Inclination of human body and Soul by Agha Hassan Mujtaba Rizvi - English
In the 1st session (24 min) Agha Hassan Mujtaba Rizvi describes inclination (attaraction) of human body and Soule. \"Allah...
In the 1st session (24 min) Agha Hassan Mujtaba Rizvi describes inclination (attaraction) of human body and Soule. \"Allah Created human beings on the same inclination as what Allah Subanahu watala has\". He further describes Human body is ruled by instincts, and types of instincts of human and animals. In the 2nd session (15 min) Agha describes how every thing (Animals, trees, birds, winds, etc) praising or doing tasbih of Allah Subhanahu Wataala. This is a recording of Family Picnic organized by Al-Hadi Musallah at African Lion Safari – Toronto.
38m:20s
10796
اَینَ الطَّالِبُ ُبِدَمِ الزہراؑ! |...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی فاطمہ زہرا سلام اللہ کے احترام، عظمت اور فضیلت کا درس دیا اور عملی نمونہ پیش کیا لیکن امت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے فورا بعد نہ اہلبیت علیہم السلام کے احترام اور عظمت کا خیال رکھا اور نہ ہی آپ کی اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے نصیحت اور سفارش کو ملحوظ نظر رکھا بلکہ اتنا ستایا اور اذیتیں پہنچائیں کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی یہ کہنے پر مجبور ہوئی کہ اے بابا مجھ پر اتنی مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ سیاہ راتوں میں بدل جاتے!
امت کی تمام بد بختی اور زوال کا سب سے اہم سبب بھی اہلبیت علیہم السلام سے دوری اور ان سے دشمنی ہے.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درد بھرا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #این_الطالب_بدم_الزہرا #مہدی_رسولی #صبح #ترآنکھیں #آگ #تنہائی #اشرار #تسبیح #غم #نڈھال
3m:27s
1284