[Day 02] - HAFTA-E-WAHDAT - Nubuvat ki Zaroorat - Moulana Agha Munawar...
[Day 02] - HAFTA-E-WAHDAT - Nubuvat ki Zaroorat - Moulana Agha Munawar Ali - Urdu
13th Rabiul Awwal
Org by: Tanzeem-e-Jafferi (Regd.),...
[Day 02] - HAFTA-E-WAHDAT - Nubuvat ki Zaroorat - Moulana Agha Munawar Ali - Urdu
13th Rabiul Awwal
Org by: Tanzeem-e-Jafferi (Regd.), Hyderabad - India
25m:45s
4213
[Speech] Moulana Shabbir Hasan Maisami | Noor-e-Wilayat Convention 2019...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: Moulana...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: Moulana Shabbir Hasan Maisami
Topic: Millat e Tashayyo ka Ittehad Waqt ke Aham Tareen Zaroorat
Date: 22 March 2019
Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
43m:12s
3516
Video Tags:
Noor
e
Wilayat,Convention,Imamia
Organization
Pakistan,IO
Pak,Karachi,Al
Mohsin
Hall,تنظیمی,تربیتی,نور
ولایت
کنونشن,المحسن
ہال,کراچی,امامیہ
آرگنائزیشن
پاکستان,Shabbir
Hasan
Maisami,شبیر
حسن
میثمی,Millat
e
Tashayyo,Ittehad,Waqt,Zaroorat,ملت
تشیع,اتحاد,ضرورت,Unity,Shia
Unity,Shia
[Lecture] Hafta -e- Wahdat , Zarorat Wa Ahmeyat | Syed Zaigham Rizvi |...
Topic: Hafta -e- Wahdat , Zaroorat Wa Ahmeyat
موضوع: ہفتہ وحدت ، ضرورت و اہمیت
Speaker: Syed Zaigham Rizvi
سید...
Topic: Hafta -e- Wahdat , Zaroorat Wa Ahmeyat
موضوع: ہفتہ وحدت ، ضرورت و اہمیت
Speaker: Syed Zaigham Rizvi
سید ضیغم رضوی
Venue: Azakhana AbuTalib (as), Soldier Bazar , Karachi
بمقام: عزاخانہ ابوطالبؑ ، سولجر بازار ، کراچی
Date: 31 October 2020
45m:12s
1556
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|نفسیات کا...
Broadcast Date-:-June 07 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|نفسیات کا انسانی زندگی پر اثر|Psychological...
Broadcast Date-:-June 07 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|نفسیات کا انسانی زندگی پر اثر|Psychological Impact on Life
4m:12s
5240
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|اسلام ایک...
Broadcast Date-:-June 08 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|اسلام ایک معتدل مذھب|Islam a Moderate Religion
Broadcast Date-:-June 08 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|اسلام ایک معتدل مذھب|Islam a Moderate Religion
4m:10s
4511
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|روحانی و معنوی...
Broadcast Date-:-June 09 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|روحانی و معنوی زندگی|Spiritual Life
Broadcast Date-:-June 09 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|روحانی و معنوی زندگی|Spiritual Life
4m:41s
4660
آج کا پیغام Todays Food for Thought گناہ اور...
Broadcast Date-:-June 10 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|گناہ اور انسانی زندگی پر اثر|Impact of Sin...
Broadcast Date-:-June 10 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|گناہ اور انسانی زندگی پر اثر|Impact of Sin on Human Life
4m:34s
5692
آج کا پیغام Todays Food for Thought گناہ اور انسان...
Broadcast Date-:-June 11 2013
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|گناہ اور انسان|Impact of Sin on Human Life
Broadcast Date-:-June 11 2013
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|گناہ اور انسان|Impact of Sin on Human Life
4m:37s
5109
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|انسان کی...
Broadcast Date-:-June 12 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|انسان کی شخصیت|Human Personality
Broadcast Date-:-June 12 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|انسان کی شخصیت|Human Personality
4m:31s
4926
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|انسان کی...
Broadcast Date-:-June 14 2013
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|انسان کی نفسیات|Human Psychology
Broadcast Date-:-June 14 2013
آج کا پیغام|Todays Food for Thought|انسان کی نفسیات|Human Psychology
4m:40s
6464
تعلیم اور گھریلو زندگی میں توازن | ولی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی میں کس کا کردار سب سے زیادہ ہوتاہے۔۔۔؟کونسی چیز انسان کی تیزی سے ترقی کا سبب بنتی ہے۔۔۔؟کیا گھر کے سارے معاملات فقط عقلی مسائل میں سے ہیں۔۔۔؟کیا ایک سرگرم اور متحرک مرد کو اپنا سارا وقت اپنے گھر اور گھر والوں سے دور گزارنا چاہیئے۔۔۔؟ آپ کی شریک حیات کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضروورت ہوتی ہے۔۔۔؟ آیا اپناسارا وقت گھر میں گزارنا درست ہے۔۔۔؟خواتین کے لیے کس طرح کی سرگرمی میں زیادہ حصہ لینا بہتر ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #گھر #گھریلو_مسائل #کردار #عظیم_مرد #کامیابی #عقلی_مسائل #احساسات #شریک_حیات #سرگرمی
4m:8s
4788
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taleem,
gharelu,
zindagi,
tawazon,
imam,
khamenei,
ghar,
kirdar,
azeem,
mard,
insaan,
tezi,
tarqi,
ghar,
aqli,
masayil,
muamulaat,
sargarm,
mutaharik,
waqt,
sharik,
hayat,
zaroorat,
khawateen,
نا قابلِ بخشش گناہ | Farsi Sub Urdu
کونسا گناہ ناقبلِ بخشش ہے؟ عدلیہ کے اندرموجود بدعنوانیوں اور دیگر بدعنوانیوں...
