiTV #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبی
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabi TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabitvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabitv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabitv
https://aparat.com/Zainabitv
https://t.me/ZainabiTV
https://www.instagram.com/ZainabiTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiTV
3m:5s
2339
امیر دو سرایی علی شیر خدایی - کربلایی...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود: امیر دو...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود: امیر دو سرایی علی شیر خدایی
با صدای: کربلایی محمد حسین حدادیان
قصيدة أمير المؤمنين الإمام علي (ع) بصوت كربلائي محمد حسين حداديان
زمان: جشن ولادت 13 رجب و شب میلاد حضرت علی
Ali, the lion of God (Nasheed of Hazrat Imam Ali) by Karbalaei Mohammad Hossein Haddadian
Best Farsi Manqabat with Farsi Lyrics 2022
متن:
امیر دو سرایی علی شیر خدایی
طبیب دل مایی تو کنز فقرایی
تویی راحت دل ها قرار دل زهرا
میخونن همه دنیا علی مولا مولا
دلداریو تو سرداریو تو حیدر کراری
بابای علمداری و جانم حیدر
آقایی مولایی و تو شافع فردایی
تو مالک دل هایی و جانم حیدر
تو نور سماواتی هم قبله حاجاتی
تو رکن عباداتی جانم حیدر
شاهنشه لولاکی حیدر پدر خاکی
هم محور افلاکی جانم حیدر
جانم حیدر جانم حیدر
جانم جانم جانم جانم حیدر
امیر مومنینی حبیب العارفینی
تو خورشید زمینی
به هستی تو نگینی
تویی هادی و رهبر
علی جان پیمبر
تویی فاتح خیبر
مدد حیدر حیدر
مدد حیدر
هم فاتح و فتاحی
هم سیر الی اللهی
تو دلبر دلخواهی
جانم حیدر
تو جانی و جانانی
رحمانی و سبحانی
جانم حیدر
Farsi Lyrics by pelan3[.]com
Thanks for watching our video on Zainabi TV farsi noha status for whatsapp
#HaiderNohe #ZainabiTV #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبی
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabi TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabitvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabitv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabitv
https://aparat.com/Zainabitv
https://t.me/ZainabiTV
https://www.instagram.com/ZainabiTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiTV
2m:23s
2181
بنام حضرت علی حق حق - کربلایی وحید شکری |...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود شور: به نام...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود شور: به نام حضرت علی حق حق علی حیدر صفتر برحق رهبر
بنام غیرت حسن حق حق حسن زیبا رعنا عشق زهرا
به نام حضرت قمر حق حق قمر عباس احساس خصم خناس
با صدای: کربلایی وحید شکری
قصيدة أمير المؤمنين الإمام علي (ع) بصوت الكربلائي وحيد شكري
زمان: جشن 13 رجب و شب میلاد ولادت حضرت علی
مکان: هیئت جان نثاران امام زمان (عج) مشهد مقدس
Benam Hazrat Ali Haq Haq (Nasheed of Hazrat Imam Ali) by Karbalae Vahid Shokri
Best Farsi Manqabat 2022
Thanks for watching our video on Zainabi TV farsi noha status for whatsapp
#HaiderNohe #ZainabiTV #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبی
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabi TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabitvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabitv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabitv
https://aparat.com/Zainabitv
https://t.me/ZainabiTV
https://www.instagram.com/ZainabiTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiTV
2m:32s
2309
جانم علی یا مولا - حاج امیر عباسی | مداحی...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود شور: جانم...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود شور: جانم علی یا مولا
با صدای: حاج امیر عباسی در کنار حاج سید مجید بنی فاطمه
قصيدة أمير المؤمنين الإمام علي (ع) بصوت الحاج امير عباسي
زمان: جشن 13 رجب و شب میلاد ولادت حضرت علی 1397
مکان: هیئت ریحانه الحسین تهران
Janam Ali ya Molla (Nasheed of Hazrat Imam Ali) by Haj Amir Abbasi
Best Farsi Manqabat 2022
متن:
Thanks for watching our video on Zainabi TV farsi noha status for whatsapp
#HaiderNohe #ZainabiTV #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبی
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabi TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabitvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabitv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabitv
https://aparat.com/Zainabitv
https://t.me/ZainabiTV
https://www.instagram.com/ZainabiTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiTV
2m:32s
2318
جانم علیؑ علیؑ | میری جان علیؑ علیؑ |...
