الہی انسان اور شیطانی انسان | امام خمینی...
یہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں اور یہی لوگ اصل میں غافل ہیں۔...
یہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں اور یہی لوگ اصل میں غافل ہیں۔ (سورہ اعراف، آیہ 179)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک الہی اور خدائی انسان اور شیطانی و طاغوتی انسان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر ایک انسان اپنے ذاتی مفادات اور فائدوں کی فکر میں ہو تو اُس کا لوگوں کے ساتھ کیسا کردار ہوتا ہے؟ ایک الہی انسان کی کیا نشانی ہوتی ہے؟ ہمیں کس طرح کے انسان کی تعمیر کرنی چاہیے؟ ایک الہی انسان کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
#ویڈیو #الہی_انسان #شیطانی_انسان #تعمیر #تعلیم_یافتہ #ڈاکٹر #نقصاندہ #علاج #انسانیت #نجات
1m:29s
2275
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ilahi
insan,
shaitani
insan,
Imam
Khomeini,
gumraah,
ghafil,
taaghooti,
khudaaii,
zaati
mafadaat,
taameer,
taaleem
yafta,
doctor,
nuqsande,
insaniyat,
najaat,
islami
irfan,
khudsazi,
taqwa,
ilahi
bande,
taghooti
bande,
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1625
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش |...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت
1m:45s
1812
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim
soleimani,
khoon,
qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,
دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ
2m:56s
2573
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dawat,
deen,
mubeen,
qurani,
dastoor,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
usool,
muballegeen,
paygham,
taaleem
yafta,
daleel,
mantiq,
awaam,
aam,
khuda,
munkereen,
haq,
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 62-64 | Quran ki nazar me nejaat yafta...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۲ ، ۶۳ اور ۶۴کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بیان کئے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۲ ، ۶۳ اور ۶۴کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بیان کئے گئے مطالب کی فہرست:
کیا قرآن کی نگاہ میں دوسرے مذاہب کے لوگ نجات یافتہ ہیں؟
صابئین کون لوگ ہیں؟
خوف اور حزن میں کیا فرق ہے؟
پہاڑ کو بنی اسرائیل پر بلند کرنے کا مطلب کیا ہے؟
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
9m:46s
999