Video Tags:
Islam,,Aur,,Iran,,Ki,,Taraqqi,,Amrici,,Hukam,,Ki,,Preshaniyou,,Ka,,Sabab,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Ki,,taraqqi,,Aur,,Paish,,Raft,,Sahar,,Urdu,,News
امریکہ تباہی کے دہانے پر | Arabic Sub Urdu
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا...
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین ملک امریکہ سمجھا جاتا ہے۔ مغربی ڈیموکریسی اور مادّیت محور ترقی کا زوال خود امریکی ریسرچ اداروں کی تحقیقات میں کئے گئے اعترافات، امریکہ کا آئیڈیالوجی کے لحاظ سے زوال، اقتصادی زوال، سیاسی زوال،عالمی سطح پر اور قومی سطح پر زوال اِس حوالے سے مزید تحقیقی اور علمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو میں سید ہاشم الحیدری کے بیانات ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #تباہی #حقیقت #ایمان #اعتقاد #سیاسی #اقتصادی #اجتماعی #مغربی_جمہوریت #مشکلات #مایوسیوں #تحقیقی_اداروں #اعداد_و_شمار
10m:32s
2978
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
tabahi,
maghribi,
democracy,
sarmayadarana,
nizaam,
asrhazir,
maddi,
taraqqi,
ideal,
ideology,
research,
zawal,
sayyid,
Hashim,
alhaidery,
نجات دہندے کی ضرورت کا شدید احساس | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر انسانیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نجات دہندے کی ضرورت کا احساس ماضی کی نسبت آج شدت سے کیوں کیا جا رہا ہے؟ عصر حاضر میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود انسان کیوں آرام و سکون کا احساس نہیں کر رہا ہے؟ کیا انسانوں کے بنائے ہوئے خودساختہ نظام مثلاً مغربی جمہوریت، کمیونزم، لبرل ڈیموکریسی وغیرہ انسان کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں ترقی کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود دنیا کن مسائل کا شکار ہے؟ کیا دنیا کی بڑی طاقتیں علم کا درست استعمال کر رہی ہیں؟ کیا دنیا میں سائنسی انکشافات سے حاصل ہونے والی توانائیوں کا درست استعمال کیا جارہا ہے؟ آج انسان کس چیز کا احساس اور کس چیز کی ضرورت کا احساس کر رہا ہے؟
#ویڈیو #نجات_دہندہ #ضرورت #احساس #تاریخ_بشریت #انسانی_معاشرہ #شعوری #لاشعوری #الہی_قدرت #معصوم #امامت #مکاتب #مسالک #آرام #سکون #سعادت #بیماری #گناہ #فحشاء #بے_عدالتی #طبقاتی_فاصلے #علم #غلط_استفادہ #تھکن
3m:23s
4649
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
NajatDahande,
zarurat,
ehsaas,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
muntazir,
insaniyat,
hayratangez,
taraqqi,
sukoon,
aaraam,
khudsaakhta,
MaghribiJamhooriyat,
communism,
LiberalDemocracy,
saadat,
zamanat,
shikar,
taaqatein,
inkeshafaat,
istemaal,
امام خمینیؒ کی الہٰی آرزوئیں | ولی امرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی الہی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی الہی آرزوؤں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی کون کون سی آرزوئیں عملی ہوئیں؟ یوم القدس کے حوالے سے مسلمانوں کی کیا ذمہ داری ہے؟ کیا اسرائیل قبضہ جمائے ہوئے علاقے پر اکتفا کرے گا؟
#ویڈیو #امام_خمینی #الہی_آرزوئیں #خود_اعتمادی #خود_کفیلی #علمی #ٹیکنالوجی #سیاسی_ترقی #یوم_القدس
#KhomeiniForAll
2m:32s
5681
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini
ki
ilahi
aarzuen,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
aarzu,
amali,
yaum
alquds,
musalmano,
zimmedari,
israel,
qabza,
ilaqe,
khud
etemaadi,
khud
kafeeli,
siyasi
taraqqi,
technology,
شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
1m:25s
2249
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ke
khoon
ka
asar,
ustad
Ali
Reza
Panahiyan,
hayaat
e
tayabba,
insaniyat,
insani
aqdaar
ke
dushman,
shahadat,
hayat
bakhsh,
murda
dil,
paakeeza
lahu,
ittehad,
ittefaq,
taraqqi,