«جانم علی علی» ایک فارسی ترانہ ہے جو اٹھارہ ذی الحج یعنی عید غدیر کی مناسبت سے...
«جانم علی علی» ایک فارسی ترانہ ہے جو اٹھارہ ذی الحج یعنی عید غدیر کی مناسبت سے آمادہ کیا گیا ہے جس میں مول اکے فضائل کے مختلف گوشوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور اس ترانے کو \"نجم الثاقب\" نامی گروپ کےتوسط سے ترتیب دیا کیا گیا ہے۔ عباس صادقی اس ترانے کے پروڈیوسر اور احمد ذولفقاری اس کے ہدایت کار ہیں۔ اس ترانے کو اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #نجم_الثاقب #امام_علی_علیہ_السلام #آزاد #آباد #غریب_قرآن #حقیقت #ولایت #حیدرؑ #شیعہ #شیر_خدا #انسان #آسمان #راستہ
3m:24s
1037
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghareeb
quran,
haqeeqat,
Wilayat,
Haider,
Shiah,
insaan,
aasman,
rasta,
Imam
Ali,
Tarana,
Jan,
جانم,
علی,
ترانہ,
Imam Ali | Documentary | فيلم الإمام علي (ع) |...
Imam Ali | Hazrat Ali| Imam Ali Movie| 2020|Imam Ali Movie [English] | فيلم الإمام علي (ع) - النبراس \'Imam Ali\' is a...
Imam Ali | Hazrat Ali| Imam Ali Movie| 2020|Imam Ali Movie [English] | فيلم الإمام علي (ع) - النبراس \'Imam Ali\' is a film that depicts important events from Imam Ali (a.s)\'s life that had a deep impact on Islam. It has been translated to English to suit a wider viewer base. النبراس فيلم يروي قصة حديث المناشدة للإمام علي بن أبي طالب عليه السلام Imam Ali | Hazrat Ali|eng| Imam Ali Movie| 2020|21 ramzan|story of imam ali|hazrat ali ka pura waqia |Guide || Imam Ali (AS) Movie Trailer || hz mehdi 2020 || Prophet Muhammad || hz mehdi || india || imam mahdi || imam mahdi || imam mahdi born || kaz school || imam mahdi 2019 || Quran miracles || muslim || kaz school || Islam miracles | Islamic stories | prophet | quran | prophet |miracles of Quran || Islamic Stories | 4K UHD || revert to islam imam mahdi || imam mahdi story || kaz school || imam mahdi 2019 kids islamic stories || Imam Ali (AS) Movie Trailer || muslim || kaz school || English Story | Islamic kids stories | prophet | quran | prophets | islamic cartoon || islamic Stories | 4K UHD || ►the daily reminder | islamic motivational speech | Never Give Up┇Amazing Islamic Reminder |kazschool ►https://youtu.be/Hapt3MSoxBk #islamiccartoon #allah #kazschool KAZschool is an amazing channel for kids where Khanum Amber Zehra shares about Islamic Stories, Prophet PBUH stories for kids, Islam miracles, story of ALLAH, Imam Mahdi as and so on. These animated Islamic cartoon videos created for attract children to understand and learn Islam easily. This channel is very helpful for kids and their parents to fulfill of their need and demand as authentic Islamic media to learning in interesting way. This channel also help parents to train their children as followed by Islamic guideline because mother’s lap is the first school. ►►Watch More Video From Here: ►► Subscribe Now: https://www.youtube.com/c/kazschool ►► KAZ SCHOOL Website: http://www.kazschool.com ►► KAZ SCHOOL Facebook: https://www.facebook.com/kazonlineschool ►► KAZSCHOOL You Tube Channel:https://www.youtube.com/channel/UCMPQ... ►Woman of Karbala Series || Lady Zainab Bint