امامِ انقلاب | شہید قاسم سلیمانی امام...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔
آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #امام #انقلاب #اسلامی #غیر_اسلامی #ساواک #تتر #بتر #قید #شکنجے #خوف #انقلابی
2m:37s
1797
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
inqlab,
shaheed,
qassem,
qasim,
khumani,
mard,
gulaman,
diwar,
zindan,
allam,
iqbal,
iran,
nojwan,
nasal,
ahan,
gardan,
gulami,
thoq,
darichy,
qadam,
ahat,
امام الجواد کی مظلومیت اور تنہائی | مجید...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم کرنے والے اولیائے خدا اور پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے حقیقی وارثوں و جانشینوں کو امت نے اُن کی پیروی کرنے کے بجائے اتنا ستایا اور ان کے ساتھ ایسا ناروا سلوک روا رکھا اور مصائب ڈھائے کہ زندانوں میں سالوں رکھا گیا اور کسی کو تلوار سے تو کسی کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
امت مسلمہ کے زوال اور بدبختی کی بنیادی وجہ یہی ہے۔ اے کاش! امت، خاندانِ پیغمبرؐ کے ساتھ ناروا سلوک نہ رکھتی۔
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_محمد_تقی #جواد_الائمہ #مظلومیت #تنہائی #آنسو #مصائب
6m:22s
1410
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Mohammad
Taqi,
Imam
al
Jawad,
mazloomiyat,
tanhaii,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
bani
fateme,
urdu,
bashariyat,
maddi,
ruhani,
kamal,
payghambar,
ummat,
masaeb,
zindan,
zeher,
talwar,
shaheed,
ummate
muslema,
zawal,
تقویٰ، امّتِ اسلامی کی کامیابی کا راستہ...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔ تقویٰ یعنی اپنے نفس کو بُری صفات اور آلودگیوں سے بچانا۔ تقویٰ یعنی اپنے اوپر تسلط پانا اور نفس کے زندان سے رہائی پانا۔ تقویٰ کسی محدودیت کا نام نہیں ہے بلکہ اپنی حفاظت کا نام ہے۔ قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تقویٰ انسان کی دنیاوی اور اخروی مشکلات کے حل کی چابی ہے۔ تقویٰ درحقیقت شہوت اور نفس سے نجات اور حقیقی آزادی کے لیے ایک الہی منصوبہ ہے۔ اسلامی معاشرہ تقویٰ کے زیور سے مزین ہوکر نہ فقط اپنے نفس کے تسلط سے آزادی پا سکتا ہے بلکہ دنیا کی شیطانی اور ظالم و جابر طاقتوں کے شر، ظلم و ستم سے بھی نجات پا سکتا ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تقوی #دعوت #راہ_گشا #پروا #غیر_خدا #غیر_الہی_طاقتیں #توجہ #کامیابی_کے_راستے #پیش_قدمی #رشد #ارتقاء
1m:50s
2422
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqwa,
ummat
islami,
kamyabi,
sayyid
ali
khamenei,
quran,
hadith,
hadis,
nafs,
buri
sifaat,
aaludgi,
tasallut,
rehai,
hifazat,
zindan,
islami
talimaat,
insan,
dunyawi,
ukhrawi,
mushkilat,
shehwat,
najaat,
haqiqi
azadi,
ilahi
mansuba,
shaytani
taaqat,
zalim,
jabir,
zulm,
sitam,
rushd,
irteqa,
insane
kamil,