ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1751
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
imam
husain,
qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1618
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
استکبار کی نابودی تک جاری جدوجہد | شہید...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ایوانوں میں سائنسی اور علمی جہاد کے ذریعے لرزہ طاری کرنے والی عظیم الشان شخصیت شہید محسن فخری زادہ کے جنہیں حال ہی میں اِس علم دُشمن، انسانیت دشمن طاقتوں نے قتل کر ڈالا اور اپنے خام خیال میں یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ اُن کی شہادت سے یہ انبیائی اور الہی تحریک رُک جائے گی۔۔۔ نہیں یہ علمی اور انسانی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گی اور شیطانی طاقتوں کی پھیلائی ہوئی ظلمت کو روشنی میں بدل ڈالے گی، انشاء اللہ
شہید محسن فخری زادہ کے مثالی عزم و ارادے اور روحانیت اور معنویت سے بھرپور بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استکبار #شہید_محسن_فخری_زادہ #خون #گرمی #عہد #شہادت #مخلصانہ_خدمت #امریکہ #علمی #سائنسی_جہاد #قتل
1m:7s
1761
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
istekbar,
naboodi,
jad
o
jehed,
shaheed,
mohsin
fakhrizadeh,
shahadat,
momin,
shaan,
guftar,
kirdar,
shaytani,
sciensi,
ilmi,
jahad,
larza,
ilm
dushman,
insaniyat
dushman,
qatl,
ambiyai,
ilahi,
tehreek,
zulmat,
raushni,
ruhaniyat,
manaviyat,
khoon,
garmi,
ehed,
khidmat,
amrika,
jahad,
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند
1m:8s
1398
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,
عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔
عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔
اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔
اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال
1m:45s
5968
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eashura,
waqea,
soraj,
imam
khameneei,
tarikh,
muharram,
nor,
zulmat,
zellat,
ezzat,
imam,
imam
husayn,
lady
zaynab,
imam
sajjad,
rahbar,
kamal,
batel,
یا امام رضاؑ سلام | محمد حسین پویانفر |...
خاندان عصمت و طہارت کا آٹھواں خورشید امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کہ جن کے...
خاندان عصمت و طہارت کا آٹھواں خورشید امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کہ جن کے وجود مقدس سے آج بھی مشتاقان عشق و معرفت فیض حاصل کرتے ہیں. جس طرح سے آپ علیہ السلام نے اپنی زندگی میں اس تاریک دور میں ظلمت کے پردوں کو چاک کرتے ہوئے اسلام محمدی کی حفاظت فرمائی اور اسلام محمدی کی بے کراں اور زلال تعلیمات سے تشنہ گان علم و معرفت اور متلاشیان حق و حقیقت کی تشنگی کو دور فرمایا، اسی طرح آج بھی اپنے نور سے دنیا کو منور فرما رہے ہیں. مشہد مقدس میں آپ کا روضہ مبارک تمام محبان، عاشقان اور تشنگان کے دلوں کا مرکز بنا ہوا ہے.
امام رضا علیہ السلام کے حوالے سے اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مشہد #گدا #سایہ #دوست #کبوتر #مہربان #گنبد #طواف
2m:48s
1581
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
reza,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
eshq,
maerefat,
zendagi,
tariki,
zulmat,
zulm,
islam,
elm,
haqiqat,
mashhad,
mehraban,
tavaf,
امریکی نوکروں کو باہر نکال پھینکیں |...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے اور ان کی ظالمانہ و جابرانہ پالیسیوں پر سر تسلیم خم کرنے میں ہی جان کی امان اور عافیت ہے تو ایسے ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور اسلام محمدی کے حقیقی پرچمداروں نے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل مقاومت اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور انہیں مختلف محاذوں پر شکست سے دوچار کر کے ان کا بھرم اور ان کے ظاہری رعب و دبدبے کو مٹی میں ملا کر ذلت و رسوائی سے دوچار کر دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے. اس مزاحمت اور استقامت کی بدولت دنیا کے مظلوم اور پسے ہوئے لوگ مایوسی کی فضا سے باہر نکلتے جار رہے ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کے خوف سے سہمی ہوئی اپنی حکومتوں سے ان ظالموں و جابروں سے اعلان برات اور ان کے ناپاک وجود سے اپنی سرزمینوں کو نجات دلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں.
اس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حیدری اور حسینی فرامین سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_نوکروں_کو_باہر_نکال_پھینکیں #امام_خمینی #خطے_کی_حکومتیں #اسلام_سے_واقف_ہوجائیں #برادری_کا_ہاتھ #ایران #نجات #امریکی_سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ
1m:18s
6378
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
noker,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
shaytani
taqat,
zulm,
zulmat,
maktab,
eashura,
islam,
haqiqat,
muqavemat,
iran,
nejat,