peeshraft,
saazishein,
aqwam,
qalb,
haram
e
motahhar,
inqelab,
defa
e
muqaddas,
iran,
afghanistaan,
rasme
shahadat,
پاکستان کی نجات کا واحد راستہ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی اور اقتصادی نظاموں اور خالص محمدی اسلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں کس چیز کی روشنی میں جدوجہد کرنی چاہیے؟ ہمیں کن نعروں کا مقابلہ کرنا چاہیے؟ اسلام میں زیادہ قوت و قدرت پائی جاتی ہے یا نیشنل ازم، سوشل ازم یا دوسرے مکاتب فکر میں؟ وطن عزیز پاکستان کا استحکام کس چیز میں پوشیدہ ہے؟ جمال عبدالناصر نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُن کا انجام کیا ہوا؟ ایران کے قوم پرست لیڈر ڈاکٹر مصدق نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُس کا کیا انجام ہوا؟ مسلمانوں کی مادی اور روحانی ترقی کا واحد علاج کیا ہے؟
#ویڈیو #اسلام_محمدی #عزت #سر_بلندی #تعلیمات #امریکہ #روس #سوشل_ازم #کمیونزم #نیشنل_ازم #قوت #قدرت #جمال_عبدالناصر #ڈاکٹر_مصدق #سامراج #واحد_علاج
6m:52s
2052
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pakistan,
najaat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
maaddi,
siyasi,
iqtesaadi,
nizaam,
mohammadi
islam,
islam,
socialism,
nationalism,
makatib
fikr,
istehkaam,
jamal
abdul
nasir,
naara,
iran,
qaumparast,
dr
musaddiq,
roohani,
taraqqi,
musalman,
izzat,
sar
bulandi,
taalimaat,
amrica,
communism,
samraj,
وحدت، اسلامی دنیا کی کامیابی کا سبب |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور اِس اتحاد و اتفاق کی بدولت اسلامی دنیا کی کامیابی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے پہلا اثر کیا ہونا چاہیے؟ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی مشکلات میں کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ مسلمان اقوام کے متعلق ہمارا کیا فریضہ ہے؟ دشمن مسلمانوں کو پستی میں رکھنے کے لیے کس چیز کا سہارا لیتا ہے؟ دشمنان اسلام کبھی کسی شیعہ اور کبھی کسی سنّی کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا چیز مسلمانوں کی کامیابی اور ترقی کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلامی_وحدت #اقوام #ہمدردی #خوشحالی #غمگین #مشکلات #مدد #فریضہ #ترقی #الہی_وعدہ #شیعہ #سنی #جھگڑے #دشمنان_اسلامی
1m:29s
5659
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wehdat,
islami
dunya,
kamyabi,
sayyid
ali
khamenei,
musalman,
ittehad,
ittefaq,
asar,
mushkilat,
kirdar,
aqwam,
fareeza,
dushman,
pasti,
sahara,
shia,
sunni,
himayat,
taraqqi,
madadgaar,
hamdardi,
khushhaali,
ilahi
waada,
jhagde,
زوال کی طرف گامزن امریکہ | امام خامنہ...
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ...
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ میلاد رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے سامنے تسلیم ہو جانے، امریکی انتخابات، امریکہ کے بارے میں اسلامی انقلاب کی پالیسیز اور مختلف ابعاد میں امریکی زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کے بارے میں ایک پایا جانے والا غلط تصور کیا ہے؟ امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے کی مثالیں کونسی ہیں اور کیا نتائج نکلے؟ کیا امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے والی حکومتیں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں؟ امریکہ سے متعلق اسلامی انقلاب کی کیا پالیسی ہے؟ امریکی حالیہ انتخابات کے بارے میں خود موجود امریکی صدر اور اس کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا امیدوار کیا کہتے ہیں؟ امریکہ کے اندر لبرل ڈیموکریسی کے مکروہ چہرے کی کیا حالت ہے؟ امریکہ کے زوال کے بارے میں خود امریکی مصنفین، مقررین اور اہل فکر حضرات کیا کہتے ہیں؟ امریکی دشمنی کو برطرف کرنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہیں۔
