جان بہ لب ہوں اذنِ زیارت کے لیے | نوحہ:...
\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم...
\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم سفر ہوتے ہیں تو ایک عزادار کا دل، جو اذنِ زیارت کا منتظر ہے، کس کیفیت میں ہوتا ہے؟ فرش عزاء سے کربلا تک کا تصور کس طرح اس کے دل کو تڑپاتا ہے؟ کیسے ایک مخلص عزادار کے دل کا ترجمان ہے جو اپنے مولا کی بارگاہ میں خود کو پیش کرنا چاہتا ہے۔ اپنے مولا کے صحن میں، حرم میں حاضر ہونا چاہتا ہے۔ زائر کے دل کی کیفیات کو سمجھنے کےلیے اس نوحے کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #زیارت #کربلا #عزادار #زائر #تمنا #دعا
3m:20s
952
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jan,
Lab,
Ziyarat,
Nuha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
Arbaeen,
Karbala,
Azadari,
Haram,
Zaer,
Dua,
جان,
لب,
اذن,
زیارت,
نوحہ,
محمد
حسین
پویانفر,
زیارت عشّاق | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
اربعین کی انفرادیت کیا ہے؟ کیوں صرف ایک امام کے لیے اربعین کا حکم ہے؟ یہ سلسلہ کب...
اربعین کی انفرادیت کیا ہے؟ کیوں صرف ایک امام کے لیے اربعین کا حکم ہے؟ یہ سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ اس کی بنیاد کس نے رکھی؟ کیا یہ صرف ایک ثواب کمانے کا عمل ہے یا اس سے بہت بڑھ کر کچھ ہے؟ زائر اربعین کی کیا قدر و منزلت ہے؟ آج کی زیارت کربلا اور اولین زیارت کربلا میں کون سا اہم فرق پایا جاتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام و المسلمین استاد عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #زیارت_اربعین #امام_حسین #اولین_زیارت #زائر #بانی_زیارت
3m:9s
1018
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ziyarat,
Ashaq,
Ustad,
Masood
Aali,
Arbaeen,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Bonyad,
Karbala,
زیارت,
عشاق,
استاد
مسعود
عالی,
زیارتِ عاشوراء اور فقہاء | آیت اللہ...
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں...
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی تلاوت کافی ہے؟ عرفاء اور فقہاء کی اس بارے میں کیا روش تھی؟ علماء و عرفاء نے اسکی کس قدر تاکید کی ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے آپ استاد آیت اللہ العظمی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #زیارت_عاشورا #فقہا #علماء
1m:13s
786
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ziyarat
Ashura,
Fuqaha
,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Hikmat,
Tilawat,
زیارت,
عاشوراء,
فقہاء,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔
جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور
2m:24s
1323
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
takhreeb,
wahabi
,
Abrah
,
kaaba
,
Muarif
,
mehfooz
,
Sooraj
,
roshni
,
hadaayat
,
noor,,
ائمہؑ
,
زیارت,
عبادت
,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
یومِ
اِنہدامِ
جنت
البقیع
Clip [Part 2] - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Ghair Mamoli Takid - H.I....
Clip [Part 2] - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Ghair Mamoli Takid - H.I. Haider Ali - Urdu
...
کلپ-با معرفت زیارتِ کربلا...
Clip [Part 2] - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Ghair Mamoli Takid - H.I. Haider Ali - Urdu
...
کلپ-با معرفت زیارتِ کربلا کی غیر معمولی تاکید(حصہ ۲)
کیوں کلامِ معصومینؑ میں معرفت کے ساتھ زیارت کربلا و امام حسینؑ کی اس قدر غیر معمولی تاکید مو جود ہے
(روایات مع حوالہ جات)
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
صفرالمظفر،2016
قم مقدسہ،ایران
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
9m:47s
5944
زیارت خوشحالی اور رضامندی کے ساتھ | Farsi...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام کے مبارک روضوں پر جانے والوں کے تاثرات کیسے ہونے چاہییں؟...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام کے مبارک روضوں پر جانے والوں کے تاثرات کیسے ہونے چاہییں؟ ہمیں آئمہ علیہم السلام کی بارگاہ میں پہنچ کر کس طرح سے اِن مقدس ہستیوں سے مخاطب ہونا چاہیے؟ زیارت امین اللہ سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟ اپنے اندر ایک اچھا روحانی اثر کس طرح سے پیدا کرنا چاہیئے؟ ایک محبت کرنے والی ماں اپنے بیٹے کو کس حالت میں دیکھنا چاہتی ہے؟ آئمہ علیہم السلام ہمیں خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں یا ہمیشہ غمزدہ و پریشان؟
#ویڈیو #زیارت #خوشحالی #زیارت #رضا_مندی #حرم_مطہر #ثواب #امام_رضا_علیہ_السلام #اثرات #گلے_شکوے #زیارت_امین_اللہ #روحانی_احساس
3m:59s
3171
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ziyarat,
khushhali,
rizamandi,
muhabbat,
aimmah,
ghamzadah,
mukhatib,
muqaddas,
rohani,
tasiraat,
Clip [Part 1] - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Ghair Mamoli Takid - H.I....
