امریکہ اور مغربی طاقتیں | امام خامنہ ای...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی طاقتوں کی ذاتی خصوصیت کیا ہے؟ کیا شرارت اور شیطانیت کے لحاظ سے امریکہ اور مغربی طاقتوں میں کوئی فرق ہے؟ کیا امریکی شیطنت اور خباثت امریکہ کے صدر سے مختص ہے؟ امریکہ کی پارلیمنٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کتنے بل پاس کئے گئے یا پیش کئے گئے ہیں؟ کیا مغربی طاقتوں سے ہمیں کوئی اچھی توقع رکھنی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شرارت #شیطانیت #مغربی_طاقتیں #خصوصیت #امریکہ #خبیث_تر #امریکی_پارلیمنٹ #منصوبے #بل #شکوہ
1m:45s
3989
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
maghribi
taqatein,
imam
khamenei,
shararat,
shaitaniyat,
zati
khususiyat,
khabasat,
amriki
sadr,
parliament,
islami
jamhooriya
iran,
bill,
achi
tawaqqo,
mansooba,
shikwa,
سماجی و سیاسی میدانوں میں قرآنی رہنمائی...
قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے اور یہ قرآنی ہدایت عام ہے یعنی زندگی...
قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے اور یہ قرآنی ہدایت عام ہے یعنی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھتی ہے چاہے زندگی کے ذاتی و عبادی امور ہوں یا زندگی کے معاشرتی، اجتماعی اور سیاسی امور، قران مجید ان تمام زندگی کے میدانوں میں انسانیت کے لیے رہنما ہے. وہ لوگ جو اس انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں قرانی ہدایات کے منکر ہیں درحقیقت وہ قرآنی تعلیمات سے آگاہ ہی نہیں ہیں، انہوں نے قرآن کو پہچانا ہی نہیں ہے وہ قرآن سے آشنا ہی نہیں ہیں اسی لیے ایسے افراد قرآنی ہدایات کے زندگی کے تمام شعبوں میں عمل دخل سے واقف نہیں ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سماجی_اور_سیاسی_میدانوں_میں_قرآنی_رہنمائی #ذاتی_مسائل #عبادی_امور #گوشہ_نشینی #قرآن_سے_آسنا_نہیں_ہیں #مستکبرین #ستمگر #اسراف #عمل_دخل #ہدایت #دستگیری
1m:29s
4547
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
SMAJI,
siasy,
ebady,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
esraf,
dastgiry,
zati
masael,
qurani
hedayat,