#ویڈیو #امریکی_حکومت #غلط_تصور #تسلیم_ہو_جانا #امریکی_پالیسیوں #زیر_تلے #کیمپ_ڈیوڈ #ہماری_پالیسی #انتخابات #دھاندلی #ٹرامپ #لبرل_ڈیموکریسی #مکروہ_چہرہ
5m:50s
5909
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zawal,
amrika,
america,
sayyid
ali
khamenei,
milade
rasul,
tasleem,
amriki
intekhabat,
irani
policy,
ghalat
tasawwur,
nataej,
islami
inqelab,
hukumatein,
taraqqi,
amriki
sadr,
liberal
democracy,
musannif,
ahle
fikr,
ofool,
dushmani,
wahid
rasta,
amriki
policy,
camp
david,
dhandli,
trump,
biden,
makroof
chehra,
ولایتِ فقیہ کیا ہے؟ | امام خمینیؒ، رہبر...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ خداوندِ متعال نے بنی نوع انسان کی ابدی سعادت کے لیے جامع ترین اجتماعی نظام دیا ایک ایسا نظام جس میں انسان اپنی مادّی ضروریات کے ساتھ ساتھ روحانی ضروریات اور کمال کی منازل تیزی کے ساتھ طے کر سکے اُس نظام کا نام دینِ مبین اسلام ہے اور اِس نظام کی محافظت اور ترقی و پیشرفت کے لیے امامت و ولایت کا نظام عطا کیا جس میں امامِ معصوم علیہ السلام یا اُن کی غیر موجودگی میں ایک ایسا شخص جو امامِ معصوم کی بتائی ہوئی شرائط پر پورا اترتا ہو یعنی ولی فقیہ کہ جس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امّت کی رہنمائی کرے اور طاغوت کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔
اِس مختصر ویڈیو میں ولایت فقیہ کے حوالے سے امام خمینیؒ، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید مرتضیٰ مطہریؒ، آیت اللہ مصباح یزدی، آیت اللہ محسن قرائتی، استاد علی رضا پناہیان اور استاد رحیم پور ازغدی کے مفید بیانات کو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #ڈکٹیٹر_شپ #آمریت #اسلام #فقیہ #حکومت_اسلامی #ولایت_مطلقہ #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #مرجع_تقلید #مادام_الصلاحیت #مادام_الزمان
9m:52s
8166
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
faqih,
imam
khomeini,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
islam,
rusumaat,
ibadaat,
zabtae
hayaat,
sa\'adat,
ijtemai
nizam,
maddi,
roohani,
kamaal,
muhafezat,
taraqqi,
wilayat,
imam
masoom,
sharaet,
wali
faqih,
ummat,
rehnumai,
taghoot,
shaheed
murtaza
mutahhari,
ayatullah
misbah
yazdi,
ayatullah
mohsin
qarati,
ustad
alireza
panahiyan,
ustad
rahimpour
azghadi,
ideology,
ideologist,
dictatorship,
marje
taqleed,
wilayat
mutlaqa,
شہادت کے لیے پُر اُمید | شہید محسن فخری...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن فخری زادہ رضوان اللہ علیہ وہ شہید ہیں کہ جو علمی و سائنسی میدان میں سرگرم عمل تھے اور سائنسی و علمی جہاد کے میدان میں دنیا کی شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما تھے اور انہوں نے اپنے اِس الہی راستے کو اپنے پورے شعور و معرفت کے ساتھ انتخاب کیا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ یہ راستہ کتنا اہم اور اِس راستے میں ترقی، شیطانی طاقتوں کو کتنی ناگوار گزرے گی لیکن شہید اپنے پورے ایمان اور خلوص کے ساتھ شہادت کی آرزو لیے تا شہادت اِس علمی جہاد کے میدان میں برسرِ پیکار رہے۔
شہید کی روحانی و ملکوتی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_محسن_فخری_زادہ #عقیدہ #یقین #خون #قطرہ #عظیم_کامیابی #شہادت #مظلومانہ #پھول #امید #عراق #شام #امریکہ #خلوص #میزان
1m:36s
1598
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
ummeed,
shaheed,
dr
mohsin
fakhrizadeh,
science,
ilm,
jehad,
shaytani
taaqate,
nabard,
ilahi
rasta,
shaoor,
marefat,
ehem,
taraqqi,
nagawar,
iman,
kholoos,
shahadat
ki
aarzu,
ruhani,
malakuti,
amrika,
sahyooneest,
israel,
zalim,
mazloom,
انقلاب اسلامی، الٰہی نور کی ایک کرن |...
انقلابِ اسلامی ایک تاریک اور گھٹن دور میں کہ جب دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتیں،...
