برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
4439
عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں | شھید...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ داریوں کےحوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ تشیع کی بقا کا ضامن کیا ہے؟ ہمیں عزاداری کے حوالے سے کن کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ ہمیں دوسروں کی مقدسات کی کیوں توھین نہیں کرنی چاہیے؟ علماء، خطباء اور ذاکریں کی عزاداری کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا تفرقہ انگیز باتوں سے ہمارے مذہب کو کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
#ویڈیو #عزاداری #سید_الشہداء #تشیع #حفاظت #تقریر #اجتماع #احساس #مجروح #نازیبا_الفاظ #مقدسات #اہلبیت_اطھار
2m:37s
1252