امت مسلمہ اور ہماری ذمّہ داری | شہید...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ
(حدیث شریف)
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی مسلمانوں کے امور اور ہماری ذمہ داری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے دوسرے مسلمانوں کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ حدیثِ شریف میں مسلمانوں کے امور کی طرف توجہ دینے کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ آج امت محمدی کس چیز کا شکار ہے؟ مسلمانوں کے خواب غفلت کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اور مسلمان کن مصیبتوں کا شکار ہیں؟
#ویڈیو #امت_مسلمہ #ذمہ_داریاں #مسلمانوں #شیعہ #اسلامی_پیکر #عضو #مظلوم #اسلام #جمود #بیداری #قدس
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
4m:55s
1985
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
UmmateMuslema,
zimmedari,
Shaheed,
Allama,
AarifHusainAlHusaini,
SafeereWilayat,
omoor,
musalman,
naate,
hawale,
hadith,
shareef,
tawajjoh,
Mohammadi,
shikar,
KhwaabeGhiflat,
asaraat,
musibato,
اسلام ضابطۂ حیات | شہید عارف حسین...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی رضوان اللہ علیہ اسلام کی جامعیت کے بارے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی رضوان اللہ علیہ اسلام کی جامعیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام فقط چند عبادات کا نام ہے؟ اسلام نے عبادات کے علاوہ کن چیزوں کی طرف توجہ دلائی ہے؟ حقیقی اسلامی نظام میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلام #ضابطہ_حیات #عبادات #تربیت #اجتماعی #محروموں
1m:53s
2083
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed
aarif
husain
alhusaini,
islam
zaabtaye
hayaat,
safeer
e
wilayat,
islam
ki
jameiyat,
kya
islam
faqat
chand
ibaadaat
ka
naam
hai,
islam
ne
kin
cheezo
pe
tawajjoh
dilai
hai,
haqeeqi
islami
nizam,
islami
nizam
ki
khususiyat,
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ
2m:14s
1517
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,
روحانیت پر توجہ تعمیر و ترقی کا سبب | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا روحانیت اور توسل، دعا، نماز شب کے بغیر انسان سعادت کے راستے پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرزند حاجّ احمد خمینی مرحوم کونسا واقعہ نقل فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان للہ علیہ کی کامیابی کی اصل وجہ کیا تھی؟ جوانوں کو کن کن چیزوں سے انسیت رکھنی چاہیے؟
اِن بنیادی ترین اور اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روحانیت_پر_توجہ #تعمیر_و_ترقی #توسل #دعا #نماز_شب #صحیفہ_سجادیہ #روحانی_رابطہ #حاج_احمد_خمینی #امام_خمینی #گریہ #تولیہ
2m:46s
4111
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ruhaniyat,
tawajjoh,
tameer,
taraqqi,
sabab,
sayyid
ali
khamenei,
naseehat,
tawassul,
dua,
namaz
shab,
imam
khomeini,
ahmad
khomeini,
kamyabi,
jawan,
unsiyat,