انقلابِ اسلامی ایک تاریک اور گھٹن دور میں کہ جب دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتیں، طاقت اور زور کے ذریعے لوگوں کو جدید طریقے سے ایک پُر فریب سرمایہ دارانہ نظام اور ترقی کے نام پر کمزور ممالک اور اقوام کو غلام بنانے میں مصروف تھیں، ایسے بظاہر روشن لیکن باطنی طور پر تاریک و ظلمت سے پُر ماحول میں اسلامی انقلاب کا سورج طلوع ہوتا ہے اور ایک خوشگوار صبح کی ہوا کا ایک جھونکا دنیا کے مظلومین و محرومین محسوس کرتے ہیں۔ خوبصورت نعروں کے ساتھ دنیا میں مختلف انقلاب آئے لیکن جلد ہی یہ انقلابات خود ایک جابر و ظالم نظام میں تبدیل ہو گئے لیکن الحمد للہ اسلامی انقلاب آج اکتالیس سال گزرنے کے باوجود اپنی طاقت کے مطابق مظلومین و محرومین کی حمایت و حتی الامکان مدد اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اقتباس سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #نور_کی_کرن #انقلابات #طاقت #جابر #سوویت_یونین #فرانس #اقوام #آزادی #مشرق_و_مغرب #قومی_انقلاب #اسلام #روحانی_نسیم
2m:51s
5312
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
ilahi
noor,
kiran,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
taareek,
aalami
shaytani
taqat,
sarmaedarana
nizam,
taraqqi,
ghulam,
mazloom,
kamzor,
khushgawar,
raushan,
suraj,
tulu,
naara,
inqelab,
jabir,
zalim,
nizam,
tabdeel,
isteqamat,
taqat,
madad,
imdad,
azadi,
france,
iran,
میں انقلابی ہوں | ترانہ | Farsi Sub Urdu
الحمداللّہ اسلامی انقلاب اپنی پوری آب و تاب سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔...
الحمداللّہ اسلامی انقلاب اپنی پوری آب و تاب سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے مسلسل آگے کی طرف گامزن ہے۔ اسلامی انقلاب کی یہ پیشرفت و ترقی اور پوری دنیا کے زور لگانے کے باوجود بھی جگمگانے کی بنیادی وجہ باایمان، مخلص اور دلیر جوان ہیں؛ اِسی صِنف کے جوان انقلاب لائے تھے اور اِسی طرح کے جوان انقلاب کو قائم رکھنے بلکہ تیزی سے آگے کی طرف لے جانے میں آج بھی اپنا بنیادی اور کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
خوبصورت ترانہ ’’میں انقلابی ہوں‘‘ کا مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈٰیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #انقلابی #گھٹا_ٹوپ_تاریکی #آفتاب #جنگ_احزاب #مقدر #کامیابی #خندق #ایمان #مستضعفین #دیودار_درخت #بیعت
4m:9s
1232
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabi,
mai
inqelabi
hun,
mai
inqelabi
hu,
tarana,
islami
inqelab,
manzil,
rawan
dawan,
dushman,
gaamzan,
peeshraft,
taraqqi,
jagmagana,
ba
iman,
mukhlis,
jawan,
diler,
sinf,
inqelab,
kelidi
kirdar,
qaem,
جوان، ایک عظیم نعمت | امام خامنہ ای حفظہ...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی انگبیں(شہد)
(علامہ اقبال)
کسی بھی قوم کے لیے اُس قوم کے جوان سب سے بڑی نعمت اور تعمیر و ترقی کا سبب ہوتے ہیں۔ اقوام کا مقدر اس کے جوانوں سے وابستہ ہوتا ہے۔ اِسی لیے اسلام دشمن طاقتیں مسلمان نوجوانوں کو ہمیشہ اپنے کارخانوں، فیکٹریوں اور اداروں کا غلام بنائے رکھنے کے لیے اُن سے فکر و خود سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی سوچ سمجھ چھیننے کی تک و دو میں لگی رہتی ہیں۔ وہ نہیں چاہتی ہیں کہ اسلامی دنیا کے جوان خود کفیل بنیں اور استعمار و استکبار کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالیں اِسی لیے انہیں ہمیشہ فحاشی، عریانی اور بے ہودہ کاموں میں مشغول اور مست رکھنے کی کوششوں میں لگی رہتی ہیں اور نئے نئے شیطانی منصوبے اور پروگرامات نوجوانوں کے لیے پیش کرتی ہیں۔
اسلامی انقلاب کے بعد حقیقی محمدی اسلام اور اسلامی بیداری کی بدولت نوجوانوں کی ایک بڑی اور قابل قدر تعداد ایک درست اور تعمیر و ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور دنیا کے گوشے و کنار میں شیطانی طاقتوں کے مقابل صبر استقامت کے ساتھ بر سرِ پیکار ہے۔ اس کی ایک واضح اور بڑی مثال انقلاب اسلامی ایران کے پاکیزہ اور تعلیم یافتہ مومن جوان ہیں۔
اِس بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جوان #عظیم_نعمت #احساس #بقیۃ_اللہ #تعمیر #جوان_نسل #قوت #طاقت #عظیم_ذخیرہ #علم #سیاست
4m:26s
6536
