[Talkshow] Aagahi | Panel Discussion on Single National Curriculum...
Panel Discussion on Single National Curriculum (SNC) یکساں نصاب تعلیم with
Dr. Syed Nisar Hussain Hamdani
Post Doctorate...
Panel Discussion on Single National Curriculum (SNC) یکساں نصاب تعلیم with
Dr. Syed Nisar Hussain Hamdani
Post Doctorate in Economics (Harvard University)
35 years experience on Curriculum Development
Chairman HEC Economics Curriculum Committee
Muhammad Saqlain
Educationist and Professional Educational Trainer
Vast experience of Textbooks and curriculum
Syed Ibn e Hassan Bukhari
PhD scholar on Law
Curriculum reviewer
Host:
Syed Qunber Rizvi
50m:21s
4853
علم اور تعلیم میں فرق ؟ | شہید ڈاکٹر محمد...
سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ علم اور تعلیم کے موضوع پر...
سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ علم اور تعلیم کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟
علم اور تعلیم میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ علم کسے کہتے ہیں؟ تعلیم کے کیا معنی ہیں؟ تعلیم کس قسم کے ایجوکیشن سسٹم کو کہا جاتا ہے؟تعلیم کے مراحل کن ذرائع سے طے کئے جاتے ہیں؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #علم #تعلیم #نظام #آگاہی #سلسلہ_وار_طریقہ #مراحل
2m:58s
2650
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
elm,
taleem,
shaheed,
muhammad,
ali,
naqvi,
safeer,
inqlab,
topic,
marahil,
education,
meaninhg,
farq,
zaraeay,
system,
[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali...
[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
...
محرم الحرام...
[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
...
محرم الحرام 1438ھ/2016
11-کلپ موضوع: حکومتِ امامت واجب و لازم ہے!
حکومتِ امامت واجب و لازم ہے!
مغربی نظام تعلیم بمقابلہ الہی نظام تعلیم!
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
6m:52s
8609
تعلیم و تربیت خدا کا احسان | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ خداوندِ متعال نے کس چیز کو لوگوں پر احسان سے تعبیر کیا ہے؟ قرآن مجید کی کس آیت میں لوگوں پر خداوندِ متعال کے احسان کا ذکر ہوا ہے؟ پیغمبرِ اکرم کو خداوندِ تبارک و تعالیٰ نے کس مقصد کے لیے بھیجا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز دوسرے پر مقدم قرار دی گئی ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #دنیوی_امور #احسان #تزکیہ #پیغمبر_اکرم
1m:41s
1403
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talim,
tarbiyat,
khuda,
ehsaan,
imam
khomeini,
ehmiyat,
tabeer,
quran,
aayat,
zikr,
payghambar,
maqsad,
muqaddam,
tazkiya,
dunyawi
omoor,
دعاء من تعليم الأمام المهدي المنتظر Dua...
دعاء من تعليم الأمام المهدي المنتظر Dua taught by Imam Mahdi (ajtf) - Arabic sub English
دعاء من تعليم الأمام المهدي المنتظر Dua taught by Imam Mahdi (ajtf) - Arabic sub English
3m:59s
6660
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Bersagheer,,main,,Kahwateen,,ki,,Taleem,,ki,,Mojodah,,Kefiyat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Brre,,Sagheer,,Main,,Khawateen,,Ki,,Taleem,,Ki,,Mojood,,Kafiyat,,Sahar,,Urdu
Video Tags:
dosron,,ki,,madad,,kerna,,isalam,,ki,,taleem,,hay,,rehber,,inqilab,,islami,,ka,,khitab,,sahar,,urud,,news
قم کے دینی تعلیم کے - 16 ستمبر 2019 - Urdu
قم کے دینی تعلیم کے عالمی مرکز سے دنیا کے ایک ہزار تعلیمی اداروں کا تعاون - 16...
قم کے دینی تعلیم کے عالمی مرکز سے دنیا کے ایک ہزار تعلیمی اداروں کا تعاون - 16 ستمبر 2019 - Urdu
1m:17s
1480
Video Tags:
Qom,,Kay,,Deni,,Taleem,,Kay,,Aalmi,,Markaz,,Say,,Duniah,,Ek,,Hazar,,Talemi,,Idaron,,Ka,,Tawun,,Sahar,,Urdu,,News
تعلیم کے حصول میں رُکاوٹیں | شہید ڈاکٹر...
سفیرِ ولایت ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ تعلیم اور نوجوانوں کی صلاحیتوں...