کونسا گناہ ناقبلِ بخشش ہے؟ عدلیہ کے اندرموجود بدعنوانیوں اور دیگر بدعنوانیوں میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عدلیہ میں موجود بدعنوانیوں پر کیوں سختی سے اقدام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟ عدالتی نظام سے مربوط افراد کے مفاسد کا عام افراد کے مفاسد کی نسبت کتنا عذاب ہوتا ہے اور کیوں زیادہ قابل مذمت ہے؟
#ویڈیو #ناقابل_بخشش_گناہ #عدلیہ #شریف #پاکدامن #قاضی #فساد #مفاسد #عذاب #دو_برابر
1m:48s
4127
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naqabil,
bakshish,
gunah,
adlia,
badunwaniyaan,
farq,
sakhti,
iqdaam,
zaroorat,
adalati,
nizam,
afrad,
mafasid,
azab,
muzammat,
Video Tags:
Corona,,Khailaf,,jang,,main,,Aalmi,,Tauwan,,Ki,,zaroorat,,Per,,Zor,,Sahar,,Urdu,,News
فقہ جعفریہ کو پہچانیں | شھید علامہ عارف...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس بات کی تاکید فرماتے ہیں؟ دل اور ضمیر کیسے زندہ ھوتے ہیں؟ ہم کس طرح سے معنوی فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ مذھبِ اھلبیت یعنی فقہ جعفریہ کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ فقہ جعفریہ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ فقہ جعفریہ کے نفاذ کے لیے سب سے پہلے کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #فقہ_جعفریہ #دل #زندہ #ضمیر #معنوی #قرآن #احادیث #اھلبیت_اطھار #پہچان #وظیفہ
4m:52s
1804
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqh,
jafariya,
shaheed,
aarif,
husain,
husaini,
zeenat,
toheen,
malamat,
imam,
sadiq,
safeer,
wilayat,
qaum,
naseehat,
dil,
zameer,
zinda,
maanawi,
fawaed,
mazhab,
ahlebait,
zimmedariyan,
pehchan,
zaroorat,
nafaz,
اتحاد کو فروغ دینے کیلئے منصوبہ بندی کی...
اس میں شک نہیں کہ انسانی زندگی میں وہی امور صحیح طرح پایہ تکمیل تک پہنچتے ہیں جو...
اس میں شک نہیں کہ انسانی زندگی میں وہی امور صحیح طرح پایہ تکمیل تک پہنچتے ہیں جو باقاعدہ منصوبہ بندی اور پروگرامنگ کے تحت انجام پاتے ہوں، کیونکہ منصوبہ بندی کے نتیجے میں پہلے سے طے شدہ اہداف کے حصول میں آسانی ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر انسان کی کامیاب زندگی کے تانے بانے پروگرامنگ سے ہی جڑے ہوئے ہیں اور پروگرامنگ کے بغیر کامیابی کا تصور ممکن نہیں، چنانچہ یہ قاعدہ جہاں انسانی زندگی کے دیگر امور میں کامیابی کیلئے ضروری ہے وہیں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق کی فضا کو قائم کرنے اور اسے فروغ دینے کیلئے بھی ضروری ہے اور بلاشبہ مسلمانوں کا آپس میں بیٹھ کر اتحاد کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کرنا اتحاد کے متحقق ہونے کیلئے سب سے طاقتور اور موثر ذریعہ ہے اور یہ کام ہفتہ وحدت کے موقع پر بہترین طریقے سے انجام پاسکتا ہے۔
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق کی فضا کو قائم کرنے کے حوالے سے جو ذمہ داری ہمارے اوپر عائد ہوتی ہے کیا وہ صرف دنیا کے گوشہ و کنار میں کچھ نشستوں کے انعقاد کرنے سے پوری ہوجاتی ہے؟ یا پھر اس ضمن میں ہمیں منصوبہ بندی کی ضرورت ہے؟ اور اسکی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ افغانستان کے عہدیداروں کو کیا کرنا چاھیے؟
ان تمام باتوں کے بارے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بینات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_وحدت #ذمہ_داری #منصوبہ_بندی #مثال #افغانستان #نشست #واقعہ #مساجد #مراکز #شرکت #احکام #اتحاد
1m:42s
1569
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia,
sunni,
etehad,
imam,
imam
khamenei,
etehad,
wali
amr
muslemeen,
afganistan,
marakiz,
neshest,
hafta
wahdat,
zeme
dari,
masajid,
sherkat,
ahkam,
zaroorat,