Clip - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Gher Mamoli Takid - H.I. Haider Ali - Urdu
..
کلپ- با معرفت زیارتِ کربلا کی غیر...
Clip - Ba Marfat Ziarat e Karbala Ki Gher Mamoli Takid - H.I. Haider Ali - Urdu
..
کلپ- با معرفت زیارتِ کربلا کی غیر معمولی تاکید (حصہ ۱)
کیوں کلامِ معصومینؑ میں معرفت کے ساتھ زیارتِ کربلا و امام حسینؑ کی اس قدر غیر معمولی تاکید مو جود ہے
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
(روایات مع حوالہ جات)
صفرالمظفر،2016
قم مقدسہ،ایران
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
8m:10s
7381
Clip - Aima K Ziyarat Namoon Ki Ahmiat - Rahbar-e-Moazzam - Farsi Sub Urdu
آئمہؑ کے زیارت ناموں کی اہمیت!
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ...
آئمہؑ کے زیارت ناموں کی اہمیت!
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی نگاہ میں آئمہؑ کے زیارت ناموں کی اہمیت
30 نومبر،2015
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:36s
13493
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتمعاعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ...
حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتمعاعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔
حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #زیارت #سیاحت
2m:45s
8993
Video Tags:
Wilayat,
WilayatMedia,
Hajj,
Pilgrimmage,
Tourism,
Strive,
Allah,
Self,
Evaluation,
Guidance,
Importance,
Responsibilities,
Pilgrims,
حسرت رہبری و زیارت کربلا - Farsi Sub Urdu
حسرت رہبری و زیارت کربلا
اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین...
حسرت رہبری و زیارت کربلا
اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار۔
1m:5s
13082
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Short,
Clip,
Sayyed,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Walk,
Najaf,
Karbala,
Imam,
Hossayn,
A.S,
Leader,
Leadership,
Lively,
Life,
Humans,
Islam,
Rescuer,
Savior,
Religion
[Clip] توصیه ائمه درباره زیارت اربعین - حاج...
بخش فقه و معارف پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR در گفت وگو با حجت الاسلام والمسلمین حاج...
بخش فقه و معارف پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR در گفت وگو با حجت الاسلام والمسلمین حاج شیخ حسین انصاریان، ضرورت زیارت سیدالشهدا و جایگاه زیارت اربعین را بررسی کرده است.
2m:12s
2105
مداحی زیبای نه فقط دل که ما، سرمی دیم...
بیایید سفر زیارت اربعین مشرف میشویم نائب الزیاره شهداء باشیم - هرکسی از طرف...
بیایید سفر زیارت اربعین مشرف میشویم نائب الزیاره شهداء باشیم - هرکسی از طرف شهیدی، به نیابت اومده زیارت / الهی نمونه هیچ زائری،/ به دلش آرزوی شهادت/ نه فقط دل که ما، سرمی دیم پای تو/هم قدم هم نفس، با شهیدای تو/ نصیری و قمی، ابوحامد، شوشتری/صدرزاده، برونسی، جهان آرا، کشوری/کاظمی و هادی، خرازی و وزوایی/علیپور و سیاح، شاطری و بابایی/فاتح و فهمیده، ابوترابی، چمران/ صیاد و شیرودی، اسکندری و دوران/شهریاری رضایی احمدیّ روشن/ همه ی شهیدا همسفر ما شدن/ کربلا کربلا ما داریم میاییم
2m:42s
2738
Video Tags:
imam
,hussain,
muharram,
safar,
azadari,
Najaf
,to,
Karbala,
Arbaeen
,Walk
,Guide
Lebanon
Iraq
Walk
PIyadaravi
Foot
Run
Arbaeen
Arbain
Forty
Days
Shahadat
Imam
Hussein
Hossein
مذهبی
#
حب
الحسین
#
کربلا
#
اربعین
#
امام
حسین
مذهبی
کلیپ
و
نماهنگ
#
شهدا
#
زیارت
اربعین
#
پیاده
روی
اربعین
#
میثم
مطیعی
#
کلیپ
Mesum
Mesam
Misum
Misam
Motee
Mutee
Muti
Mutie
Motie
[Clip] اگر اتحاد کی نعمت کی قدر نہ کریں -...
Short Clip
اگر اتحاد کی نعمت کی قدر نہ کریں۔۔۔۔
Ayatullah Sayyed Ali Khamenei
سفر حج و زیارت کے ذمہ...
Short Clip
اگر اتحاد کی نعمت کی قدر نہ کریں۔۔۔۔
Ayatullah Sayyed Ali Khamenei
سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب،
22 Aug 2015
4m:28s
19210
Clip - Arbaeen Per Imam Hussain as Ki Ziarat - Rahbare Moazzam - Farsi...