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jawan,
azeem,
nemat,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
iqbal,
qaum,
taraqqi,
dushman,
islam,
sazish,
ghulami,
khud
kafeel,
fahashi,
uryani,
behuda,
mast,
istekbar,
istemaar,
naujavan,
shaytani
mansube,
tv
series,
movies,
marvel,
dc,
entertainment,
drama,
love,
fashion,
fame,
freedom
of
speech,
کیا مغربی دنیا ہماری خیر خواہ ہے! | امام...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ سے کچھ نافہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ مغربی دنیا انسانیت کی خیر خواہ دنیا ہے جب کہ ہم تاریخ پر نگاہ کریں اور اُن کی موجودہ سیاست پر دقیق نگاہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ فقط اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کے حربے اپناتے ہیں۔ علم کے غلط استعمال کے ذریعے آج دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا سہرا مغرب کے سر جاتا ہے۔ وہ اپنا مفاد اِس چیز میں سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر ممالک بالخصوص مسلمان ممالک ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن نہ ہوں کیونکہ یہ چیز اُن کے مفادات کے خلاف ہے اِس چیز کا اظہار باقاعدہ طور پر کچھ مغربی سیاسیی افراد برملا کر بھی چکے ہیں۔ مسلمانوں کی بقا اور ترقی باہمی وحدت، علم و ٹیکنالوجی کی طرف توجہ، خود مختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ میں ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو سے استفادہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغرب #تحفہ #ترقی #نچلی_سطح #استعمال #استعماری #مشیت #اسلام_کی_برکت #قید
1m:5s
1894
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
dunya,
khair
khaah,
imam
khomeini,
maaddi
taraqqi,
musalman,
nafehem,
insaniyat,
maujooda
siyasat,
mafadaat,
husool,
harbe,
tabahi,
sehra,
mamalik,
wehdat,
ilm,
technology,
khudmukhtari,
islami
aqdaar,
tahaffuz,
روحانیت پر توجہ تعمیر و ترقی کا سبب | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا روحانیت اور توسل، دعا، نماز شب کے بغیر انسان سعادت کے راستے پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرزند حاجّ احمد خمینی مرحوم کونسا واقعہ نقل فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان للہ علیہ کی کامیابی کی اصل وجہ کیا تھی؟ جوانوں کو کن کن چیزوں سے انسیت رکھنی چاہیے؟
اِن بنیادی ترین اور اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روحانیت_پر_توجہ #تعمیر_و_ترقی #توسل #دعا #نماز_شب #صحیفہ_سجادیہ #روحانی_رابطہ #حاج_احمد_خمینی #امام_خمینی #گریہ #تولیہ
2m:46s
5320
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ruhaniyat,
tawajjoh,
tameer,
taraqqi,
sabab,
sayyid
ali
khamenei,
naseehat,
tawassul,
dua,
namaz
shab,
imam
khomeini,
ahmad
khomeini,
kamyabi,
jawan,
unsiyat,
مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس)...
الحمدللہ خداوند متعال کے لطف و کرم سے آج اسلامی انقلاب نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے...
الحمدللہ خداوند متعال کے لطف و کرم سے آج اسلامی انقلاب نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مختلف میدانوں میں قابل توجہ ترقی اور پیشرفت کی ہے اور کچھ سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں سر فہرست دکھائی دیتا ہے. ایک اور اہم سائنسی موضوع جس کے حصول اور مزید ترقی و پیشرفت کے لیے آج مختلف ممالک خصوصا ترقی یافتہ ممالک مسلسل تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں وہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفشل انٹیلیجنس کا میدان ہے کیونکہ دنیا کی مسقبل کی مینجمنٹ کا اس مسئلے سے گہرا تعلق ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مصنوعی_ذہانت #تجویز #دقت_نظر #مسقبل #مینجمنٹ #امریکہ #چین #ایسیائی_ممالک #دسبرتر_ممالک
1m:36s
5566
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Artificial
intelligence,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
islami
enqelab,
science,
taraqqi,
pishraft,
tajviz,
Management,
America,
China,
مقدرات عَالم کس کے ہاتھ میں ہیں؟ | استاد...
