تسلیم یا مقاومت؟ | Farsi Sub Urdu
پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی...
پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_خمینی #تسلیم_یا_مقاومت #ظلم #ستم #زیر_تسلط_اقوام #جرات #وصیت_نامہ
3m:32s
5342
میں لکھوں گا مردہ باد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
الله الله اكبر ؛ أمريكا الشيطان الأكبر
مسلمانوں کی تمام تر مشکلات کا ذمہ دار...
الله الله اكبر ؛ أمريكا الشيطان الأكبر
مسلمانوں کی تمام تر مشکلات کا ذمہ دار امریکا ہے۔ (امام خمینی رضوان اللہ علیہ)
شیطانِ اکبر امریکہ کے پنجوں سے دنیا بھر کے مظلومین اور مستضعفین کا خون ٹپک رہا ہے۔
دنیا پر اپنے تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے امریکا اور اس کے اتحادی کسی بھی قسم کے ظلم و ستم سے دریغ نہیں کرتے ہیں اور جہاں بھی کوئی قوم یا فرد اِن کے شیطانی عزائم اور ظلم و بربریت سے پردہ اُٹھانے کی کوشش کرتا ہے تو کسی بھی قیمت پر اُس کی زبان خاموش کرا دی جاتی ہے۔
ایک آزاد ضمیر انسان، ایک حریت پسند انسان اور ایک ظلم و بربریت کو پسند نہ کرنے والا انسان عَالَمی طاقتوں کے انسانیت سوز مظالم پر ضرور اُن کی کم از کم مذمت کرے گا اور کہے گا ’’مردہ باد‘‘۔
ایران کے معروف انقلابی ترانے پڑھنے والے جوان مجتبیٰ اللہ وردی کا ترانہ ’’میں لکھوں گا مردہ باد‘‘ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #مردہ_باد #امریکی_صدر #بمب #میزائل #پورپ #مجنونانہ #تخریب_کاریاں #بھیڑیا #قاتل #خون_خوار #شمر #یزید
3m:16s
2389
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
akbar,
amrica,
shaitan,
musalmano,
mushkilat,
zimmedaar,
dunya,
mazloomo,
mustazafeen,
khoon,
tasallut,
zulm
sitam,
barbariyat,
parda,
khamosh,
aazaad,
zameer,
insan,
hurriyat,
taaqato,
mazammat,
murdabad,
iran,
inqelabi,
tarane,
mujtaba,
wardi,
main,
likhunga,
تاریخ کا عظیم الشان حماسہ(رزم) |...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ محرم کن پہلوؤں سے قابلِ توجہ ہے؟ امام حسین علیہ السلام کا قیام کس لیے تھا؟ کیا امام حسین علیہ السلام شروع سے ہی جانتے تھے کہ انہیں اور اہلبیت کو شہید کردیا جائے گا؟ امام حسین علیہ السلام کن دو نتائج سے واقف تھے؟ اگر امامِ مظلوم قیام نہ فرماتے تو کیا ہوتا؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تاریخ_کا_عظیم_حماسہ #دو_پہلو #بے_مثال_واقعہ #مصیبت #غم #شجاعت #کمالات #تسلط #قیام #دو_نتائج
2m:37s
7931
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khomeini,
maktabe
ahlebait,
mohammadi
islam,
zalim,
mazloom,
haq,
batil,
qiyam,
shaheed,
nataej,
taarikh,
azeem,
hamasa,
musibat,
gam,
shujaat,
tasallut,
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات
1m:46s
1532
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
غلامی کا مجسمہ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، استعمار، استکبار اور سامراج کی غلامی سے آزادی ملنے کے بعد بھی بعض ممالک کی غلامانہ ذہنیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ افریفی ممالک میں کن کے مجسمے چوراہوں اور اہم مقامات پر نصب کئے گئے؟ زمبابوے میں کس کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا؟ ہندوستان کے ایک شہر میں کس کا مجسمہ نصب تھا؟ سامراج کا ہدف کیا ہے؟ استعماری طاقتیں کن کے خلاف میدان میں اتر آتی ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف آج دنیا کی شیطانی طاقتیں کیوں اکٹھی ہو گئی ہیں؟
اِن اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #غلامی_کا_مجسمہ #استعماری_سوغات #افریقہ #زمبابوے #انگریز_جنرل #ہندوستان #تجاوز #تسلط #نفوذ #ثقافتی_خود_مختاری #سیاسی_خود_مختاری #اقتصاد
2m:24s
6904
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghulami,
