زيارة فاطمة الزهراء - اباذر الحلواجي...
زيارة فاطمة الزهراء - اباذر الحلواجي Ziyarat Fatima Zahra (s.a) - Arabic
زيارة فاطمة الزهراء - اباذر الحلواجي Ziyarat Fatima Zahra (s.a) - Arabic
5m:47s
10958
زیارت کا دن | Arabic Sub Urdu
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام...
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں ہوتا ہے لیکن اربعین کا دن ایک ایسا دن ہے جو تمام مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور عاشقوں کی روحانیت، کمال اور آپ علیہ السلام سے متصل ہونے کی معراج کا دن ہے. تمام عاشقان و پیروان سیدالشہداء کا کربلا میں ایک جگہ پر جمع ہونا اور آپ علیہ السلام کی اس عظیم تحریک کو آگے بڑھانے اور اس راہ میں قربانیاں دینے کا عزم، ارادہ اور عہد و پیمان باندھنا ایک الہی اور عاشورائی تحریک کا دنیا میں زندہ و باقی رہنے کا سببب ہے.
اربعین حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عشق و محبت کے اظہار سے لبریز نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زیارت_کا_دن #کربلا #صفر #عزت #کرامت #عشق #زائر #لطف #عنایت #پیدل
5m:21s
1561
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
zeyarat,
eazadar,
imam,
imam
husayn,
arbaeen,
Aashura,
maktab,
karbala,
noha,
enayat,
zaer,
esshq,
safar,
اربعین حسینیؑ اور ہمارا امتحان | حجۃ...
’’(اہلبیت علیہم السلام) ایک ایسا دروازہ(معیار) کہ جس کے ذریعے انسانوں کو...
’’(اہلبیت علیہم السلام) ایک ایسا دروازہ(معیار) کہ جس کے ذریعے انسانوں کو آزمایا جائے گا۔‘‘(زیارت جامعہ کبیر)
حجت السلام استاد علی رضا پناہیان اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہماری آزمایش اور اربعین کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟ کیا اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہمیں آزمایا جائے گا؟ کیا اربعینِ حسینی ہمارے لیے ایک امتحان ہے؟ اربعین حسینی کے حوالے سے ہم سے کیا سوال ہو سکتا ہے؟ اربعینِ حسینی کا منانا درحقیقت کس کی نصرت ہے؟ اربعین حسینی میں اگر ہم خود شریک نہیں ہوسکتے تو ہمیں کس طرح تلافی کرنی چاہیے؟ کسی کو کربلا کی زیارت کے لیے بھجوانا کس کی سنت ہے؟ اربعینِ حسینی میں شرکت کے کسی شخص پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ زیارت جامعہ میں اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے کس اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اہلبیت #امتحان #شب_عاشورہ #اربعین #امام_زمانہ #نصرت #عالمی #امام_حسین #اصحاب #اصرار
3m:43s
1542
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
emtehan,
ostad
panahiyan,
ahle
albayt,
insan,
azmayesh,
imam,
imam
husayn
haqiqat,
nusrat,
karbala,
zeyarat,
ashab,
asrar,
imam
zaman,
یا ابا القائم، یا امامِ عسکریؑ | نوحہ |...
اربعین کی پیادہ روی مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام اور دیگر...
اربعین کی پیادہ روی مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام اور دیگر مقامات مقدس کی زیارات کے ساتھ ساتھ ایک زائر اپنے گیارہویں مولا و آقا امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے لیے اور آپ علیہ السلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرنے سامرہ کا رخ کرتا ہے. درحقیقت یہ سفر عشق، شرافت اور شعور کا سفر ہے.
اس حوالے سے نوحہ سماعت کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیعہ #پناہ_گاہ #وابستہ #وصال #شوق #سامرہ #کبوتر #حرم #طواف #زائر #کربلا #شرافت #شعور #راستہ #قرآن
3m:35s
1386
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
easkari,
noha,
arbaeen,
imam
ali,
imam
husayn,
muqddas,
zeyarat,
samerra,
haqiqat,
eshq,
safar,
sherafat,
shiea,
wesal,
haram,
karbala,
quran,
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنیؑ کا مقام | ولی...
شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی عظیم سیرت، جدوجہد، مظلومانہ ہجرت اور اسلام...
شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی عظیم سیرت، جدوجہد، مظلومانہ ہجرت اور اسلام محمدی کی تبلیغ و ترویج میں جانفشانی اس بات کا سبب بنی کہ آپ علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا ثواب ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کے ثواب کے برابر رکھا گیا ہے.
حضرت شاہ عبدالعظیم علیہ السلام کی سیرت کے ایک مختصر گوشے سے آگاہی کے لیے اس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شاہ_عبدالعظیم #مقام #شہر_رے #زیارت #کربلا #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #امام_حسین_علیہ_السلام #عظمت #نجات #کشتی #سیرت #آئینہ
2m:26s
4523
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
sirat,
hejrat,
zulm,
islam,
tabligh,
zeyarat,
imam
husayn,
maqam,
karbala,
imam
hadi,
eazemat,
nejat,
keshti,
مقام و عظمت حضرت فاطمہ معصومہؑ | حجۃ...
منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ...
منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ معصومہ) کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے.(امام رضا علیه السلام)
ایران کے علم و معرفت کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا روضہ مبارک تمام عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی زیارت کا مرکز بن چکا ہے. تمام امامزادوں میں آپ سلام اللہ علیہا کو ایک خاص مقام حاصل ہے.
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام اور عظمت سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مقام #عظمت #حضرت_معصومہ #وجوہات_شرعیہ #سوالات #امام_موسی_کاظم #امام_صادق_علیہ_السلام #توحیدی_ولائی_مقامات #شفاعت #درجہ_ولایت
4m:13s
1254
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqam,
eazemat,
Lady
Masoumeh,
ostad
Aali,
jannat,
imam
reza,
iran,
maerefat,
qom,
zeyarat,
imam
kazem,
imam
sadeq,
shafaeat,