سفیرِ ولایت ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ تعلیم اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کے حوالے سے تعلیمی کانفرنس میں کیا فرماتے ہیں؟ایک جوان کے لیے آگے بڑھنے میں اندرونی رکاوٹیں حائل ہیں یا بیرونی رکاوٹیں حائل ہیں؟ہمیں تعلیمی حوالے سے آ گے بڑھنے کے لیے کن چیزوں پر توجہ دینی کی ضرورت ہے؟شہید ڈاکٹر نقویؒ نوجوانوں کو کس چیز پر زیادہ تاکید فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #تعلیمی_کانفرنس #صلاحیتیں #تنقید #بدلنا #رکاوٹیں #داخلی #باہر #نکات
3m:47s
2779
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taaleem,
husool,
rukawatein,
shaheed,
doctor,
mohammad,
ali,
naqavi,
wilayat,
naujawano,
conference,
andhrooni,
beerooni,
tawajjo,
(عقاید کی تعلیم کا فایدہ (حصہ دوم |...
عقاید کے بارے میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان
کہ جس انسان کا توحید پر عقیدہ...
عقاید کے بارے میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان
کہ جس انسان کا توحید پر عقیدہ ہوگا .......
(عقاید کی تعلیم کا فایدہ (حصہ دوم | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
4m:37s
1730
[Lecture] Topic: Aalmi Mehdavi Tehzeeb, Taleem Tarbiyat Aur Khawateen |...
Topic: Aalmi Mehdavi Tehzeeb, Taleem Tarbiyat Aur Khawateen
موضوع: عالمی مہدوی تہذیب ، تعلیم و تربیت اور...
Topic: Aalmi Mehdavi Tehzeeb, Taleem Tarbiyat Aur Khawateen
موضوع: عالمی مہدوی تہذیب ، تعلیم و تربیت اور خواتین
Reciter: Dr. Hashim Raza
ڈاکٹر ہاشم رضا
Venue: Masjid Wahdat ul Muslimeen, Gulistan e Johar, Karachi
بمقام: مسجد وحدت المسلمین، گلستان جوہر ، کراچی
Date: 20 November 2021
54m:1s
3289
خواص کون ہوتے ہیں؟ | امام سید علی خامنہ...
معاشرے میں کسی بھی معاشرتی عمل کو تیز کرنے میں کن کا کردار ہوتا ہے؟ ایک معاشرے میں...
معاشرے میں کسی بھی معاشرتی عمل کو تیز کرنے میں کن کا کردار ہوتا ہے؟ ایک معاشرے میں کون سے افراد کو خواص کہا جا سکتا ہے؟ خواص کا درست معنیٰ کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ اس موضوع کو سمجھنے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #خواص #معاشرہ #امام_خمینی #موثرافراد #دعوت_فکر #سیاست #تعلیم #فوج #علماء #ورکر
1m:37s
2399
خواتین کے حقوق و فرائض | امام سید علی...
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟...
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟ کیا عورت کے بھی کچھ حقوق ہیں؟ عورت کو تعلیم کی اجازت نہ دینا کیسا ہے؟ اگر ایک عورت باصلاحیت ہے تو اسکی صلاحیتوں کو دبانا ظلم ہے یا نہیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق_نسواں #عورت #خواتین_اسلام #خواتین #ازادی #عورت_کی_ازادی #ازادی_نسواں
2m:3s
1111
مقصدِ بعثتِ پیغمبرِ اکرمؐ | امام خمینی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ لوگ بڑی کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے.(سورہ جمعہ، آیہ، 2)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت یعنی تعلیم و تہذیبِ نفس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس آیہ شریفہ کے ذریعے پیغمبر کی آمد کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت بتایا گیا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز ایک دوسرے پر مقدم ہے یا ساتھ ساتھ ہے؟ اگر نفوس کی اصلاح نہ ہو تو علم کا انسان پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے؟ باطل ادیان کو بنانے والے کس طرح کے لوگ ہیں؟ اور تزکیہ نفس اور اصلاح نفس نہ ہو تو ایک انسان کس طرح کے موجود میں بدل جاتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #پیغمبر #آیات #تلاوت #تہذیب_نفس #نفوس #اصلاح #علم #ادیان_باطل #برا_اثر #خطرناک_موجود #دینی_علما #یونیورسٹیوں_کے_علما
3m:34s
1951
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
besat,
payghambar,
imam
khomeini,
taleem,
tehzeeb,
nafs,
aayat,
muqaddam,
islaah,
ilm,
insan,
asar,
batil,
adyan,
deeni
olama,
islam,
nabi,
hazrat
mohammad,
allah,
rasul,
deen
mubeen,
حج طرز زندگی سکھاتا ہے | امام سید علی...
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج...
