طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین...
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے،...
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان میں مبتلا ہیں- آج، دنیا اور بالخصوص خطّہ جس طوفان کی لپیٹ میں ہے، ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کشتی_نجات #نوح #سمندر #طوفان #تلاطم #اسلامی_نظام
2m:14s
9131
(نوحہ) ہے یہی آرزو | سید مجید بنی...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں عاشقانِ حق و حقیقت ہمیشہ غوطہ زن ہونے کی تمنا اور آرزو کرتے ہیں۔ کربلا تا ابد عاشقوں کی پناہ گاہ ہے۔ کربلا یعنی شمع کے گرد پروانوں کا طواف۔ کربلا یعنی ہر وقت کے یزیدوں سے ٹکرا جانا۔
مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آرزو #قاسم #علی_اکبر #شہید #اجازت #فریاد #انتقام #کربلا #علمدار #قتل_گاہ
7m:27s
4193