mujassama,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
jutiya,
sarmayedari,
istemar,
istekbar,
samraj,
azadi,
ghulamana
zehniyat,
africa,
zimbabve,
hindustan,
india,
hadaf,
istemari
taqatein,
inqelab
e
islami,
siyasi
khudmukhtari,
nofooz,
tasallut,
seqafat,
british,
bartaniya,
angrez,
imperialism,
عدل و انصاف، امام زمانہؑ کی عظیم ذمہ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عدل و انصاف کے حوالے سے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی عظیم ذمہ داری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے اربوں انسانوں کی کیا حالت ہے؟ عصرِ حاضر میں انسان کس چیز سے محروم ہے؟ کونسی دو چیزیں انسان کے لیے عظیم نعمت ہیں؟ کیا عقل اور تجربے کے ذریعے تمام مسائل حل کئے جا سکتے ہیں؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے عدالت کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے؟ آج بے عدالتی، جنگ، تجاوز اور کمزور اقوام پر تسلط کے لیے کس چیز کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ عصرِ حاضر کی مشکلات کے حل کے لیے کس طاقت کی ضرورت ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ایک عظیم ذمہ داری کیا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام زندگی کے کن شعبوں میں عدالت قائم فرمائیں گے؟ تمام الہی ادیان کو کس چیز کا وعدہ دیا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مشکلات #سکون #پریشانی #اضطراب #ترقی #نعمت #عقل #تجربہ #گرہیں #عدالت #سائنس #ٹیکنالوجی #الہی_طاقت #بقیۃ_اللہ #آگاہانہ #غیر_آگاہانہ #وعدہ
4m:32s
7416
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adl,
insaaf,
imame
zamana,
azeem,
zimmedari,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
insan,
mehroom,
halat,
nemat,
aql,
tajruba,
azeem,
masael,
science,
technology,
be
adalati,
jang,
tajawuz,
kamzor
aqwam,
tasallut,
istemaal,
mushkilat,
taaqat,
adalat,
zindagi,
adyaan,
waada,
ilahi
adyan,
baqyatullah,
izterab,
pareshani,
sukoon,
تقویٰ، امّتِ اسلامی کی کامیابی کا راستہ...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔ تقویٰ یعنی اپنے نفس کو بُری صفات اور آلودگیوں سے بچانا۔ تقویٰ یعنی اپنے اوپر تسلط پانا اور نفس کے زندان سے رہائی پانا۔ تقویٰ کسی محدودیت کا نام نہیں ہے بلکہ اپنی حفاظت کا نام ہے۔ قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تقویٰ انسان کی دنیاوی اور اخروی مشکلات کے حل کی چابی ہے۔ تقویٰ درحقیقت شہوت اور نفس سے نجات اور حقیقی آزادی کے لیے ایک الہی منصوبہ ہے۔ اسلامی معاشرہ تقویٰ کے زیور سے مزین ہوکر نہ فقط اپنے نفس کے تسلط سے آزادی پا سکتا ہے بلکہ دنیا کی شیطانی اور ظالم و جابر طاقتوں کے شر، ظلم و ستم سے بھی نجات پا سکتا ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تقوی #دعوت #راہ_گشا #پروا #غیر_خدا #غیر_الہی_طاقتیں #توجہ #کامیابی_کے_راستے #پیش_قدمی #رشد #ارتقاء
1m:50s
7450
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqwa,
ummat
islami,
kamyabi,
sayyid
ali
khamenei,
quran,
hadith,
hadis,
nafs,
buri
sifaat,
aaludgi,
tasallut,
rehai,
hifazat,
zindan,
islami
talimaat,
insan,
dunyawi,
ukhrawi,
mushkilat,
shehwat,
najaat,
haqiqi
azadi,
ilahi
mansuba,
shaytani
taaqat,
zalim,
jabir,
zulm,
sitam,
rushd,
irteqa,
insane
kamil,
اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ |...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔
اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان
4m:23s
7057
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
melat,
baradar,
brother,
imam
Khomeini,
America,
sheytan,
estekbar,
musalman,
zulm,
iran,
qeyam,
omid,
Pakistan,
taqat,
tasallut,
muqabela,