فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔
پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں!
#ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ
5m:16s
2166
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqhe
jafariya
aur
hamari
zimmedariya,
shaheed
allama
arif
husain
husaini,
dunya
aur
aakherat
me
saadat,
hayaate
tayyeba,
insaniyat
ki
najaat,
insan
ke
banae
hue
naakaam
nizaam,
payghamber
e
khuda,
ahlebait,
wahi,
ismat,
safeer
e
wilayat,
pasdar
e
shariyat
e
mohammadi,
انا مجنونُ الحسینؑ | سید بنی مجید فاطمی |...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام
کربلا آسمانِ دہر پر چمکتا ہوا ایسا خورشیدِ درخشاں ہے جو محبانِ محمد و آلِ محمد کے لیے تابانیٔ ایمان اور دشمنوں کے لیے آتشِ جہنم برسا رہا ہے۔ حق و باطل کے اِس عظیم ترین معرکے میں نواسۂ رسولؐ نے قربانی کی لازوال مثالیں پیش کرکے دینِ اسلام کو بقائے ابدی بخشی۔
عشقِ امام حسین علیہ السلام آپؑ کے پیروکاروں کے لیے ایک ایسا عظیم سرمایۂ حیات طیبہ ہے جو رہتی دنیا تک عاشقوں، دل جلوں اور دنیا کی فرعونی اور یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر کرنے کی قوت بخشتا رہے گا۔
مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #غم #عزا_خانے #علم #حرم #حرارت #رگ_و_خون #زہیر #جنادہ #عابس #مجنون #مجنون_الحسین
8m:20s
3126
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majeed
bani
fatemi,
nauha,
noha,
moharram
2020,
azadari,
muharram
2020,
majnoone
husain,
sina
zani,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
mohammad,
Imam
Husain,
karbala,
ashura,
jannat,
jahannan,
shahadat,
qurbani,
ishqe
husain,
hayat
e
tayyeba,
aza
khana,
hararat,
majnoon
alhusain,
کیا ہم حقیقت میں زندہ ہیں؟ | استاد علی...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ ہم کن افراد کی نسبت مردہ ہیں؟ کس طرح کا انسان مردہ ہونے کی تعریف میں شامل ہوتا ہے؟ حیاتِ طیبہ سے کیا مراد ہے؟ ایک شہید کی دنیا میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ کونسی عظیم الشان شخصیت اپنی دنیاوی زندگی کے آخری لمحات میں شہادت کے لیے بے قرار تھی؟ شہید باکری رضوان اللہ علیہ اپنے دوست کو کس غیبی جگہ کی طرف دعوت دیتے ہیں؟ رہبر معظم شہید باکری کا کونسا واقعہ بیان فرماتے ہیں؟ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام مفید اور معنوی مطالب سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #زندہ #مردہ #دستور #قاسم_سلیمانی #شہید #حیات_طیبہ #کردار #اخلاق #محبوب #امیر_المومنین #شہید_باکری
5m:26s
2192
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali
reza
panahiyan,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed
qasim
sulemani,
shaheed
baakeri,
manaviyat,
shahadat,
zinda,
murda,
shaheed,
hayaate
tayyeba,
akhlaq,
mehboob,
allah,
khuda,
ameer
al
momineen,