استاد علی رضا پناہیان مذہبی اور دیندار افراد کو کس چیز کی نصیحت فرماتے ہیں؟ مختلف...
استاد علی رضا پناہیان مذہبی اور دیندار افراد کو کس چیز کی نصیحت فرماتے ہیں؟ مختلف تغیرات اور تبدیلیوں میں ہماری نگاہ کس طرف ہونی چاہیئے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور رہبر معظم انقلاب کی پیشرفت اور ترقی کے بارے میں کیوں اتنے امیدوار نظر آتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اپنے الہی وصیت نامے میں کیا فرماتے ہیں؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام مالک اشتر سے کیا درد دل بیان فرماتے ہیں؟ امام علیہ السلام مالک کے باتوں پر کیا جواب دیتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #مقدرات_عالم #علی_رضا_پناہیان #دیندار_جوان #غیر_مذہبی_منظر #پریشان #ثقافتی_منظر #انحرافی_منظر #باطل_ڈومینو #اجتماعی_مسائل #انقلاب_کی_پیشرفت #امیدوار #مالک #مولا
4m:58s
1368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ealam,
ostad
Panahian,
mazhab,
nasihat,
imam,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
enqelab,
taraqqi,
imam
Ali,
malek
ashtar,
عزاداری کے باب میں نئے طریقوں کا حکم |...
زمانے کی ترقی کے ساتھ ہر کام کیلئے جدید تخلیقی طریقوں کی ایجاد انسان کی فطرت کا...
زمانے کی ترقی کے ساتھ ہر کام کیلئے جدید تخلیقی طریقوں کی ایجاد انسان کی فطرت کا لازمہ ہے اور اسی لئے انسان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ جدید تخلیقی طریقوں کو اپناتے ہوئے اپنے روز مرہ کے امور کو آگے بڑھائے اور عقل انسانی بھی جدیدیت کی ممانعت نہیں کرتی تاہم یہ عقلائی طریقہ، عزاداری امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں بھی کار فرما ہے یا پھر عزاداری کے باب میں جدید تخلیقی طریقوں کا ایجاد، بدعت کے زمرے میں آتا ہے اور جائز نہیں؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے ساتھ اسلام میں بدعت کا معیار کیا ہے اور اسکا تعلق کس سے ہے؟ ان جیسے دیگر سوالات کے علمی جواب حاصل کرنے کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #جدید_طریقے #شریعت #بدعت #عقلی #افراط_تفریط #قانون #حالات_شرائط
3m:37s
1299
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
taraqqi,
insna,
fetrat,
imam,
imam
husayn,
islam,
shia,
sharieat,
bedeat,
قرآن کی ترقی کا گراف | امام سید علی...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے انسانی زندگی کے بہت سے شعبوں میں تبدیلی آئی جس میں قرآنی علوم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد قرآنی علوم کے دیگر شعبوں میں جہاں بہت سے دانشور پیدا ہوئے وہیں علم قرائت اور علم تجوید کو بھی بہت فروغ ملا جس کے نتیجے میں ایران بھر میں بہت سے قاری ابھر کر سامنے آئے جس کی مثال ہمیں ماضی کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ایران میں اسلامی انقلاب سے پہلے ملک بھر میں قاریوں کی تعداد گنے چنے افراد تک محدود تھی لیکن انقلاب کے بعد یہ تعداد بڑھ کر ہزاروں بلکہ لاکھوں تک پہنچ چکی ہے اور آج عالمی سطح پر ایرانی برجستہ قاریوں کا نام سر فہرست دیکھنے کو ملتا ہے۔
اسلامی انقلاب سے پہلے اور اسلامی انقلاب کے بعد قاریان قرآن سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کس طرح مقایسہ پیش کیا ہے؟ چنانچہ اسی بات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ریڈیو #تلاوت #قرآن #قاری #انقلاب #قرائت #مرکز #مشہد #معاشرے #مسرت #رپورٹ #شکر #جوان
3m:2s
3293
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
ولی_امر_مسلمین,
radio,
tilawat,
quran,
qaari,
inqilab,
qrayt,
markaz,
msh_hd,
muashray,
musarrat,
report,
shukar,
jawan,
quran,
taraqqi,
graph,
imam
syed
Ali
Khamna,
قرآن
,
ترقی
,
گراف
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای