[28Jan 2018] یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی...
[28Jan 2018] یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا، محمد جواد ظریف- Urdu
[28Jan 2018] یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا، محمد جواد ظریف- Urdu
1m:34s
1861
Video Tags:
Europe,,Wada,,Khalifi,,Ker,,Kay,,Itemi,,Mohiday,,KA,,Tahfuz,,Nahi,,Ker,,Sakta,,Sahar,,Urdu
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں...
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟
اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط
3m:35s
9176
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Nauha,
Noha,
حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
🎦 حسینؑ و انصار حسینی پر سلام
سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام...
🎦 حسینؑ و انصار حسینی پر سلام
سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #حسین
Duration: 01:39
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmediaa
📸 instagram.com/wilayatmedia
1m:39s
9117
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Salam,
Ziarat
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے،...
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔
اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
2m:18s
9339
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
فارسی عربی نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
اربعین پر زیارتِ...
فارسی عربی نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
نوحہ خواں: میثم مطیعی
صفر المظفر ،2016
#ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #عشق #میثم_مطیعی
4m:26s
4299
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Labbaik,
ishq,
Farzande
haider,
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام...
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی
اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
5m:6s
9435
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat,
Ahlaibait,
Muhabbat,
ahmiat,
love,
ziarat
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی...
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح...
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حکم #حرام #پیادہ_روی #رہبری #قمہ_زنی #استفتاء
2m:5s
10138
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
qama
zani,
khooni
matam,
zanjeer
zani,
fatwa
,
hukm
خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu
خدا پر تَوَکُّل کا اثر
اقتباس از: امام سید علی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ کے...
خدا پر تَوَکُّل کا اثر
اقتباس از: امام سید علی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
خدا نے قرآن میں مؤمن کو رزقِ لا یُحتَسَب دینے کا وعدہ کیا ہے۔
یعنی ایسی جگہ سے رزق دینا، جہاں کا اُس مؤمن کو دور دور تک اندازہ بھی نہ ہو۔
لیکن کیا یہ بے حساب رزق ہمیں مل رہا ہے؟ اگر نہیں تو کیا نعوذباللہ خدا کا وعدہ سچا نہیں؟ یا ہم وہ مؤمن نہیں جن سے خدا نے وعدہ کیا ہے؟
شاید ہم عمل میں شیطان اور اس کے پجاریوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، اور عمل میں خدا پر بھروسہ نہیں کرتے ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #توکل #بھروسہ #رزق #لایحتسب #امریکہ #شیطان_اکبر
3m:32s
9105
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
tawakkul,
asar,
imam,
sayed,
ali,
khamenei,
jawan,
quraan,
momin,
rizq,
wada,
sahaitan,
amal,
bharosa,
layahtasib,
اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
2415
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
سچا وعدہ | Farsi Sub Urdu
حزب اللہ آج دُنیا کی طاقتور ترین فوج کے مقابل کیوں کامیاب ہے؟ سید حس نصراللہ نے...
حزب اللہ آج دُنیا کی طاقتور ترین فوج کے مقابل کیوں کامیاب ہے؟ سید حس نصراللہ نے لبنانی اسیروں کو چھڑانے کے لیے قوم سے کیا وعدہ کیا تھا؟ شہید عماد مغنیہ اور شہید محمد باقری کی نطارت میں مقبوضہ فلسطین کے اندر کئے جانے والے حملے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا تھا؟ اِس حزب اللہ کے مخصوص آپریشن کی کیوں مخالفت کی جارہی تھی؟ مقام معظم رہبری نے قاسم سلیمانی کو خصوصی طور پر بُلا کر کیا فرمایا؟ مجاہدِ اسلام قاسم سلیمانی حزب اللہ کے اِس تاریخی آپریش نے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#سچا_وعدہ #لبنان #اسیر #صیہونست #شہید_عماد_مغنیہ #شہید_باقری #مخصوص_آپریشن #حزب_اللہ #عمومی_افکار
2m:49s
3213
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sacha,
wada,
hizbullah,
dunya,
taqatwar,
foj,
muqabil,
sayyid,
hasan,
nasrallah,
labnani,
aseeron,
qoum,
shaheed,
ammad,
mughniya,
muhammad,
baqri,
nazarat,
maqbuza,
falasteen,
hamla,
nishana,
makhsus,
operation,
mukhalifat,
maqamemoazzam,
rehbary,
qasem,
sulemani,
mujahid,
islam,
Very emotional Scene: Husband & Wife at the holy shrine of Imam...
Islamic Film about Young Couple at Imam Raza Holy Shrine.
#SabeelMedia #ImamRaza #Marriage #MarriedCouple
Instagram:...
Islamic Film about Young Couple at Imam Raza Holy Shrine.
#SabeelMedia #ImamRaza #Marriage #MarriedCouple
Instagram: Instagram.com/SabeelMedia.in
Youtube: Youtube.com/SabeelMedia_in
Whatsapp: wa.me/918928514110
Facebook: Fb.com/SabeelMedia.in
Telegram: t.me/Sabeelmedia_in
Website: SabeelMedia.in
Email:
[email protected]
Our Specialized Projects with exclusive content (More to come in the list)
1. Youtube.com/SabeelQuran
2. Youtube.com/SabeeleMawaddat
#sabeelmedia #sabeelmedia.in
SabeelMedia.in
Fb.com/SabeelMedia.in
T.me/SabeelMedia_in
3m:7s
2378
شہادت، بیداری کا سبب | امام خمینی | Farsi Sub...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے ذریعے حق و حقیقیت کا گلہ گھونٹ دیں گے لیکن یہ سنتِ خدا بھی ہے اور خدا کا وعدہ بھی ہے کہ وہ زمین پر کمزور بنائے گئے لوگوں یعنی وہ لوگ جنہیں ظلم کے خلاف صدائے حق بلند کرنے اور مظلومین کی حمایت کے جرم میں کمزور بنا دیا گیا ہے، انہیں ظالموں اور ستمگروں پر غالبہ عطا کرے گا۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کو اِسی صدائے حق، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کی مخالفت کے جُرم میں یہ فرعونی طاقتیں اپنے ہر حربے کے ذریعے چاہے اقتصادی پابندیاں ہو یا اسلامی انقلاب کے برجستہ لوگوں کو اپنے آلہ کاروں کے ہاتھوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا جانا ہو، کمزور کرنے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف و کرم سے یہ اسلامی انقلاب مضبوط تر اور آگے کی طرف روان دواں ہے اور انشاء اللہ امّتِ مسلمہ جلد ہی ظالموں کے ایوانوں کو لرزتا دیکھے گی۔
مختصر اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلپ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عزیز #خون_بہانا #انقلاب #تائید #قتل #ملت #بیدار #موت #ڈر #فائدہ
2m:44s
1636
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
bedari,
imam
khomeini,
takfiri,
maghribi,
sayhuneesti,
haq,
haqeeqat,
wada,
kamzoor,
zulm,
mazloomeen,
sitamgar,
mohsin
fakhrizadeh,
islami
inqelaab,
sciencedan,
scientist,
ummat,
larza,
qatil,
millat,
maut,
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش |...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت
1m:45s
1799
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim
soleimani,
khoon,
qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,
سُلیمانیؒ کے خون کی قَسَم | حماسی ترانہ /...
مُقاومت، شہید قاسم سلیمانیؒ کا سخت انتقام کیسے لے گی، عربی حماسی ترانے پر مشتمل...
