مظلوم شہید آیت اللہ بہشتی کی تعظیم و...
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی...
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔ اُنہی شخصیات میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شہید آیت اللہ بہشتی کی ہے کہ جن کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا ’’بہشتی تنہا ایک امت تھا‘‘۔ اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کن الفاظ سے اِس شہید کو یاد فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہشتی #ولی_امر_مسلمین #نوادر #وحدت #یگانگی #عدلیہ #شہادت
1m:12s
1920
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazloom,
shaheed,
ayatollah,
beheshti,
tazeem,
takreem,
imam,
khamenei,
shaksiyaat,
tarikh,
sunehri,
mustahaq,
kaam,
khuloos,
fikr,
zindah,
jawed,
azeem,
shaan,
imam,
khomeini,
tanha,
ummat,
alfaz,
yaad,
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
4m:24s
1590