The Story Of A Strong Woman | Ayatollah Khamenei - Farsi sub English
The following is excerpts from the speech delivered on December 12, 2021 by Ayatollah Sayyid Ali Khamenei, the Leader of the Islamic Revolution, in...
The following is excerpts from the speech delivered on December 12, 2021 by Ayatollah Sayyid Ali Khamenei, the Leader of the Islamic Revolution, in meeting with a number of nurses and the families of those martyred at medical service.
This meeting was held on the occasion of the anniversary of the birth of Lady Zainab al-Kubra (peace be upon her) and National Nurse’s Day
11m:53s
6597
دستر خوانِ عشق | نوحہ: مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu
علی و فاطمہ سلام اللہ علیہما کا پاکیزہ گھرانہ کہ جو ملائکہ کی آمد و رفت کا مرکز...
علی و فاطمہ سلام اللہ علیہما کا پاکیزہ گھرانہ کہ جو ملائکہ کی آمد و رفت کا مرکز تھا. یہ ایک ایسا پاکیزہ، الہی اور نورانی گھرانہ ہے جس کا ہر فرد نہ فقط امت مسلمہ کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں نمونہ عمل قرار پایا ہے. یہ وہ بلند و بالا گھرانہ ہے جن پر خود خداوند سبحانہ فخر کرتا ہے. سخت ترین حالات اور فاقوں میں اس گھرانے کے در سے کوئی خالی ہاتھ واپس نہیں لوٹا. اس نورانی و الہی گھرانے کا فیض ہمیشہ جاری و ساری ہے. مادی و معنوی رزق کے طالبان اس در سے خالی یاتھ نہیں پلٹتے. یہ گھرانہ عشق و معرفت کی ایسی بلندی پر فائز ہے کہ جس کی گواہی خود قران مجید کی آیتیں دیتی ہیں. لیکن صد افسوس یہ بے مثال اور انسانیت کی سعادت کا ضامن گھرانہ امت کے ہاتھوں ہمیشہ اذیت میں مبتلا رہا. امت نے اس الہی گھرانے کو ان کے اس مقام سے جو انہیں خداوند متعال نے عطا کیا تھا محروم رکھا. اس گھرانے کو ان کی ظاہری زندگی میں سکون سے محروم رکھا. ام الآئمہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت، نفس رسول مولا علی علیہ السلام کی شہادت، مولا حسن علیہ السلام کی تنہائی اور مظلومیت سے لے کر کربلا کا وہ تاریخی اور بے نظیر سانحہ اور پھر اس خاندان عصمت و طھارت کی اسیری کی بے انتہا دکھ و غم بھری داستان....
اس بارے میں ایک پر درد نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دستر_خوان_عشق #مہدی_رسولی #یطعمون_طعام #فقیر_گھر_کے_دروازے_پر #کریم #امام_حسن_علیہ_السلام #امام_حسین_علیہ_السلام #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #خدا_راضی_ہے #علی_جانم #طمانچوں_کے_نشان
5m:5s
1941