Clip - Arbaeen Per Imam Hussain as Ki Ziarat - Rahbare Moazzam - Farsi Sub Urdu..
کلپ-روزاربعین (چہلم امام حسینؑ)...
Clip - Arbaeen Per Imam Hussain as Ki Ziarat - Rahbare Moazzam - Farsi Sub Urdu..
کلپ-روزاربعین (چہلم امام حسینؑ) کے مو قع پر امام حسینؑ کی زیارت
ولی امر مسلمین آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا اربعین حسینی کے خطاب سے اقتباس
12مارچ،2006
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:6s
13190
Clip - Ziarat e Imam Hussain as Goya Wajib Hai - H.I. Syed Jawad Naqvi -...
Clip - Ziarat e Imam Hussain as Goya Wajib Hai - H.I. Syed Jawad Naqvi - Urdu
..
کلپ-زیارت امام حسینؑ گویا واجب ہے!...
Clip - Ziarat e Imam Hussain as Goya Wajib Hai - H.I. Syed Jawad Naqvi - Urdu
..
کلپ-زیارت امام حسینؑ گویا واجب ہے!
خطاب: حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
5m:41s
5260
عقیدت وحقیقتِ زیارتِ کربلا | Urdu
عقیدت وحقیقتِ زیارتِ کربلا
مولانا حیدرعلی جعفری
14محرم الحرام2017
دورانیہ: 07:51
عقیدت وحقیقتِ زیارتِ کربلا
مولانا حیدرعلی جعفری
14محرم الحرام2017
دورانیہ: 07:51
7m:50s
2512
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Mualana,
Haider,
Ali,
Jafari,
Ziyarat,
Karbala,
Aqeedat,
Haqeeqat,
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟ | Urdu
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟
حجۃاالاسلام سید زکی باقری
06اکتوبر2016
دورانیہ: 08:03
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟
حجۃاالاسلام سید زکی باقری
06اکتوبر2016
دورانیہ: 08:03
8m:2s
2680
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Ziyarat,
Karbala,
Sayyid,
Zaki,
Baqari,
Urdu,
Scholar,
Dars,
Video Tags:
Saudi,,Arab,,Gare,,Hira,,Ki,,Ziyrat,,Per,,Pabandi,,Sahar,,Urdu,,News
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام...
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی
اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
5m:6s
12231
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat,
Ahlaibait,
Muhabbat,
ahmiat,
love,
ziarat
Video Tags:
Ziyrat,,Arbaeen,,Ka,,Falsfa,,Sahar,,URdu,,NEws
[05Nov2018] زیارت رسول اللہ محمد مصطفی صلی...
[05Nov2018] زیارت رسول اللہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم - عاشقان اہلبیت علیہ...
[05Nov2018] زیارت رسول اللہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم - عاشقان اہلبیت علیہ السلام -Urdu
3m:50s
1799
Video Tags:
Ziyarat,,Rasool,,Allah,,Muhammad,,SAWW,,,
[Speech] Topic: قرآن میں شعائراللہ اور زیارت...
Seminar : Shaair Allah Or Tameer Mazarat
سیمینار: شعائر اللہ اور تعمیر مزارات
Topic: Quran May Shaair Allah or...
Seminar : Shaair Allah Or Tameer Mazarat
سیمینار: شعائر اللہ اور تعمیر مزارات
Topic: Quran May Shaair Allah or Ziyarat Quboor
موضوع: قرآن میں شعائراللہ اور زیارت قبور
Speaker: Dr. Zahid Ali Zahidi
ڈاکٹر زاہد علی زاہدی
Venue: Bargah Fatima Zehra (sa) Ancholi, Karachi
بمقام: بارگاہ فاطمہ زہراؑ ، انچولی کراچی
Date: 15 June 2019
38m:52s
3258
Video Tags:
Demolition
of
al
Baqi,Karachi,یوم
انہدام,جنت
البقیع,Jannat
ul
Baqee,Janat
ul
Baqe,Al
Baqee,Rebuild
Al
Baqee,Baqiyaa,8
Shawwal,8
Shawal,۸
شوال,بقیع,baqi,Al
Baqi,آل
سعود,Saudi
Arabia,Madina,مدینہ,Qabar,قبر,Seminar,سیمینار,مزارات,مزار,mazar,Construction
of
grave,graveyard,شعائراللہ,Shaair
Allah,انچولی,Ancholi,Zahid
Ali
Zahidi,زاہد
علی
زاہدی
درس خارج فقه؛ زیارت امام حسین علیه...
بیانات حضرت آیت الله خامنه ای در ابتدای جلسه درس خارج فقه، درباره زیارت امام...
بیانات حضرت آیت الله خامنه ای در ابتدای جلسه درس خارج فقه، درباره زیارت امام حسین(ع) ۱۳۹۸/۰۷/۰۱
8m:13s
6587