E Ali as || Arbaeen || KAZSchool ►https://youtu.be/XpGc2sf1lHs ►Prophet Muhammad || Masoomeen || Holy Prophet PBUH || kazschool ►https://youtu.be/J40smbAbvqI ►Muhammad SAWW || Miracle of Prophet Muhammad | Muslim || KAZ School ►https://youtu.be/4aAF3kCimKs ►Prophet Muhammad Childhood || Masoomeen || Holy Prophet || kazschool ►https://youtu.be/XQCXKvlFCHA ►Imam Jafar Al-Sadiq || Masoomeen || The Truthful one || By KAZ School ►https://youtu.be/6oWi7GNEbXw ►►Social Media: ►Click Here For Subscribe ►https://bit.ly/2XCrM7M ►Website: ►www.kazschool.com ►Like Us on FaceBook ►https://m.facebook.com/kazonlineschool ►Follow Us on Instagram ►https://www.instagram.com/invites/con... ►PLEASE NOTE: Any of the views expressed by the speakers do not necessarily represent the views of KAZ SCHOOL or any other projects it may have or intend to do. kAZ SCHOOL and it\'s affiliates do not advocate nor condone any unlawful activity towards any individual or community. ►COPYRIGHT NOTICE: We allow anyone to translate our content and reshare videos but the video must remain branded under KAZ SCHOOL (with our logo and channel link) all speakers and artists should also be credited in the description. ►Video Footage: All footages used in our videos are licensed to KAZSCHOOL Media, and you are not permitted to cut clips and use in your own videos without permission. Please contact us for more information. Imam,Ali,Najaf,Muhammad,Prophet,Islam,Muslim,Military,Hero,Genius,Arabic,Allah,God,Religion,Christian,Christianity,Judaism,Jews,Medina,Khaibar,خيبر,الإمام,علي,الحسن,ابو الحسنين,الحسين,كربلاء,النجف,كامل,الاسلام,مسلم,امام,القرآن,الله,دين,المناشدة,حديث,عثمان,عمر,Uthman,Umar,محمد,نبي,رسول,المدينة,مكة,event,Film,Movie,فيلم,فلم,ايران,Iran,Wisdom,Leader,Eloquence,Peak,نهج البلاغة,علوم,علم,science,knowledge,successor,Caliphate,Khalifa,Sermon,أقوال,سنة,شيعة,خليفة,خلافة,فاطمة,الزهراء,Sunni,Shiite,Shia, imam ali, hazrat ali ,allah,animated stories,english story,hz mehdi,imam mahdi,iqra,islam,islamic,islamic cartoon,islamic kids stories,islamic kids videos,islamic stories,islamic videos,kaz school,kids islamic stories,kids stories,last prophet,mehdi,mohammad,muhammad,muhammad prophet,muslim,prophet,prophet muhammad,prophet muhammad life,prophet muhammad movie,prophet muhammad story,prophet stories for kids,prophet stories islam,prophet story,prophets,quran,rasool allah,shia
31m:39s
3671
CLIP | علیؑ کی دشمنی اور شیعہ | H.I. Muhammad Ali...
کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے؟ کیا چیز انسان کو دنیا اور...
کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے؟ کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں برباد کردیتی ہے؟ ماضی میں بغض اہل بیتؑ کا شکار رہنے والے یمنی مستبصر ڈاکٹر عصام یحیی العماد کے مطابق آج مکہ اور مدینہ کی جامعات میں کیا کام انجام پا رہا ہے؟ دشمن علیؑ نے کیا کیا اور ایک گمنام شیعہ مجتہد نے کیسے اسکا جواب دیا۔ مزید۔۔۔
تاریخ : ۰۲ جمادی الثانی ۱۴۴۰ ہ ق
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/N_-TJj5Qmws
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
6m:31s
1699