اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیه اور اِس مقدّس الہی مشن کے راہی دیگر شہداء خدا کی راہ کے عاشق، خدا کی مخلوق کے مدد گار اور دُنیا کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے لیے ذوالفقار حیدری تھے۔
سچے عاشقان کہ جن کی لذّت و خوشحالی راہ خدا میں مجاہدت اور اِسی راستے میں تا آخر استقامت ہوتی ہے یہ ایک ایسی لذّت و خوشی ہے کہ جسے دُنیا کی مادِّیات میں غرق انسان درک نہیں کرسکتے ہیں۔
مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #اخلاص #عشق #عارف #عاشق #مخلص #حسین_آقا #محاذ #زخموں #مستضعفین
2m:28s
2165
زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے...
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
مالکِ اشتر زمان، شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی مکتبِ عاشورہ کے پیرو کار، مظلوموں اور محروموں کی دِل کی آواز اور دُنیا کی ظالم و جابر اور بے گناہ معصوم بچوں اور عورتوں پر رحم نہ کھانے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے پٹھوؤں کے لیے ذوالفقارِ علی تھے۔
آپ اپنے مولا و آقا علی علیہ السلام کی طرح زندگی گزار کر اور اپنے مولا و آقا مظلوم حسین علیہ السلام کی طرح مظلومانہ شہادت پا کر سرفراز و سر بلند ہوگئے اور تمام حریت پسندوں اور راہ خدا کے حقیقی مجاہدوں، مظلوموں کے غم خوارون کے لیے نمونہ عمل قرار پائے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #زندہ_شہید #سیسہ_پلائی_دیوار #متواضع #معرکے #مہربان #پلاسٹک_کی_چپل #اوڑھنا_بچھونا #یرغمال #شہادت #میدان_جنگ #بوچھاڑ #سادہ_ترین_فوجی #معنویات #کمانڈرز
20m:32s
2766