مُقاومت، شہید قاسم سلیمانیؒ کا سخت انتقام کیسے لے گی، عربی حماسی ترانے پر مشتمل یہ خوبصورت اینیمیشن ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#رہبر_معظم #قاسم_سلیمانی #وعدہ #خون #انتقام #امریکہ #ملٹری_پاور #ولی_امر_مسلمین #عمودی_افقی #سخت_انتقام
4m:13s
1710
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
soleimani,
khoon,
badla,
qasam,
arabi
tarana,
urdu
subtitle,
muqawemat,
shaheed,
sakht,
hamasi,
animation,
rehbar,
wada,
inteqam,
amrika,
military
power,
sakht
inteqam,
tarana,
برطانیہ سے برطانیہ تک | استاد ڈاکٹر حسن...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا صَبْراً وَ ثَبِّتْ أَقْدامَنا وَ انْصُرْنا عَلَى الْقَوْمِ الْکافِرینَ۔’’اور یہ لوگ جب جالوت اور اس کے لشکروں کے مقابلے کے لئے نکلے تو انہوں نے کہا کہ خدایا ہمیں بے پناہ صبر عطا فرما ہمارے قدموں کو ثبات دے اور ہمیں کافروں کے مقابلہ میں نصرت عطا فرما‘‘۔(سورہ بقرہ، آیہ۔ 250)
مسلمانوں کی روزِ اول سے تمام تر بدبختی کا سبب قرآن کریم و اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے۔ عصرِ حاضر میں مستضعفین اور مظلومین کے ایک گروہ نے قرآنی اور عاشورائی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اِس زمانے کی اُن طاقتوں کے مقابل ڈٹ گئے جن کے رعب و دبدبے اور مادی طاقت سے آج بھی دنیا کے نام نہاد مسلم ممالک اور دیگر چھوٹی بڑی طاقتیں کانپتی ہیں اور اُن کی چاپلوسی اور جی حضوری میں ہی اپنی عافیت سمجھتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے مومن، عاشورائی اور موحد جوانوں نے اِن طاقتوں کے بھرم اور غرور کو متعدد مقامات پر خاک میں ملا کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر حق پر گامزن ہوتے ہوئے صبر اور استقامت کے ساتھ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں سے مقابلہ کیا جائے تو فتح و نصرت مسلمانوں کا مقدر ہے کیونکہ یہ ایک الہی وعدہ بھی ہے۔
اِس خوبصورت ویڈیو میں دیکھئیے کہ اسلامی انقلاب کے جوانوں نے کس طرح برطانیہ اور امریکہ جیسی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر شکست سے دچار کیا ہوا ہے۔
#ویڈیو #برطانیہ_سے_برطانیہ_تک #بادشاہت #سورج_غروب #کرہ_ارض #نو_آبادی #سمندر #بر_اعظم #تسمانیہ #آسٹریلیا #نیوزی_لینڈ #ریڈ_انڈین #ایس_400 #ایف_35 #ترکی #روس #بین_الاقوامی_حقوق #اذان #پرچم
5m:38s
1789
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bartaniya,
ustad,
doctor,
hasan
abbasi,
musalman,
badbakhti,
ahlebait,
mustazafeen,
mazlumeen,
quran,
ashura,
amal,
taqatein,
rob,
dabdaba,
maddi
taqat,
muslim
mamalik,
talimat,
kaapna,
afiyat,
inqelabe
islami,
momin,
jawan,
ghuroor,
khaak,
haq,
sabr,
isteqamat,
fatah,
nusrat,
ilahi
wada,
shaytani
taqat,
انتظار، اُمید کی طاقت | ولی امرِ مسلمین...
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین...
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
انتظار کا فلسفہ درحقیقت انسان کی ایک فطری خواہش سے مربوط ہے۔ ہر انسان فطری طور پر ایک ایسی دنیا میں زندگی بسر کرنا چاہتا ہے جہاں پر ظلم و ستم، فقر و فاقہ، بے انصافی اور طبقاتی تفریق جیسے عیوب نہ پائے جاتے ہوں۔ خداوندِ متعال نے ایک ایسی دنیا کا وعدہ فرمایا ہے کہ جس میں مستضعفین کی حکومت ہو گی۔ مستضعفین وہ ہیں کہ جنہیں خداوندِ متعال نے ایک مثالی اور الہی دنیا کی تشکیل کے لیے بشریت کی طرف بھیجا تھا، ان کا انتخاب فرمایا تھا لیکن بشریت نے ان کا استقبال نہیں کیا بلکہ کچھ نے نادانی کی وجہ سے تو کچھ نے خواہشاتِ نفسانی کی تکمیل کے لیے اُن خدا کے منتخب نمائندوں کے ساتھ ناروا سلوک رکھا۔ انتظار یعنی شعور اور آگاہی کے ساتھ ایک مثالی معاشرے کے لیے جدوجہد انتظار یعنی ولی خدا کی عدل و انصاف پر مبنی حکومت کے لیے زمینہ فراہم کرنا۔ انتظار یعنی ایک مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے دل میں امید کی شمع روشن رکھنا۔ انتظار یعنی تحرک اور دنیا کی شیطانی طاقتوں سے اظہار بیزاری اور ان کے ساتھ مبارزہ کے لیے خود کو آمادہ کرنا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انتظار #امید_کی_طاقت #مہدویت #حقیقت #سمندر #طوفان #خوف #گشائش #عالمی_طاقتوں #ظاہری_شان_و_شوکت #حقیقی_راستہ #حرکت_کا_آغاز
3m:33s
6732
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intezar,
ummeed,
taqat,
sayyid
ali
khamenei,
sajde,
muntazir,
falsafa,
fitrat,
insan,
zulm,
faqr,
be
insafi,
khuda,
wada,
mustazafeen,
hukumat,
muntakhab,
narawa
sulook,
bashariyat,
waliye
khuda,
adl,
insaaf,
zameena,
muashra,
shaytani
taqat,
bezari,
مقاومتی بلاک الله کا دوسرا وعدہ | عربی...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مقاومتی ترانے پڑھنے والوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں نبی اکرم ص ، حضرت عیسیؑ ، اہلبیتؑ اور اصحابِ اخیارؓ سے الہام لیتے ہوئے، اس بات کی بھرپور امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ اللہ کے فضل سے مقاومتی بلاک ہی \"بنی اسرائیل کی دوسری اور آخری بڑی تباہی کا وعدہ الٰہی\" بن کر دکھائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ انتہائی خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #یمنی_ترانہ #قدس #بنی_اسرائیل #اسلحہ #نبی #رسول #اہلبیت #صحابہ #اسرائیل #جھاد #قادمون #عیسی #نارملائزیشن #فوجی_قوت #اقتصادی_قوت #انصار #امریکہ #صیہونی #ذلت #فلسطین #یمن #شام #ایران #عراق #لبنان
#بادشاہت #سعودی #بغداد #حشد_شعبی #غزہ #دمشق #تہران #شہید #تہران
5m:32s
1829
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
BLAK,
allah,
wada,
badeshah,
hazrat,
eissa,
hazrat
eissa,
shaheed,
tehran,
america,
saudia,
baghdad,
rasool,
nabi,
ahlulbait,
دعائے فَرَج کو اِس طرح پڑھیں | امام سید...
اسلامی تعلیمات میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ ہم ہر وقت امامؑ زمانہؑ کی...
اسلامی تعلیمات میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ ہم ہر وقت امامؑ زمانہؑ کی سلامتی اور ظہور کے لیے دعا کیا کریں۔ اس کا ایک فلسفہ تو یہ ہے کہ ہمارا رابطہ ہمیشہ امام زمانہؑ کے ساتھ باقی رہے اور ہم اپنے وقت کی حجتؑ سے کسی طرح غافل نہ ہوں۔ اس کا دوسرا فلسفہ یہ ہے کہ جہاں ہم ماموم ہو کر اپنے امامؑ کے لیے دعا کریں گے تو یقیناً امام علیہ السلام بھی جواباً اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں گے اور اس میں شک نہیں ہے کہ امام معصومؑ کی دعا جس کسی کے شامل حال ہو جائے تو وہ یقیناً سعادت مند ہو گا۔
ہمیں امام زمانہؑ کی سلامتی اور آپؑ کے فَرَج کے لیے کس طرح دعا مانگنی چاہیے؟ دعائے فَرَج کے علاوہ دوسرے کون سے طریقوں سے ہم اپنے وقت کے امامؑ کے ساتھ تعلق برقرار کر سکتے ہیں؟ اس بارے میں آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_زمانہ #دعا #فرج #تعلق #اجتماعات #مضبوط #زیارت #خدمت #عظیم #مطلع #درخواست #وعدہ #اطمینان
1m:50s
2835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
dua,
frige,
talluq,
ijitmaat,
mazboot,
ziyarat,
khidmat,
azeem,
mutala,
darkhwast,
wada,
itminan,
دعائے,
فَرَج
,
دعائے
فَرَج