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج کے مناسک ہمیں زندگی اور انسانی معاشرے کے مختلف بنیادی پہلووں کی تعلیم دیتے ہیں اور ان کی طرف ہماری توجہ مبذول کراتے ہیں ان میں سے دو اہم پہلو باہمی زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھانا اور سادہ زندگی گزارنے کی تعلیم ہے. لاکھوں مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر حج کے مراسم انجام دیتے ہیں اور ایک دوسرے کو کسی بھی قسم کی تکلیف دینے سے اجتناب کرتے ہیں کیونکہ یہ حج کی تعلیمات کے خلاف ہے. اسی طرح معاشرے میں سادہ زندگی کے فروغ کی تعلیم بھی حج کی اہم تعلیمات میں سے ہے. اگر مناسک حج کی فقط ان دو تعلیمات کو ہم اسلامی معاشروں میں اجرا کریں اور عمل پیرا ہوں تو بہت ساری ہماری معاشرتی مشکلات حل ہو سکتی ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #طرز_زندگی #مناسک #اعمال #بنیادی_امور #آگے_بڑھنا #ٹہرنا #اجتناب #باہمی_زندگی #شناسائی #سادہ_زندگی #احرام #اضافی_لباس #توسیع_پسندی #عیش #آرائش #تعلیم
3m:37s
8357
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
islam,
muslim,
musalman,
imam,
imam
khamenei,
manasek,
hekmat,
zendegi,
insan,
mueashere,
taklif,
taelim,
حج اور خواہشاتِ نفسانی سے اجتناب کی مشق...
دین اسلام کی عظیم اور ممتاز عبادات میں ایک عبادت حج کا فریضہ ہے۔ مسلمان حج کی اس...
دین اسلام کی عظیم اور ممتاز عبادات میں ایک عبادت حج کا فریضہ ہے۔ مسلمان حج کی اس عظیم عبادت کو بجا لانے کے لیے دنیا کے گوشے و کنار سے مکہ تشریف لاتے ہیں اور حج کے حکمت سے لبریز مناسک و اعمال بجا لاتے ہیں. حج کو اگر اس کی حقیقی روح کے ساتھ بجا لایا جائے تو اس کے ایک ایک عمل میں انسان کی مادی و روحانی زندگی کے لیے فوائد و ثمرات پائے جاتے ہیں. حج میں موجود تعلیمات میں سے ایک اور اہم تعلیم خواہشات نفس سے اجتناب کرنا ہے۔ اگر انسان اپنی نفسانی خواہشات کو لگام نہ دے تو وہ ایک وحشی درندہ اور پست ترین مخلوق بن جاتا ہے اور اگر ان نفسانی خواہشات کو قابو میں رکھے اور اس کی لگام کو کنٹرول میں رکھے تو اشرف المخلوقات کی منزل پر فائز ہو سکتا ہے۔ حج کے عظیم الشان انسان ساز مناسک میں خواہشات نفسانی پر قابو رکھنے کی تعلیم دینے کے لیے کچھ ایسی چیزیں بھی حرام کر دی گئی ہیں جو عام حالات میں حرام نہیں ہیں۔ تاکہ انسان ان چیزوں سے بھی پرہیز کرے جو اس کے اختیار میں ہیں کیونکہ ایک چیز جو انسان کے اختیار میں ہو اس سے پرہیز کرنا انسان کے لیے بہت ہی سخت ہوتا ہے۔ حج کے مناسک میں خواہشات نفسانی سے اجتناب اور پرہیز کی تعلیم دی گئی ہے اور انسان کو عملی زندگی گزارنے کے لیے ایک عملی نمونہ پیش کیا گیا ہے۔
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے رھبر معظم کی اس گفتگو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حج #خواہشات_نفسانی #اجتناب_کی_مشق #استعمال #دسترس #بیت_المال #جواز #اختیار #بلا #نفسانی_خواہشات #نا_محرم #جنسی_مسائل #بری_جانور #شکار #حرام
3m:5s
8396
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
hajj,
nafs,
mashq,
imam,
imam
khamenei,
ebadat,
musalman,
hekmat,
haqiqat,
insan,
zendegi,
taelim,
manasek,
haram,
halal,
اساتذہ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری | امام...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے اور یہ دن یعنی 2 مئی پورے ایران میں \"یوم معلم\" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے میدان میں معلمین اور اساتذہ کرام کے مرکزی کردار کے پیش نظر جوانوں کی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے جو ذمہ داریاں ان پر عائد ہوتی ہیں وہ بہت بھاری ہونے کے ساتھ وسیع اور عمیق بھی ہیں اسی لئے اس میدان میں انہیں بہت زیادہ احساس ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے حوالے سے اساتذہ کرام کی کیا ذمہ داری بنتی ہے اور اس سلسلے میں انہیں کس طرح کی ذمہ داری کا سامنا کرنا ہے ؟ اور اس ضمن میں انکی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے بارے میں جانکاری کیلئے یوم معلم کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بہترین بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معلم #اساتذہ #بشریت #علمی_ورثے #اگلی_نسل #معلومات #مفکر #ذمہ_داری #احساس #حفاظت #شہید_مطہری
1m:29s
9911
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
asateza,
asateza
keram,
imam
khamenei,
islamic
republic,
ehsas,
moalem,
bashariat,
agli
nasl,
mofaker,
hefazat,
shaheed,
shaheed
motahari,